27/08/2025
📢 اہم اطلاع برائے تعاون
ہمارے ایک محترم مولانا صاحب جو مدرسے میں تعلیم و تدریس کی خدمت انجام دے رہے ہیں، ان کی 12 سالہ بیٹی بدقسمتی سے تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا ہے۔ مدرسے کے محدود مالی حالات کے باعث انہیں گزشتہ 7 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، جس کی وجہ سے وہ نہ صرف اپنی بچی کے علاج بلکہ اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے سے بھی قاصر ہیں۔
🙏 ہم سب سے عاجزانہ اپیل ہے کہ آپ اپنے تعاون سے اس معصوم بچی کی زندگی بچانے اور ان کے خاندان کے دکھ درد میں سہارا بنیں۔
🌹 آپ کا تھوڑا سا حصہ بھی ان کے لیے بڑی سہولت کا باعث بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت اور آپ کی اولاد کو صحت عطا فرمائے۔ آمین
📞 رابطہ و تعاون کے لیے:
زندگی وہی جو دوسروں کے کام آئے