26/05/2022
*ڈاکٹر نعمان نسیم صاحب* 31 مئی بروز منگل کو کراچی سے کوئٹہ برانچ آ رہے ہیں اور ان کے ہمراہ *ڈاکٹر محمد علی خالد* بھی *ساؤتھ افریقہ* سے آن لائن مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔ اگر آپ ڈاکٹر صاحب سے بیماری کے حوالے سے ملنا چاھتے ہیں تو اپنا نام اور فون نمبر اس نمبر پر مسیج یا واٹس آپ کر دیں۔۔۔
شکریہ۔
0320 1809505
081 2828696
*Dr. Noman Naseem Sahib* is coming to Quetta Branch from Karachi on Tuesday 31th May and along with him *Dr. Muhammad Ali Khalid* will also be examining patients online from *South Africa*.