18/11/2025
ھمارے علاقے ورسک گڑھی سرفراز سے تعلق رکھنے والے قابل ترین انجنئیر عارف اللہ نے سعودی عرب کے سرزمین پر ورسک کا نام روشن کیا ۔ جس نے ریڈ سی گلوبل کمپنی جو پورے دنیا میں کام کرتی ھے اس نے بیسٹ کوالٹی انجنئیر کا سالانہ 2025 ایوارڈ عارف اللہ کو دیا جو قابل فخر ھے ھر کسی کو چاہیے کہ اپنا کام ایسی طرح ایمانداری سے کرے..