08/10/2025
الحمدللہ ایک اور شفا کی کہانی!
Rizwan Ul Haq
بھائی رضوان الحق صاحب اپنی خالہ کے علاج کا تجربہ بیان کر رہے ہیں۔
وہ بتاتے ہیں کہ ان کی خالہ شدید کمر درد میں مبتلا تھیں،
بہت علاج کرایا مگر افاقہ نہ ہوا۔
پھر انہوں نے ہمارے مطب سے یونانی طریقہ علاج اپنایا —
اور اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب بلکل ٹھیک ہیں، بغیر سہارے کے چل پھر رہی ہیں۔
🎥 ویڈیو میں رضوان الحق صاحب کی بات خود ملاحظہ کریں 👇
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو:
کمر درد
مہروں کا درد
پٹھوں کی کمزوری یا کھچاؤ
گھٹنوں کا درد
یورک ایسڈ، کولیسٹرول
پتہ کی پتھری
مردانہ امراض، لیکوریا
رحم کی رسولیاں یا پانی کی تھیلیاں
معدہ و جگر کے امراض
جیسے مسائل کا سامنا ہے تو ایک بار ضرور تشریف لائیں۔
📍 مطب حافظ علی حنیف خان
مانوچک روڈ، ہیلاں، تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤ الدین
📞 رابطہ نمبر:
0341-0748716
0302-6114271
#مہروںکاعلاج HELAN PHALIA NEWS
🌸 “قدیم علم، جدید یقین — شفا اللہ کے حکم سے” 🌸