10/12/2025
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ 23 سال مسلسل عینک استعمال کرنے کے بعد، بغیر عینک کے دنیا دیکھنا کیسا محسوس ہوتا ہے؟
یہ محض ایک خواب نہیں بلکہ سعید کی حقیقت ہے۔ جنہوں نے نظر کی کمزوری کی وجہ سے 23 سال مسلسل عینک کے ساتھ گزارے۔ لیکن ڈاکٹر نعیم آئی لیزر اینڈ ریٹینا سینٹر میں فیمٹو لیسک (Femto LASIK) کروانے کے صرف ایک ہفتے بعد ہی ان کی عینک اتر گئی اور نظر 6/6 ہو گئی۔
اب وہ بغیر کسی تکلیف کے اپنی پسند کے Sunglasses پہن کر اپنی نئی اور روشن زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
تو آپ بھی آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور عینک سے نجات حاصل کریں!
091-5813939
091-3069393
0316-0789789
0335-8789789