17/12/2022
خوشخبری
ڈیلکس ڈائیلزیز یونٹ ڈاکٹر کلیم اللہ ہسپتال میں افتتاح ھو چکا ھے ۔ جس میں مناسب ریٹ پر علاج کیا جاتا ھے اور مستحق مریض کو زکوٰۃ فنڈ سے مفت علاج کیا جائے گا ۔ اور وی آئی پی وارڈ کی سہولیات بھی موجود ھے بہترین ڈاکٹروں کے زیر نگرانی علاج کیا جاتا ھے ۔