Dr Mujeeb Pirzada - Cardiologist

Dr Mujeeb Pirzada - Cardiologist MBBS/MD, MCPS, FCPS (Cardiology ) �

21/05/2025
19/05/2025
17/05/2025

World Hypertension Day

04/01/2025

کچھ سوالات بحثیت عام انسان/ڈاکٹر۔
1۔ ایک ڈاکٹر کیوں چاہے گا کہ اسکے زیر علاج مریض ٹھیک نہ ہو یا مرض بگڑ جائے یہ حتیٰ کہ مر جائے
2۔ یہ زہر کا ٹیکہ کیا بکواس ہے۔ کیا ڈاکٹر کی کوئی ذاتی دشمنی ہوتی ہے مریض سے۔؟
3- غفلت ۔مجرمانہ ہو تو گرفت ہونی چاہئے ۔مگر چھان بین سے ثابت ہو کے۔اور کونسا محکمہ ہے جہاں لوگ خود جزا اور سزا دینے کی خود جرت کر سکیں ان کے خلاف ہونے والے ظلم اور نا انصافی پر۔ یوٹیلیٹی سٹور سے لے کر عدالت تک۔
4۔ڈاکٹر شعبہ انتہائی حساس ہوتا۔لیکن بحثیت انسان غلطی یا کو تاہی اگر ہو جاے تو وہ ملزم ہے یا مجرم۔اسکا فیصلہ تو اسی شعبے کے ماہر جائزہ لے کر کرتے ہیں ایک پلیٹ فارم ہے مقامی ایم ایس / پرنسپل پھر پنجاب ہیلتھ کیئر پھر پی ایم ڈی سی ۔اس میں درخواست دیں جیسے عدالت جاتے ۔ حقائق سامنے آجانے پر سزا ڈیمانڈ کریں۔
5- بالکل ٹھیک انسان ایمرجنسی یا وارڈ میں داخل نہیں ہوتا۔ یہ بات میرے صحافی بھائی اور عام عوام سمجھیں ۔ ایکسیڈنٹ یا دل کے عارضے کے بعد اچانک سے صورتحال تشویشناک دراصل جسمانی ری ایکشن ہوتا جو کہ پہلے نمایاں نہیں ہوتا لیکن اچانک جان لیوا بھی ہوسکتا۔اسمیں ڈاکٹر کی غفلت کو ہمیشہ ذمہ دار ٹھرانا نا انصافی ہے۔
6۔ کیا آپ کو پتا ڈاکٹر اور مریض میں ٹرسٹ ایشو ہونے کی وجہ سے بہت سے مشکل پروسیجر جو مقامی ہسپتال میں ہوسکتے اب ڈاکٹر نہیں کرتے جسکی وجہ سے مریض بڑے ہسپتالوں کے چکر کھاتے ۔۔خرچہ اور ٹائم کا بہت ضیاع ہوتا۔اور علاج اور رزلٹ میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا ۔7۔ ٹر مینل مریض کا مطلب ہوتا ہے کہ معجزے کے علاوہ ٹھیک ہو نا نا ممکن ہے۔پھر بھی اگر ڈاکٹر خدا ترسی اور مریض کے آخری ایام کچھ بہتر کرنے درد وغیرہ کو بہتر کرنے کے لیئے اگر داخل کرتا تو اگر مریض نہیں بچ پاتا تو پھر جہالت والا رویہ دکھانا تو اچھی بات نہیں ۔
اگر یہ سب باتیں سمجھ نہیں آتی تو دعا ہے پاکستان میں بھی یورپ والا ہیلتھ سسٹم آجاوے ڈاکٹروں کی زندگی آسان اور لوگوں کو ٹھیک سے برتاؤ کرنا آجائے گا۔ پوچھیں زرا کسی پر دیسی بھائ سے کہ پر دیس میں علاج کروانا آسان یا پاکستان میں ۔ یہاں مرضی سے جب چاہو جتنا چاہو جہاں سے علاج کرواؤ جس مرضی ڈاکٹر سے علاج کرواؤ اور جب چاہو گریبان پکڑ لو۔
باہر ڈاکٹر مرض دیکھ کر بتاتا ہے کہ مریض کا علاج کیا ہے کب کرنا کتنا کرنا اور کس سنٹر میں کرنا۔پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ایک سسٹم ہے۔ ۔

28/11/2024

ہائی بلڈ پریشر میں زبان کے نیچے کیپوٹن کی گولی رکھنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔لہذا پانی کے ساتھ کھلائیں ۔
AHA guidelines

Address

Pirzada House Street # 1 Essa Colony Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00
Sunday 14:00 - 17:00

Telephone

+923016718112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mujeeb Pirzada - Cardiologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Mujeeb Pirzada - Cardiologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category