23/12/2025
کمر/اسپائنل ڈسک کےشدید مسئلے سے متاثرہ مریض کو ٹانگوں میں کمزوری ہو گئی تھی اور چلنے میں بہت دشواری تھی۔ ڈاکٹر شعیب نے کمر کا آپریشن کیااور مریض دوبارہ چلنے کے قابل ہوا اور درد و تکالیف میں نمایاں بہتری آئی۔ یہ خوشی مریض کی زندگی میں نئی امید لے کر آئی