Paradise Medicare Homoeopathic Clinic

Paradise Medicare Homoeopathic Clinic I have provide treatment.....
>Kidney/Bladder Stone
>Gall Bladder Stone
>Children Disease
>Female Di

26/07/2023

Assalam-o-Alaikum
DHMS Dr(Male & Female) jo Practice krna chahty ho(only fresh aur Ryk se hon) Come on Whats up 0317-8342251

*بواسیر*مقعد - ریکٹم / پاخانے کی جگہ کے اندر وریدوں کا پھول جانا بواسیر کہلاتا ہے۔ بواسیر دو اقسام کی ہوتی ہیں1) اندرونی...
25/07/2023

*بواسیر*
مقعد - ریکٹم / پاخانے کی جگہ کے اندر وریدوں کا پھول جانا بواسیر کہلاتا ہے۔
بواسیر دو اقسام کی ہوتی ہیں
1) اندرونی اور بیرونی
2) خونی اور بادی
دونوں بواسیر ہونے۔کے نتیجہ میں مہکے بن سکتے ہیں۔ جو خود سے اک۔الگ تکلیف ہے۔
اندرونی مسوں اور بیرونی مسوں کے چھل جانے سے خون نکلتا ہے۔ زیادہ خون بہ جانے کی شکل میں خون کی کمی ہو جاتی ہے۔
بواسیر ہونے کی وجوہات میں۔ قبض سب سے اہم وجہ ہے عیاش زندگی، مرغن غزائیں، فاسٹ فوڈ، مرچ مصالہ
جگر کے امراض کی وجہ سے بھی بواسیر ہو جاتی ہے۔
مقعد کی رسولی
نمی والی جگہ پر بیٹھنا، گرمی اور سردی کا اثر بھی اس کو جنم۔دیتا ہے۔
علامات کے مطابق
پی اونیا
میلیفولیم
ہیمامیلس
ایسکیولس ہیپ
کالنسونیا
ایلوز
ریٹینیا
ایسڈ نائیٹ
تھوجا
بواسیری مسوں کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔

*Proff. Dr. Muzammil Maqsood Bhatti*
_DHMS/RHMP_
Paradise Medicare Homoeopathic Clinic Rahim Yar Khan
NCH Reg. No. 160171
PHC Reg. No. R-66245
Contact us
Call 0305-2569683
Whats up 0317-8342251

WhatsApp Group Invite

توجہ فرمائیںہر جسم میں (نامیاتی اور غیرنامیاتی) دو طرح کے سوراخ ہوتے ہیں جن کی وجہ سےInputاورOutputمیں بیلنس رہتا ہےProf...
12/07/2023

توجہ فرمائیں
ہر جسم میں (نامیاتی اور غیرنامیاتی) دو طرح کے سوراخ ہوتے ہیں جن کی وجہ سے
Input
اور
Output
میں بیلنس رہتا ہے
Proff. Dr. Muzammil Maqsood Bhatti

12/07/2023

خسرہ
خسرہ میں شروع سے آخر تک فرم فاس اور کالی میور اچھا رزلٹ دیتی ہے۔

12/07/2023

بارشوں کے بعد کے میلیریا میں متلی ہو یا نہ ہو اپیکاک آرام دیتی ہے

12/07/2023
12/07/2023

Address

Airport Road Near Zibah Khana Muhallah Fareedi Teh./Dist. Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paradise Medicare Homoeopathic Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram