12/03/2026
جوڑوں کے درد میں صرف گولیاں کافی نہیں — اصل حل کیا ہے؟
بڑی عمر کے بہت سے افراد جوڑوں اور ہڈیوں کے درد کی وجہ سے مسلسل درد کم کرنے والی گولیاں استعمال کرتے رہتے ہیں۔
لیکن صرف درد کی دوا کھاتے رہنا اصل علاج نہیں ہوتا۔
اکثر یہ درد ہڈیوں اور جسم کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے۔
اس لیے چند بنیادی چیزوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے:
• روزانہ 30–40 منٹ ہلکی ورزش یا واک
• متوازن اور اچھی خوراک
• مناسب دھوپ تاکہ جسم کو وٹامن ڈی مل سکے
ان عادات سے ہڈیاں مضبوط رہتی ہیں اور جوڑوں کے درد میں بھی بہتری آ سکتی ہے۔
📌 صحت مند طرزِ زندگی جوڑوں کی حفاظت کیلئے بہت اہم ہے۔