Sadat Medical Center Phalia

Sadat Medical Center Phalia Sadat Medical Center

25/04/2022

افسوس
اگر آپ مسجد میں اللہ کی رضا کے لے پیسے دیتے ہیں تو اسپیکروں میں اعلان کروانے کی ضرورت نہئ ہے اللہ کو راضی کریں نا کے اپنی مشہوری

‏کچھ وقت لگے گاپھر وقت مثال دے گا ہماری ۔✔️.        Inshallah
06/04/2021

‏کچھ وقت لگے گا

پھر وقت مثال دے گا ہماری ۔✔️.
Inshallah

03/04/2021

Sadat Medical Store Phalia 24hours service

15/03/2021
01/03/2021
06/01/2021

کیا گھر سے باہر قدم نکالنے والی لڑکیاں جو پرائیویٹ نوکری کرتی ہے وہ دو نمبر ہوتی ہے ۔۔۔؟؟؟
خدا کیلئے میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اس تحریر کو مکمل پڑھئیے گا ۔۔ اور خود ہی فیصلہ کیجیے گا کہ میں نے غلط کہا یا ٹھیک ۔۔۔۔ ؟؟!
قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی.... ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی..... ""بابا! جب سے آپ گے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا، بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں، بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت کسی کو ساتھ لے جایا کرو، دیکھیں نا بابا! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی،
بابا! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے، دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کا جوتا 3 دن سے ٹوٹ گیا ہے،
بابا! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا، بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے؟ بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھے دفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا، آپ اللہ پاک جی کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا، اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی نظروں سے محفوظ نہیں رہتی"""" .....
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی.... """بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے...."""
میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں....خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن بیٹی کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں... کیونکہ پتا نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں؟..... خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں

Friday free chek up
24/12/2020

Friday free chek up

Bamuqum sadat medical store
24/12/2020

Bamuqum sadat medical store

Address

Near Lari Adda
Phalia

Telephone

03464741127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat Medical Center Phalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram