20/02/2022
اسلام علیکم کل سے ان تمام خواتین کی دوسری شمشاہی قسط جاری ہوگئی ہے جن خواتین کو پچھلے سال احساس کفالت کی قسط جولائی یا 10اگست میں ملی تھی اس بار انکی شمشاہی قسط 12000کی بجائے 13000ہے
خواتین پیسے وصول کرتے وقت ڈیوائس پر اپنی رقم خود چیک کریں اور ریٹلر سے پورے 13000ہی وصول کریں اور ساتھ ریٹلر سے کمپیوٹر رائز رسید ضرور طلب کریں نہ دینے کی صورت میں وہی کھڑے ہوکر احتجاج کریں۔۔۔۔&
#نوٹ وہ خواتین احساس سنٹر پر تشریف نہ لائیں جو نومبر دسمبر میں اپنی شمشاہی قسط وصول کرچکی ہیں۔اب انکی اگلی شمشاہی قسط۔ جون میں جاری ہوگی۔۔۔
جو گھرانے کسی بھی وجہ سے رجسٹریشن کروانے میں رہ گئے ہیں
وہ اپنی تحصیل میں موجود احساس رجسٹریشن ڈیسک پر جائیں اور رجسٹریشن کروائیں نوٹ رجسٹریشن صرف خواتین کے نام پر کروائیں احساس پروگرام صرف خواتین کے لیے ہے۔۔ رجسٹریشن بلکل مفت ہے کسی کو اک روپیہ نہ دیں
احساس پروگرام میں کسی مرحلے کی کوئی فیس نہیں۔اس لیے کسی کو اک روپیہ نہ دیں
احساس پروگرام کی کوئی بھی معلومات لینی ہو تو مجھے فالو کریں..☝☝👆Jawad Khan اور دوسری صورت میں واٹسیپ پر رابطہ کریں شکریہ اللہ کی رضا کیلئے پوسٹ کو شیئر کرو اپ کا ایک شیئر سے کسی غریب کا فائدہ ہوسکتا ہے