Ilm-e-quran

Ilm-e-quran My name is Muhammad umar and I am hafiz-e-quran

💫🌹🥀🍁SUBAKHAIR MERE AZIZ DOSTO💫🌹🥀🍁
08/01/2026

💫🌹🥀🍁SUBAKHAIR MERE AZIZ DOSTO💫🌹🥀🍁

❣️Sath Mai ek bar drod sharef pada kare ❣️💫
02/01/2026

❣️Sath Mai ek bar drod sharef pada kare ❣️💫

> *اللّٰہ سے محبت*🫀🔐*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہ...
17/08/2025

> *اللّٰہ سے محبت*🫀🔐
*جب مجھے اللّٰه سے محبت ہوئی تو مجھے یقین آیا اللّٰه کے خوف سے زیادہ انسان اللّٰه کی محبت میں روتا ہے اس ڈر سے روتا ہے کہ اللّٰه کو کھو نہ دوں.* 🥺
*جب اللّٰه سے محبت ہوئی تو اللّٰه کی بنائی ہر چیز کو دیکھ کر رونا آیا*
*کھلے آسمان کو دیکھا اور ایسا لگا اللّٰه دیکھ رہا ہے اور یہی آسمان تو میں بچپن سے دیکھتی آرہی ہوں پھر پہلے کبھی ایسا محسوس نہیں ہوا*

`بیشک اللّٰه کی محبت کو پا جانے والے کامیاب ہو گے.`
>>>🤌🏻🥺🫀

"وسوسے" وسوسے شیطان کا سب سے زیادہ اور بڑا استعمال کیا جانے والا  ہتھیار ہے۔۔۔🥺🕯️ یہ وہ ہتھیار ہے جو وہ مومنوں کو نیکی ا...
15/08/2025

"وسوسے"
وسوسے شیطان کا سب سے زیادہ اور بڑا استعمال کیا جانے والا ہتھیار ہے۔۔۔🥺🕯️ یہ وہ ہتھیار ہے جو وہ مومنوں کو نیکی اور اللّٰہ کی راہ سے روکنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔۔۔🍁🦋
کوئی انسان جب بھی نیکی کا سوچتا ہے تو اس کے دل میں خیال ڈالتا ہے کہ جو تم کرنے جا رہے ہو پتہ نہیں یہ سہی ہو گا یا نہیں،پتہ نہیں اِس سے کوئی فائدہ ہو گا یا نہیں،کہیں کوئی نقصان نہ ہو جائے،کیا یہ صحیح ہو گا یا نہیں۔۔۔♣️🖇️

یہ اچھا کام نہیں کرتا بلکہ کوئی اور کر لوں گا،ابھی نہیں کرتا پھر کبھی کر لوں گا،کچھ اور کر لوں گا۔۔۔🌼🕯️

اور اُس کے بعد وہ پھر کبھی نہیں آتی کیوں کہ یہ ہی تو شیطان کا مقصد تھا۔۔۔
"بھٹکانا"
اور وہ کر چُکا تُم چُوک چکے۔۔۔🥹💔

تمہیں چوکنا نہیں،کوئی بھی اچھا کام کرنے کا سوچو فوراً عمل کرو،شیطان کے وار سے بچو اور اُس کو ناکام بنا دو۔۔۔🌸 اچھائی میں ہمیشہ پہل اور جلدی کرو۔۔۔🫶🏻

یہی حقیقی کامیابی ہے۔۔۔♥️♣️🌼

" شیطان کا کہا نہ ماننا بے شک وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے"۔۔۔💔

سنو !       جو تمہارا ہے نہ وہ تمہارا ہی ہے۔۔۔🍁 اُسے تُم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔۔۔رزق کا ایک ایک نوالہ جو تمہارے لیے لکھ...
13/08/2025

سنو !
جو تمہارا ہے نہ وہ تمہارا ہی ہے۔۔۔🍁 اُسے تُم سے کوئی نہیں چھین سکتا۔۔۔رزق کا ایک ایک نوالہ جو تمہارے لیے لکھا گیا ہے،کوئی انسان جس کو تمہارے لیے بنایا گیا ہے،پانی کا ایک ایک قطرہ جو تمہارے لیے مخصوص کیا گیا۔۔۔🦋🌸

وہ سب تمہارا ہے۔۔۔🫀🌼

تم کہاں ہو،کیسے ہو،تمہارا رزق،تمہارا نصیب تم تک کیسے پہنچانا ہے وہ جانتا ہے۔۔۔♥️♣️🕯️
جو تمہارا ہے نا وہ تمہیں مل جائے گا۔۔۔🌸🦋 وہ تمہارے علاوہ کسی کا نہیں ہو سکتا۔۔۔🫀

اگر تم انتظار کے لیے چُنے گئے ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ تمہیں دیا نہیں جائے گا۔۔۔🍁🌼 اِس کا مطلب یہ ہے کہ جو تم مانگ رہے ہو وہ ابھی تمہارے حق میں بہتر نہیں۔۔۔🥺🌸 تمہیں اُس سے نواز دیا جائے گا بہترین وقت آنے پر۔۔۔♥️♣️

ہو سکتا ہے جِتنی تکلیف سے تُم اُسے مانگ رہے ہو اُسے پانے کے بعد تُم اور زیادہ تکلیف سہو۔۔۔🥺🦋 اِسی لیے وہ تمہیں بہترین وقت میں بہترین سے نوازنے کا اِرادہ رکھتا ہے۔۔۔🦋🫀 جِسے پا کے تم پُر سکون اور خوش ہو جاؤ گے۔۔۔🕯️🌼

"اور جو تاخیر رب کی طرف سے ہو وہ ہمیشہ خیر لاتی ہے۔۔۔"🌝🫀

تو پُر سکون ہو جاؤ۔۔🌼🌸 اور سب اُس کے حوالے کر کے بے فِکر ہو جاو۔۔۔🦋♥️اور اپنا توکل اُس رب کی زات پر پختہ کر لو۔۔۔🫀🌼اور وہ کبھی بھی نا انصافی نہیں کرتا۔۔۔🕯️🍁 اور تمہارا رب وعدے کا بڑا سچا ہے۔۔۔🌸🦋

" بے شک اللّٰہ سب سُنتا جانتا ہے۔۔۔"🫶🏻🌸

اُداس ہو۔۔۔🥺🍁غمگین ہو۔۔۔🥺🍁درد ہے۔۔۔🥺🍁تکلیف ہے۔۔۔🥺🍁پریشان ہو۔۔۔🥺🍁اکیلے ہو۔۔۔🥺🍁تھک چُکے ہو۔۔۔🥺🍁"اللّٰہ ہے نا"۔۔۔🥺🌸♥️وہ جان...
10/08/2025

اُداس ہو۔۔۔🥺🍁
غمگین ہو۔۔۔🥺🍁
درد ہے۔۔۔🥺🍁
تکلیف ہے۔۔۔🥺🍁
پریشان ہو۔۔۔🥺🍁
اکیلے ہو۔۔۔🥺🍁
تھک چُکے ہو۔۔۔🥺🍁

"اللّٰہ ہے نا"۔۔۔🥺🌸♥️

وہ جانتا ہے تم کس حال میں ہو۔۔تُمہیں کیا چیز کب،کیسے دینی ہے وہ جانتا ہے۔۔۔♣️🌼

"اور اللّٰہ کسی بھی جان پر اس کی برداشت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا"🫀🌸🦋

وہ بس تمہیں آزمائے گا،تمہاری مخلصی کو پرکھے گا۔۔۔🕯️🍁 دیکھنے کےلئے تم اس کے ساتھ مخلص ہو یا نہیں۔۔۔♣️🌼

اور پھر وہ تمہیں اُس سے نوازے گا جس کے لئے تم تڑپ رہے ہو اور تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔🥺♥️🍁

بس بھروسہ رکھو اُس پر۔۔۔🫀♣️وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا۔۔۔🌸🍁🕯️

*🦋 اللہ دوست ہے 🦋*  *یاد رکھو...*جب کوئی بھی نہیں ہوتا،اللّٰہ ہوتا ہے۔۔۔♥️🕯️جب کوئی نہیں سُنتا،اللّٰہ سُن لیتا ہے۔۔۔🫶🏻🌼ج...
09/08/2025

*🦋 اللہ دوست ہے 🦋*
*یاد رکھو...*

جب کوئی بھی نہیں ہوتا،
اللّٰہ ہوتا ہے۔۔۔♥️🕯️

جب کوئی نہیں سُنتا،
اللّٰہ سُن لیتا ہے۔۔۔🫶🏻🌼

جب سب چھوڑ جاتے ہیں،
اللّٰہ تھام لیتا ہے۔۔۔🥺🫀

جب دل ٹوٹ جاتا ہے،
اللّٰہ جوڑ لیتا ہے۔۔۔🌼🍁

*"اللّٰہ مؤمنوں کا دوست ہے، انہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لاتا ہے۔"*
(سورہ البقرہ: 257)

❣️🍁 Assalamualaikum ❣️🍁 Meri Aziz dusto hamara rab ham sy Kitna peyar kar ta hai❣️😚  os ny Quran Mai farmaya  hai ke Mai...
08/08/2025

❣️🍁 Assalamualaikum ❣️🍁 Meri Aziz dusto hamara rab ham sy Kitna peyar kar ta hai❣️😚 os ny Quran Mai farmaya hai ke Mai apny bando per otna boj dalta hai ke jetna wo ota sakta hai🤔 TU Meri Aziz dosto ham ko be chahey ke ham be apne rab ke ebadad kare🥰
😊Thank you 🤗🤗

08/08/2025

❣️🍁 Assalamualaikum 🍁❣️ Aj Mera pehla din hai es page ko kolny ka omeed hai ke sab kheryat sy hugy ❣️🍁💫

❣️🍁 Assalamualaikum Meri Aziz dusto🍁❣️
07/08/2025

❣️🍁 Assalamualaikum Meri Aziz dusto🍁❣️

Address

Kinal Road Danish Abad Peshawer
Peshawar
K-19

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ilm-e-quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram