Doctor Zain

Doctor Zain I spread knowledge of all around world.

05/09/2025

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤️

02/09/2025

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ گندگی کے ڈھیر پر بیٹھا یا روڈ کے کنارے سویا ہوا "کتا" گاڑی کے پیچھے کچھ فاصلے تک بھونکتا اور دوڑتا ہے, نہ یہ "کتا" آپ سے گاڑی چھیننا چاہتا ہے,نہ گاڑی میں بیٹھنا چاہتا ہے اور نہ ہی اسے گاڑی چلانی ہے بس خوامخواہ "بھوکنا" اس کی "عادت" ہے, ایسے ہی زندگی کے سفر میں جب آپ اپنی منزل کی طرف رواں داواں ہوتے ہیں تو کچھ اسی عادت کے لوگ بنا کسی مقصد کے آپ کی راہ میں "رکاوٹ" پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں, اس لئے جب آپ اپنی منزل پر رواں دواں ہوں اور لوگ آپ کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کریں تو ان سے الجھنے کے بجائے اپنی "منزل" کی طرف رواں دواں رہیں
کامیابی آپ کی منتظر ہے

31/08/2025

یہ سیلاب بھی یہودی ایجنٹ لگتا ہے انگریز کے بنائے 200 سال پرانے پل نہیں ٹورتا اور ہمارے محب وطن ٹھیکیداروں کے پل بہا لے جاتا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیںمَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے
29/08/2025

مُحسن غریب لوگ بھی , تِنکوں کا ڈھیر ھیں
مَلبے میں دَب گئے ، کبھی پانی میں‌ بہہ گئے

اے میرے رب! ہم تیرے فیصلوں پر راضی ہیں، مگر یہ جدائی دل کو راس نہیں آتی۔
28/08/2025

اے میرے رب! ہم تیرے فیصلوں پر راضی ہیں، مگر یہ جدائی دل کو راس نہیں آتی۔

26/08/2025
25/08/2025

او میرا سردار چاچا
میرے چاچے نہیں جے اونا واپس
او میرے خدا 😭😭

اللہ پاک میرے چاچے کی مغفرت فرمائے،
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین 🤲

24/08/2025

لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
ملک آصف ایڈووکیٹ کے چچا،
ملک اسلم پٹواری کے بھائی،
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے بھنڈار تالی والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

22/08/2025

❤️❤️❤️❤️chachoo jn❤️❤️❤️

22/08/2025

✨ My dearest friend Dr. Anas ✨
Alhamdulillah, today marks one of the most special days of your life. By completing your graduation, you have proved that hard work and patience always pay off.
I am truly proud of you, brother! You have achieved this milestone with dedication and effort.
May Allah bless you with more success, open new doors of opportunities, and keep you shining always. 🤲❤️

17/08/2025

❤️

Address

Jand
Punjab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor Zain:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category