07/09/2025
آج بروز اتوار بتاریخ 25_09_07 کو السیف دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر کے نئے برانچ (پرانا بازار نزد ڈاکٹر شبیر کلینک )کا افتتاح شیخ الحدیث مولانا سید سیف اللہ آغا صاحب کے دست مبارک سے ہوا۔جس میں علماء کرام اور تاجر حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔