25/09/2025
لیپروسکوپک سرجن واسسٹنٹ پروفیسر
سرجن ڈاکٹر مہتمم نذیر چوہدری
شیخ زید ہسپتال رحیمیارخاں
کا شمار چند قابل ترین ڈاکٹروں میں ہے جو کہ پیچیدہ سے پیچیدہ آپریشن اور لیپروسکوپک سرجری یعنی بغیر کٹ سرجری میں مہارت رکھتے ہیں۔
پیٹ کو چاک کیے بغیر یعنی لیپروسکوپک سرجری میں مریض چوبیس گھنٹوں میں چلنے پھرنے ۔ کھانے پینے اور چھٹی لے کر اپنے کام کاج سر انجام دینے کے قابل ہو جاتا ہے۔
اس کے علاوہ درج ذیل امراض کے آپریشن
ہرنیہ۔ اپینڈکس۔ پیٹ کی رسولی۔ معدہ'آنت کا پھٹ جانا۔ پتہ'گردہ'مثانہ کی پتھری۔ بچہ دانی میں رسولی' پانی کی تھیلی۔ گلہٹر۔ ہاتھ سر منہ یاگردن میں گلٹی۔ بواسیر آپریشن ۔ ٹانگوں کی رگوں کا پھول جانا۔ پاخانے سے خون آنا یا انتہائی درد ہونا۔ خسیوں کی رسولی۔ چھاتی کا کینسر یا گلٹی کا بننا۔ جسم کا جل جانا۔ پسلیوں کا ٹوٹ جانا۔ زخم کا خراب ہو جانا۔ انگھوٹھے کا ناخن خراب ہونا و دیگر تمام امراضِ سرجری۔۔
رابطہ نمبر۔
068-2096531
0312 6556767
0319 6777187