Homeopathic

Homeopathic Dr. Raza Akram
doctors clinic

03/12/2024

05/10/2023

سٹرمونیم stramonium

یہ دوا قدیم زمانہ سے آئيورويدک اور۔ یونانی حکمت میں بہت سے امراض کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے مگر ہومیوپیتھی میں اس کی تاریخ 1760ء ملتی ہے ۔ جب کہ ڈاکٹر سٹروک اس دوا کو پگل پن اور مرگی میں استعمال کیا کرتے تھے ڈاکٹر سٹروک کے استعمال سے ہنی مین صاحب کو اس دوا کا خیال پیدا ہوا۔
ہنی مین صاحب لکھتے ہیں کہ ؛ اگر سٹرمونیم تندرست انسان کے اندر پگل پن پیدا کر دیتا ہے تو یہ مناسب نہ ہو گا کہ اس کی آزمائش کی جائے اور یہ دکھيا جائے اس کا اثر دماغ میں خیالات میں تبدیلی کس طرح پیدا کر دیتا ہے اور کسی طرح سے انسان کو پگل بناتا ہے تاکہ یہ دوا ان لوگوں کے لیے جو دماغی بیماریوں میں مبتلا ہیں ایک نعمت ثابت ہو
سٹرامونیم ، نظام عصبی پر اثر کرتا ہے جس سے نا واجب تیزی پیدا ہوتی ہے اور اس لیے ہذيان ہوتا ہے حلق میں خشکی پانی پینے سے خوف ، اس کے لیے ہذیان پاگل پن میں ایک پُر لطف پاگل پن ہوتا ہے
ذہین/مائنڈ کی بات کر تو
اس میڈیسن کی بات کرتے ہے تو اس میں غصّہ بہت زیادہ
دیکھنے کو ملا گا اور اس کے ساتھ اس کا زیادہ تر ذہن/مائنڈ مذہب کی طرف ہوتا ہے
یہ میڈیسن دماغ اور بہت اچھا کام کرتی ہے

نوٹ: لکھنے کو تو اور بھی بہت کچھ لکھ سکتا ہوں
اتنا لکھنے کا مقصد هومیو پیتھی سے اگاہی ہے
اور یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ ہومیوپیتھی میں بہت اچھا علاج کیا جاتا ہے
ہر ڈاکٹر نے اپنے تجربے کے حساب سے اس کو استمعال کیا ہے
نوٹ ۔دوائی ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔۔ ۔۔۔۔
✍️: ڈاکٹر رضا اکرم

26/09/2023

Ignatia Amara اگنیشیا امارہ
ڈپریشن کی سب سے بڑی میڈیسن ہے
آج کل کے دور میں عشق ۔ پیار ۔ محبت ہر لڑکا/لڑکی کر لیتے ہیں۔
لڑکیوں میں سب سے زیادہ ہسٹریا کا مسئلہ زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ۔
لڑکیاں اکیلا رہنا پسند کرتی ہیں اور سوچتی رہتی اور اندر ہی اندر روتے رہنا اور خود سے بات کرنا اسی وجہ سے ہسٹریا کا مسئلہ عام ہو رہا ہے۔
دماغی کمزوری بار بار غصہ ،اور غُصہ آنے کے بعد اکیلے چپ چاپ بیٹھ کر افسوس کرنا
پیاری چیزوں کے کھو جانے کے بعد شدت کا غم

سر: سر کا بھاری پن، چکر ، سر میں بھاری پن ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دماغ پر کوئی بھاری بوجھ رکھا ہوا ہے

معدہ میں درد اور گیس ہو جانا
مريضا کوایسا محسوس ہوتا ہے جو کچھ بھی کھایا ہے وہ اوپر کیا کی طرف آ گیا الٹی ،دل گھبرانا،کھٹےڈکار،
اور سانس لینے میں بھی مشکل ہو جاتی ہے
اس کی وجہ سے جو ڈپریشن میں رہتا ہے ایک بہترین میڈیسن ہے ،
یہ بھی کہنا غلط نہیں ہو گا یہ میڈیسن ناکام عاشقوں کے لیے بھی مفید ہے
گھریلو ڈپریشن
اپنے پیارے کی موت ہو جانا
یا کسی بھی وجہ سے انسان ڈپریشن میں آ جائے
میڈیسن بہت اچھا کام کرتی ہے
لکھنے کو تو اور بھی بہت کچھ لکھ سکتا ہوں مگر میری پہلی پوسٹ ہے میں صرف اتنا ہی لکھنا چاہوں گا۔۔
نوٹ ۔دوائی ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں۔۔ ۔۔۔۔
✍️: ڈاکٹر رضا اکرم۔۔۔

30/07/2023
01/01/2023

منافت کا ایک درج یہ بھی ہے
لوگ خوشامد کرنا لگتا ہے

میں تنہائی پسند نہیں ہوں لیکن  # !! بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا🌚💔
21/09/2022

میں تنہائی پسند نہیں ہوں لیکن # !!
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا🌚
💔

پیار محبت ، ناز نجرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں پےمگرخدارا محبتوں میں  شامل  کوئی  تیسرا  نا ہو گا
22/08/2022

پیار محبت ، ناز نجرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں پے
مگر
خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نا ہو گا

پیار محبت ، ناز نخرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں پےمگرخدارا محبتوں میں  شامل  کوئی  تیسرا  نا ہو گا
27/07/2022

پیار محبت ، ناز نخرے، ستا نا، رلانا، منا نا، سر آنکھوں پے
مگر
خدارا محبتوں میں شامل کوئی تیسرا نا ہو گا

Address


Telephone

+923160671947

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram