18/10/2025
وائی ڈی اے ٹی ایچ کیو پیرمحل کل میڈیکو لیگل کے معاملے پرکچھ شرپسند عناصر کی طرف سے ڈاکٹر ندیم کو دھمکیاں دینے اور سوشل میڈیا پر بدنام کرنے کی ناکام کوشش کی مذمّت کرتی ہے اور ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتی ہے اور ایسے افراد جو اس گروہ کی جانے انجانے میں سوشل میڈیا پر پوسٹ لگا کر ڈاکٹر ندیم صاحب کو ڈی فیم کررہے ہیں ان کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ آپکے خلاف سائبرکرائم ایکٹ کے تحت کاروائی ہو سکتی ہے۔
YDA THQ Pirmahal YDA Punjab Official pir mahal boys nd girls YDA kamalia YDAP District Council T.T.Singh YDA Gojra PirMahal Updates Pir Mahal Pirmahal News Station pirmahal news Alert Salman Haseeb Chaudhary