Cancer Care Clinic.Life With Dignity.

Cancer Care Clinic.Life With Dignity. Muhammad Hayat Sasoli.MBBS(BUHS)
FCPS(JPMC KARACHI)
Consultant Medical Oncologist

بلوچستان میں کینسر کے علاج کے ایک نئے دور کا آغاز —بطور اسسٹنٹ پروفیسر آنکولوجی، بولان میڈیکل کالج و اسپتال میں تقرری می...
12/11/2025

بلوچستان میں کینسر کے علاج کے ایک نئے دور کا آغاز —
بطور اسسٹنٹ پروفیسر آنکولوجی، بولان میڈیکل کالج و اسپتال میں تقرری میرے لیے ایک اعزاز اور عوام کی خدمت کا نیا موقع ہے۔
دعاگو ہوں کہ یہ قدم بلوچستان میں جدید اور مؤثر کینسر نگہداشت کے فروغ میں سنگِ میل ثابت ہو۔

اکتوبر کا مہینہ عالمی سطح پر چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی کےطور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت سے کل مورخہ 7اکتوبر کو ای...
06/10/2025

اکتوبر کا مہینہ عالمی سطح پر چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی کےطور پر منایا جاتا ہے۔اس مناسبت سے کل مورخہ 7اکتوبر کو ایک واک کا احتمام کیا گیا ہے، آپ سب خواتین و حضرات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔شکریہ۔

01/10/2025

کینسر ایک سنگین مرض ہے، لیکن اس سے بھی زیادہ خطرناک اس کے بارے میں پھیلنے والی غلط فہمیاں ہیں۔ اکثر لوگ افواہوں اور غیر مستند باتوں پر یقین کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے بروقت علاج اور درست تشخیص میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر حیات ساسولی کی رہنمائی میں، آریہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے اس ویڈیو کے ذریعے کینسر سے متعلق عام پائے جانے والے میٹھس اور اصل فیکٹس کو واضح کیا ہے تاکہ عوام کو صحیح معلومات مل سکیں اور وہ بہتر فیصلے کر سکیں

Cancer is a serious disease, but what makes it even more dangerous are the misconceptions surrounding it. Many people believe in rumors and unverified information, which often prevents timely diagnosis and proper treatment. Under the guidance of Dr. Hayat Sasoli, Aria Institute of Medical Sciences has prepared this video to highlight the common myths versus the actual facts about cancer. The goal is to spread awareness, provide accurate knowledge, and help people make informed health decision



SEPTEMBER, 04/2025CENAR HOSPITAL QUETTA.WORKSHOP ON BONE AND SOFT TISSUE SARCOMA PUBLIC AWARNESS.
06/09/2025

SEPTEMBER, 04/2025
CENAR HOSPITAL QUETTA.
WORKSHOP ON BONE AND SOFT TISSUE SARCOMA PUBLIC AWARNESS.

"آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ عوام کو عالمی معیار کی صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں ہمیشہ نم...
26/08/2025

"آریا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ عوام کو عالمی معیار کی صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں ہمیشہ نمایاں رہا ہے۔ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال اور ان کے اعتماد کو مزید مضبوط بنانے کے لیے یہاں پہلی مرتبہ کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کی محفوظ اور معیاری تیاری کے لیے کمپاؤنڈنگ فارمیسی قائم کی گئی ہے۔اس فارمیسی کے ذریعے
ادویات کی تیاری بین الاقوامی اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔
مریضوں کو ملنے والی دوا کی خالصیت اور افادیت یقینی بنائی جاتی ہے۔

علاج کے دوران ممکنہ خطرات اور پیچیدگیوں میں کمی آتی ہے۔

مریضوں کو ان کی ضرورت کے مطابق انفرادی (Customized) دوائیں فراہم کی جا سکیں گی۔

آریا انسٹیٹیوٹ کا مقصد ہمیشہ یہی رہا ہے کہ مریضوں کو نہ صرف جدید علاج فراہم کیا جائے بلکہ ان کا ہر قدم پر اعتماد بحال رکھا جائے۔ کمپاؤنڈنگ فارمیسی کا آغاز اسی سفر کی ایک اہم کڑی ہے، جو کینسر کے مریضوں کے لیے معیاری اور محفوظ علاج کی نئی راہیں کھولے گا۔"**

19/08/2025

اسلام علیکم۔
میں ایک تعلیمی سرگرمی کے سلسلے میں تین دنوں کے لیے کوئٹہ شہر سے باھر جا رہا ھوں،لہذا مورخہ 21-08-25سے لیکر 23-08-25 تک میں بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال اور آریہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس میں اپنی خدمات سرانجام نہیں دے پاوں گا۔تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں۔اور میری بخیر و عافیت سفر کے لیے آپ لوگوں کی دعاؤں کا طلبگار ہوں۔



واسلام۔

ARIA INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES TIMMINGS:5PM-9PM(MONDAY TO FRIDAY)
09/08/2025

ARIA INSTITUTE OF MEDICAL SCIENCES
TIMMINGS:5PM-9PM(MONDAY TO FRIDAY)

عملے کی کمی اور ماہر افراد کی عدم دستیابی کے باعث میں خود ہی کیموتھراپی کی دوائیاں لگا رہا ہوں، لیکن مجھے اُمید ہے کہ ای...
29/07/2025

عملے کی کمی اور ماہر افراد کی عدم دستیابی کے باعث میں خود ہی کیموتھراپی کی دوائیاں لگا رہا ہوں، لیکن مجھے اُمید ہے کہ ایک دن ہم کامیاب ہوں گے اور آنکولوجی ڈیپارٹمنٹ میں ہر سہولت اعلیٰ معیار کے ساتھ فراہم کریں گے۔
میں اپنے پورے وارڈ اور اسپتال کی انتظامیہ کا شکر گزار ہوں کہ وہ ہر مسئلے کے حل میں میرے ساتھ مکمل تعاون کر رہے ہیں۔

24/07/2025

Highly recommended.

10/07/2025

اب ہر قسم کے کینسر کی جدید تشخیص اور مکمل علاج کی سہولت — پہلی بار کوئٹہ میں!
ڈاکٹر حیات ساسولی کی زیر نگرانی، آریہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نے کینسر کے علاج میں نئی راہیں کھول دی ہیں۔

Comprehensive diagnosis and advanced treatment for all types of cancer — now available in Quetta!
Under the supervision of Dr. Hayat Sasoli,aria Institute of Medical Sciences is setting new standards in cancer care.

Address

A1 CITY
Quetta
87300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cancer Care Clinic.Life With Dignity. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram