09/10/2025
ذہنی بیماریوں کی تشخیص، علاج، کیریئر کونسلنگ اور سائیکوتھراپیز کے لیے سرکاری ہسپتال، پرائیویٹ کلینک یا پھر آنلائن رابطہ کرسکتے ہیں۔
آپ سرکاری ہسپتال میں مفت علاج کے لیے شعبہ نفسیات بی ایم سی ہسپتال بروری روڈ کوئٹہ میں سوموار کے دن صبح 9 بجے سے 2 بجے تک تشریف لاسکتے ہیں۔
کلینک 1:
ڈاکٹر نزیر ارتھرائٹس اینڈ کئیر سنٹر فتح محمد روڈ نزد لہڑی سجی مسجد روڈ کوئٹہ
اوقات کار :
شام 4:00 سے 7:00 تک سوموار سے ہفتہ تک
رابطہ نمبر
03448086409
کلینک 2:
بیسمنٹ ٹائم فارمیسی سلیم کمپلیکس جناح روڈ کوئٹہ
اوقات کار:
شام 7:00 سر رات 10:00 تک
سوموار سے ہفتہ تک
رابطہ نمبر
03188034139
آپ آنلائن اپائنمنٹ لے کر اپنی علاج کرا سکتے ہیں۔
اس واٹسپ نمبر پر رابطہ کریں
0313 0107862