05/02/2021
زیر نظر تصاویر میں ایڈورڈ کالج کے کچھ طلبا چر س سے سگریٹ بھر بھر کر پی رھے ھیں,یہ تصاویر پرانی نیہں ھیں بلکہ اج صبح 4 فروری 2021 کی ھیں,لمحہ فکریہ یہ نیہں ھے کہ یہ نوجوان نسل اس لت میں پڑی ھوئی ھے لمحہ فکریہ یہ ھے کہ اس کالج کی جتنی تعریفیں سننے کو ملتی ھیں اس سے اندازہ ھوتا ھے کہ شاید یہ ادارہ قومی تعمیر میں عظیم اور کلیدی کردار ادا کر رھا ھے اور والدین بھی اس خوش فہمی میں اکر نہ صرف اپنی کمائی کھو بیٹھتے ھیں بلکہ بڑھاپے کے سہارے کو بھی حشیش کی دھویں میں گنوا بیٹھتے ھیں,