Dr Rizwan Khan

Dr Rizwan Khan I want to help people

نقاب والا, شہادت کی انگلی اٹھا کر طاغوت کو للکارنے والا شیر شہید ہو گیا ہے۔
30/12/2025

نقاب والا, شہادت کی انگلی اٹھا کر طاغوت کو للکارنے والا شیر شہید ہو گیا ہے۔

ایک قبائلی معاشرے میں یہ حرکتیں زیب نہیں دیتا
13/12/2025

ایک قبائلی معاشرے میں یہ حرکتیں زیب نہیں دیتا

‏دُنیا میں موزوں ترین تجارت ہمسایوں سے ہوتی ہے کیونکہ ٹرانسپورٹ چارجز کم ہوتے ہیں اور وقت بھی کم لگتا ہے ہمارے  چار ہمسا...
12/12/2025

‏دُنیا میں موزوں ترین تجارت ہمسایوں سے ہوتی ہے

کیونکہ ٹرانسپورٹ چارجز کم ہوتے ہیں اور وقت بھی کم لگتا ہے

ہمارے چار ہمسایوں کے ساتھ تجارت کی صورت حال کیا ہے؟

ڈیڑھ ارب آبادی کا ہمسایہ بھارت ہماری مارکیٹ نہیں کیونکہ دشمن ہے

ہمارے تاریخی تجارتی پارٹنر افغانستان سے تجارت بند ہےاور نفرت کا عالم یہ ہے کہ

وہ آئندہ ہم سے تجارت نہیں کرنا چاہتے ، ایک اندازے کے مطابق پانچ ارب ڈالر کی فارمل یا انفارمل ایکسپورٹس بند ہو چکی ہے

ایران سے گیس پائپ لائین بچھوا کر ہم اپنے حصے کی پائپ لائین بچھانا نہیں چاہتے ، اور بھی کوئ تجارت نہیں، پٹرول بھی نہیں خریدنا، صرف سمگلنگ جاری ہے،

چین سے 20 ارب ڈالر کی امپورٹس کرکے دو ارب ڈالر کی ایکسپورٹ کرکے ہم بہت خوش ہیں

یہ ہے ہماری معاشی اور خارجہ پالیسی ، لیکن ٹرمپ کی زبان سے سات طیاروں کے گرنے کا سُن کر ہم لوٹ پوٹ ہو جاتے ہیں

دُنیا کی تین ارب آبادی ہماری سرحد وں سے جُڑی ہوئ ہے لیکن ہم اس سے کیا فائدہ اُٹھا رہے ہیں؟

کیا ہم سے زیادہ بے وقوف قوم کوئ اور ہو سکتی ہے
Copy paste

الیاس ماما جو میرے ہسپتال کے بہت قریبی ساتھے تھے جو اس دنیا سے وہ رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں  علاہ مقام عط...
25/11/2025

الیاس ماما جو میرے ہسپتال کے بہت قریبی ساتھے تھے جو اس دنیا سے وہ رخصت ہو گئے ہیں اللہ پاک جنت الفردوس میں علاہ مقام عطا فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں
آمین ثم آمین

17/11/2025

بلوچستان تیزی سے ترقی کر رہا ہے بجلی بند کاروبار بند سڑکیں بند پانی بند بجلی بند نیٹ بند گیس بند سچ بولنا بند

سندھ میں عام لوگوں کا۔ پٹھان کی شناختی کارڈ  ۔ چیک کرنا تشویشناک ہے ۔گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ نوٹس لیا جائے
04/11/2025

سندھ میں عام لوگوں کا۔ پٹھان کی شناختی کارڈ ۔ چیک کرنا تشویشناک ہے ۔گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ نوٹس لیا جائے

کویٹہ سینار ہسپتال کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر فیروز اچکزئی ڈاکٹر صاحب کی خدمت غریب اور بےبس مریضوں کو ہمیشہ یاد اور دل سے دعائ...
26/10/2025

کویٹہ سینار ہسپتال کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر فیروز اچکزئی
ڈاکٹر صاحب کی خدمت غریب اور بےبس مریضوں کو ہمیشہ یاد اور دل سے دعائیں دیتے رہیں گے
Dr Feroz khan achakazai

16/10/2025
اپنے پھول جیسے چھوٹے بچوں ،اپنی بیوی ،اپنے ضعیف العمر اور سفید ریش والد کے ہوتے ہوئے مظلوم بچوں کے لیے یوں جان ہتھیلی پہ...
06/10/2025

اپنے پھول جیسے چھوٹے بچوں ،اپنی بیوی ،اپنے ضعیف العمر اور سفید ریش والد کے ہوتے ہوئے مظلوم بچوں کے لیے یوں جان ہتھیلی پہ رکھنا اور موت کو گلے سے لگا لینا ہر کسی کی بس کی بات نہیں ۔
مشتاق صاحب! آپ جیسی عظیم ہستیاں صدیوں بعد پیدا ہوتی ہیں ۔
آپ اتنے عظیم ٹھہرے ہیں ہمارے لئے کہ ہم اپنے آپ کو آپ کے پاؤں کے خاک کے برابر بھی نہیں سمجھتے ۔
آپ کیلئے ڈھیر ساری دعائیں 🥰🥰

لیڈرشپ اسے کہاجاتاہےتجھے اور تیری بہادری کو سلام
01/10/2025

لیڈرشپ اسے کہاجاتاہے
تجھے اور تیری بہادری کو سلام

28/09/2025

خیر پاکستان ٹیم ہار جائے کوئی بات نہیں ہمارے قومی
کھیل تو ہاکی ہے
😃🤗

04/09/2025

بدھ کو غزہ میں اسرائیلی فوج کی بےرحم بمباری میں کم از کم 73 فلسطینی شہید ہوگئے، جن میں کئی امداد کے متلاشی افراد بھی شامل ہیں

Address

Baluchistan
Quetta
123456

Telephone

+923332570958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Rizwan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Rizwan Khan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram