The Bone Surgeon

The Bone Surgeon Purpose of this page is to share knowledge regarding orthopaedic and management of cases in daily encounter in OPD and Emergency .

01/11/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Shahbaz, Asad Iqbal, BigNews Khb, Ahmed Fraz, Ahsan...
28/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Shahbaz, Asad Iqbal, BigNews Khb, Ahmed Fraz, Ahsan Shani, Waseem Shahid, Akhtar Khan, Hammad Rasheed, Saqib Malik, Muhammad Hamza, Rana Naveed, Shafi Orakzai, Malik Gul Awan, Saif Ur Rehman, M Junaid, Haroon Ahmed Awan, Muhammad Rauf, Malik Ikram Awan, Rana Muhammad Tahir, Mamoor Un Nabi, Humdullah Pakhtoon

کیس نمبر 46=60 سال کے بابا جی کی کولہے کی ہڈی گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے بابا جی پاؤں پہ وزن نہیں دے پا رہے...
24/07/2024

کیس نمبر 46=60 سال کے بابا جی کی کولہے کی ہڈی گرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے بابا جی پاؤں پہ وزن نہیں دے پا رہے تھے اس ہڈی کو جوڑنے کے لیے کولہے کی ہڈی کا اپریشن کیا گیا جس میں کولہےکا جوڑ تبدیل کیا گیا

کیس نمبر (45) 60 سال کے بابا جی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ان کی گھٹنے کے نیچے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو جنگلہ ل...
22/05/2024

کیس نمبر (45) 60 سال کے بابا جی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا جس کی وجہ سے ان کی گھٹنے کے نیچے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو جنگلہ لگا کر جوڑ دیا گیا ۔

کیس نمبر ( 44 )46 سال کے نوجوان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی دائیں ٹانگ پہ چوٹ ائی تھی اور دائیں ٹانگ کی ہڈیاں...
04/03/2024

کیس نمبر ( 44 )46 سال کے نوجوان کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کی دائیں ٹانگ پہ چوٹ ائی تھی اور دائیں ٹانگ کی ہڈیاں ٹوٹ گئی تھی جس کو راڈ کے ذریعے سے جوڑا گیا۔۔

کیس نمبر 43 .. 60 سال کی عورت کی دائیں کولہے کی ھڈی ٹوٹ گئی تھی جسکو Austin Moore prosthesis لگا کر جوڑا گیا ۔۔
07/02/2024

کیس نمبر 43 .. 60 سال کی عورت کی دائیں کولہے کی ھڈی ٹوٹ گئی تھی جسکو Austin Moore prosthesis لگا کر جوڑا گیا ۔۔

کیس نمبر 42 .. 19سال کے نوجوان کی دائیں بازو کی دونوں ھڈیاں ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔
07/02/2024

کیس نمبر 42 .. 19سال کے نوجوان کی دائیں بازو کی دونوں ھڈیاں ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔

کیس نمبر  41 ۔۔ 36سال کی عورت کی دائیں بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔
04/02/2024

کیس نمبر 41 ۔۔ 36سال کی عورت کی دائیں بازو کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔

کیس نمبر 40 -- 35سال کے نوجوان کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو راڈ کی مدد سے جوڑا گیا ۔۔
04/02/2024

کیس نمبر 40 -- 35سال کے نوجوان کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو راڈ کی مدد سے جوڑا گیا ۔۔

کیس نمبر 39 ۔۔ 40 سال کے نوجوان کا ایکسیڈینٹ کے بعد ٹانگ کی ھڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔
04/02/2024

کیس نمبر 39 ۔۔ 40 سال کے نوجوان کا ایکسیڈینٹ کے بعد ٹانگ کی ھڈی ٹوٹ گئی تھی جس کو پلیٹ لگا کر جوڑا گیا ۔۔

Address

Mall Road
Quaidabad Colony
41200

Opening Hours

Monday 14:00 - 15:00
Tuesday 14:00 - 15:00
Wednesday 14:00 - 15:00
Thursday 14:00 - 15:00
Friday 14:00 - 15:00
Saturday 14:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Bone Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Bone Surgeon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram