Dr Javed Iqbal khaksar

Dr Javed Iqbal khaksar Treatment of Chronic and Complex Diseases
Contact for Consultation
Homeopathic medicine

01/04/2026

شوگر کے مریضوں میں کمزوری کی کیا وجہ ہے ۔۔

31/03/2026

اگر آپ میں ان علامات میں پانچ (5) یا اس سے زیادہ علامات موجود ہے ۔تو آپ کو کونسی بیماری ہے۔ اور اس کی معلومات کے لئے کس ٹسٹ کی ضرورت ہے ۔
جانئے اس ویڈیو میں ۔

25/03/2026

بلڈ پریشر دل کی بیماریوں میں ذہنی سکون اور ڈیپریشن سے نجات کے لئے ہمیں کیا کرنا چاہئے ضرور سنئے ۔۔

24/03/2026

عید کی خوشیاں منانے کے بعد بلڈ پریشر شوگر اور معدے کے مریض متوجہ ہوں

21/03/2026

اسلام علیکم صبح بخیر
عید الفطر مبارک ہو ۔
«تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ»،(اللہ تمہارے اور ہمارے نیک اعمال قبول فرمائے )۔
آپ کو اور آپ کے تمام دوست احباب کو دل کی گہریوں سے عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو ۔
عید الفطر کی خوشیوں میں اپنے فلسطین بھائیوں, ماؤوں،بہنوں اور بچوں کو بھی یاد رکھیے اور مجھے بھی اپنے دعاؤں میں ضرور شامل کریں
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِتمام  دوست احباب اساتذہ کرام شاگردوں مسافروں اور تمام اہلِ اسلا...
20/03/2026

تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَ مِنْکُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
تمام دوست احباب اساتذہ کرام شاگردوں مسافروں اور تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو ۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے عبادات کو قبول فرما ئیں ۔۔

Address

Shah Clinical Network Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Javed Iqbal khaksar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category