01/02/2026
ایک اور کامیاب باریاٹرک سرجری
الحمداللہ، آج ڈاکٹر شاہ عباس نے اپنے ایک اور مریض پر باریاٹرک سرجری (موٹاپے کی سرجری) بہت ہی کامیابی کے ساتھ انجام دی۔
اللہ کے فضل سے، سرجری مکمل طور پر کامیاب رہی اور مریض کی صحت میں بہتری کے آثار پہلے ہی سے واضح نظر آ رہے ہیں۔ مریض فی الحال بہت اچھا محسوس کر رہے ہیں اور جلد ہی گھر واپس جا سکیں گے۔
ہم مریض کی تیز ترین صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
آپ بھی اپنی دعاؤں میں شامل رہیں۔