Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر

Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر Agricultural Scientist
(Plant Breeder's & Geneticist). Better Agriculture with us 🇵🇰 Shehzad Agri Doctor is a Project of Chlorophyll Seed (Private) Limited.

Under the Supervision of Agricultural Expert.
• Free Field Services Under the Supervision of Agri. Doctor (Agricultural Expert)
• Purchase All Kind of Quality Seeds, Pesticides, Fertilizers and Spray Machineries at Whole Sale Market. Best Regards. Dr. Shehzad Ahmad Kang (Agricultural Expert)
Chief Executive / Plant Breeder's & Geneticist.
• Chlorophyll Seed (Private) Limited.
• Shehzad Agri Doctor
Address # Painsra Road Adda 83 Pulli Dawakheri Tehsil Gojra. Cell # 03007210520, 03004546280
Email: shehzadpbg@gmail.com, chlorophyllseed@gmail.com
Face Book Page.
https://www.facebook.com/Shehzad-Agri-Doctor-106223701302283/
https://www.facebook.com/Chlorophyll-Seed-103178551817918/

14/10/2025
14/10/2025

کسان بورڈ نے گندم کی امدادی قیمت 4500روپے فی من کرنے کا مطالبہ کردیا

14/10/2025
14/10/2025
13/10/2025

کھانے کیلئے سب سے اچھا تیل "کینولا" کا ہے۔
• کینولا اگائیں۔
• کوالٹی تیل کھائیں۔
• تیل کی مقدار 40-45 فیصد۔
• بیج یعنی دانوں کی پیداوار سب سے زیادہ۔
• کم خرچ اور زیادہ منافع۔
• تیل میں گلوکوسینولیٹ اور اروسیک ایسڈ کی مقدار 5 فیصد سے کم۔
• صحت مند زندگی گزاریں۔
• ہائبرڈ بیج سرسوں "رایا اور کینولا، ہائی اولا" دستیاب ہے۔
• کڑوروں درود وسلام حضرت سیدنا محمّد مصطفیٰ رحمۃ للعالمین خاتم الانبیاء ﷺ پر۔
• اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِهِ وَعِتْرَتِهِ بِعَدَدِ كُلِّ مَعْلُومٍ لَكَ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ۔
ڈاکٹر شہزاد احمد کنگ (زرعی ماہر)
• بیج، زرعی ادویات، کھادیں اور سپرے مشین ہول سیل مارکیٹ پر خرید فرمائیں۔
شہزاد ایگری ڈاکٹر
پینسرہ روڈ اڈا 83 پُلی دواکھڑی
03007210520, 03004546280
Email: chlorophyllseed@gmail.com
• تمام دوست احباب "زراعت ،موسم اور دیگر روزمرہ اہم معلومات کیلئے ہمارے اس چینل کو فالو کر لیں.
تاکہ فالور بڑھیں اور معلومات شئیر کرنے کا نیٹورک توسیع ہو۔

Chlorophyll Genetics

13/10/2025

جب علی امین گنڈا پور اور سہیل آفریدی رازی ہیں تو گورنر کے پی کے کو کیا مسئلہ ہے

13/10/2025
13/10/2025

جب مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کروا دیا کریں۔

قرآن مجید سے یہ بات واضح ہے کہ جب مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرانا ضروری ہے۔ اس کی دلیل درج ذیل آیات مبارکہ سے ملتی ہے:
قرآنی دلائل:
سورۃ الحجرات (49:9):
"وَإِن طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اقْتَتَلُوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا ۖ فَإِن بَغَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَىٰ فَقَاتِلُوا الَّتِي تَبْغِي حَتَّىٰ تَفِيءَ إِلَىٰ أَمْرِ اللَّهِ ۚ فَإِن فَاءَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا ۖ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ" ترجمہ: "اور اگر مومنوں کے دو گروہ آپس میں لڑ پڑیں تو ان کے درمیان صلح کرا دو۔ پھر اگر ایک گروہ دوسرے پر زیادتی کرے تو اس گروہ سے لڑو جو زیادتی کر رہا ہے یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے۔ پھر اگر وہ لوٹ آئے تو ان کے درمیان انصاف کے ساتھ صلح کرا دو اور عدل کرو، بے شک اللہ عدل کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔"
تشریح: اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے واضح طور پر حکم دیا ہے کہ جب دو مومن گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو ان کے درمیان صلح کرانا ضروری ہے۔ اگر کوئی گروہ زیادتی کرے تو اسے اللہ کے حکم کی طرف لوٹانے کے لیے اقدام کیا جائے، اور صلح انصاف کے ساتھ ہو۔
سورۃ الحجرات (49:10):
"إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ" ترجمہ: "مومن تو آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کراؤ اور اللہ سے ڈرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔"
تشریح: یہ آیت مومنوں کے درمیان اخوت اور بھائی چارے کے رشتے کو اجاگر کرتی ہے اور صلح کرانے کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ صلح کرانا تقویٰ اور رحمت الٰہی کا ذریعہ ہے۔

ہاں شہید وہ ہوتا ہے جو اللّٰہ عزوجل کے نزدیک سچا ہو، حق پر ہو۔

Address

Shehzad Agri DoctorGojra/Faisalabad Road, Chak 281 JB Dawakhary, Toba Tek Singh District
Punjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shehzad Agri Doctor شہزاد ایگری ڈاکٹر:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram