16/09/2025
عوام کے لیے خوشخبری!
جو مریض کوئٹہ جا کر علاج نہیں کر سکتے، اب وہ اپنے ہی شہر میں جدید اور مؤثر سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔
ہڈیوں، جوڑوں اور پٹھوں کے مسائل کا بہترین علاج ماہر ڈاکٹر کی نگرانی میں دستیاب ہے۔
📍 مسلم باغ برانچ
شیخ اکرم کلینک میڈیکل سینٹر، نزد حاجی عزیز اللہ اٹہ چکی، مسلم باغ
🗓 ہر اتوار
🕘 صبح 9 بجے تا شام 5 بجے
📍 قلعہ سیف اللہ برانچ
اتفاق میڈیکل سینٹر، نزد شیخ اختر کلینک، قلعہ سیف اللہ
🗓 ہر جمعہ
🕘 صبح 9 بجے تا شام 3 بجے
👨⚕️ ڈاکٹر عبداللہ خان کاکڑ
کلینیکل اسپیشلسٹ – سلطان ترین ہسپتال، کوئٹہ