CTC Private Limited organization Islamabad.

CTC Private Limited organization Islamabad. All health related diseases , effects of virus, specially polio and Corona

03/03/2025

📈دُنیا کا سب سے تیز ترین بڑھنے والا درخت پاؤلونیا ھے جسے آگ نہیں لگتی یعنی فائر پروف ھے۔۔۔۔۔

🟢انگلش میں paulownia لکھا جاتا ھے، یہ جرمن درخت ھے اور جرمن ماہرین نباتیات ھی اس کے پیدا کنندہ ھیں۔۔۔۔۔

🌲پاؤلونیا سالانہ 6 میٹر سے زیادہ بڑھنے کا ریکارڈ رکھتا ھے ، فائر پروف لکڑی کا حامل ۔ ماحول دوست ھے اور ھر ملک کے زمینی حالات اور موسمی حالات اور کم نمی میں پروان چڑھ سکتا ھے ۔

ا☘️س کی لکڑی وزن میں ھلکی ھے لیکن نہایت ھی پائیدار ھے ، اسی لیے بحری جہاز ، جنگی جہاز اسی کی لکڑی سے بن رھے ھیں ،

🔥موسیقی کے بہت سے آلات بھی ۔ اس کی لکڑی مہنگی ، بغیر گانٹھ کے اور خوبصورت بھی ھے

💐کیونکہ یہ درخت عمودی ھے ۔ ٹیڑھا بالکل نہیں ھوتا ، جرمنی میں تو اس کے جنگل کے جنگل اُگائے جاتے ھیں

✅تجارت کی غرض سے اور فرنیچر ، جنگی جہاز و بحری جہاز بنانے کے لئے۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
✅موسم بہار میں انتہائی خوبصورت پھول جامنی رنگ کے بکثرت اس پر آتے ھیں اور بے حد مسحور کن خوشبو والے ھوتے ھیں

👍 بعد میں ڈوڈیاں بنتی ھیں جن میں اسکے بیج بکثرت ھوتے ھیں یعنی اگر کسی نے ایک درخت لگا لیا تو پورے علاقے کو بیج دے سکتا ھے۔۔۔۔۔

💐سب سے اچھا شہد اس پودے سے حاصل کیا جاتا ہے اس پودے کے پتے وٹامن سے بھرپور ہوتے ہیں

🌲سفیدے کی طرح جنگل لگا کر بیچے جاتے ہیں یہ مضر اور پانی کا دشمن نہیں ہے
ابھی یہ پاکستان میں بہت مہنگا ملتا ہے اس کا پتہ بہت بڑے سائز کا ہوتا ہے

☘️ لیکن بڑا ہی خوبصورت ہوتا ہے آکسیجن کی کمی کو پورا کرنے کے لیے بہترین تصور ہوتا ہے
🔥

09/01/2021

آپ کواطلاع دی جاتی ہے کہ
*پولیو* ویکسین کی گھر گھر مھم
*11 تا 15 جنوری 2021 ( پیر تا جمعہ)* شروع ہونے جا رہی ہے۔ اس دوران *پیدائش سے پانچ سال* تک کے تمام بچوں کو *پولیو* ویکسن کے دو قطرے پلائےجائیں گےاپ سے التماس ہےکہ *صحت محافظ ٹیم* آپ کے گھر آئےتو آپ ان سے بھرپور تعاون کریں۔
اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 59 ماہ کی عمر کے بچوں کو Vitamin A بھی دی جائے گی۔
یاد رکھیں اپنے بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچائیں ۔
*اپنے اور اپنے ارد گرد رہنے والے 5سال تک کے بچوں کوپولیو کے دو قطرے ہر بار ضرور پلوائیں ۔*
*شکریہ*

20/12/2020
19/12/2020
10/12/2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور انسانی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دن میں کئی بار اچھی طرح دھوئیں تاکہ آپ اور آپ کے پیارے محفوظ رہ سکیں۔

Address

Peshawar

Telephone

+923169866843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CTC Private Limited organization Islamabad. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to CTC Private Limited organization Islamabad.:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram