Dr. Hafiz Muhammad Zeeshan Neuro Physician

Dr. Hafiz Muhammad Zeeshan Neuro Physician Dr. Hafiz Muhammad Zeeshan - Neuro Physician | Providing Expert Neurological Care in Rahim Yar Khan |

🧠 Myopathy – جسم کے پٹھوں کی کمزوریپٹھوں کی بیماریاں کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو بیٹھنے، اٹھنے، چلنے یا بازوؤ...
10/03/2026

🧠 Myopathy – جسم کے پٹھوں کی کمزوری
پٹھوں کی بیماریاں کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ کو بیٹھنے، اٹھنے، چلنے یا بازوؤں اور ٹانگوں کو حرکت دینے میں دشواری ہے تو یہ Myopathy کی علامت ہو سکتی ہے۔

✅ بروقت علاج اور نیورو فزیشن سے مشورہ آپ کی صحت کے لئے ضروری ہے۔

📍 ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
(ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیورولوجی)
📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-8503530 | 068-5880066

🌀 چکر آنا — معمولی نہیں!اکثر لوگ چکر آنے کو صرف جسمانی کمزوری سمجھ لیتے ہیں،حالانکہ یہ دماغی نظام میں خرابی کی علامت ہو ...
09/03/2026

🌀 چکر آنا — معمولی نہیں!

اکثر لوگ چکر آنے کو صرف جسمانی کمزوری سمجھ لیتے ہیں،
حالانکہ یہ دماغی نظام میں خرابی کی علامت ہو سکتی ہے۔

🔍 علامات میں شامل ہیں:
▪️ سر یا زمین گھومتی محسوس ہونا
▪️ توازن بگڑ جانا
▪️ دھندلا دکھنا یا کمزوری محسوس ہونا
▪️ بیٹھنے یا کھڑے ہونے پر چکر آنا
▪️ کانوں میں سیٹی یا آواز آنا

📌 اگر آپ ان علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو دیر نہ کریں فوراً ماہر نیورولجسٹ سے مشورہ کریں۔
🧠 EEG, EMG, NCS جیسے جدید ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے۔

👨‍⚕️ نیوروفزیشن: ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
(ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیورولوجی)

📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-8503530 | 068-5880066

🔴 پٹھوں کی سوزش (Polymyositis) — ایک قابلِ علاج بیماری 🔴کیا آپ کو کندھوں یا ٹانگوں میں درد، کمزوری یا چلنے پھرنے میں دشو...
08/03/2026

🔴 پٹھوں کی سوزش (Polymyositis) — ایک قابلِ علاج بیماری 🔴

کیا آپ کو کندھوں یا ٹانگوں میں درد، کمزوری یا چلنے پھرنے میں دشواری کا سامنا ہے؟
کیا سیڑھیاں چڑھنا، نیچے بیٹھنا یا آواز میں تبدیلی محسوس ہو رہی ہے؟
یہ علامات Polymyositis یعنی پٹھوں کی سوزش کی جانب اشارہ ہو سکتی ہیں۔

✅ بروقت تشخیص اور علاج سے بہتر زندگی ممکن ہے۔

🧠 نیوروفزیشن: ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
(ایم بی بی ایس، ایم ڈی نیورولوجی)
EEG, EMG, NCS ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے۔

📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-8503530 | 068-5880066

🟢 ایسی علامات کی صورت میں فوری طور پر نیورولوجسٹ سے رجوع کریں۔




















🧠 دماغی اور اعصابی بیماریوں کا مکمل علاجاگر آپ سر درد، چکر آنا، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، یادداشت کی کمزوری یا نروس سسٹم سے ...
07/03/2026

🧠 دماغی اور اعصابی بیماریوں کا مکمل علاج
اگر آپ سر درد، چکر آنا، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا، یادداشت کی کمزوری یا نروس سسٹم سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
ماہر نیوروفزیشن ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان سے بروقت علاج حاصل کریں اور صحت مند زندگی پائیں ✅

📍 EEG, EMG, NSC ٹیسٹ کی سہولت بھی دستیاب ہے

📞 0306-8503530 | 068-5880066
🏥 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، رحیم یار خان

📌 نیورو فزیشن – دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے ماہرڈاکٹر حافظ محمد ذیشان (MBBS, MD Neurology)اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھ...
06/03/2026

📌 نیورو فزیشن – دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی کے ماہر

ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان (MBBS, MD Neurology)
اگر آپ یا آپ کے عزیز کسی بھی نیورولوجیکل مسئلے کا سامنا کر رہے ہیں تو اب تشخیص اور علاج ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہے۔

کون کون سے مریض نیورولوجسٹ کو دکھائیں؟

فالج کا اچانک حملہ (Stroke)

مرگی / جھٹکے آنا (Epilepsy)

آدھے سر کا درد / مائیگرین (Migraine)

ہر وقت سر درد رہنا (Tension Type Headache)

ٹانگوں میں بجلی کی طرح درد (Sciatica)

پٹھوں کی کمزوری (Myopathy)

بخار کے ساتھ جھٹکے پڑنا (Febrile Seizures)

یادداشت کمزور ہونا (Dementia)

ہاتھوں میں کپکپی (Essential Tremor)

ہاتھ پاؤں میں بے حسی / جلن (Neuropathy)

چلنے میں مشکلات (Parkinsonism)

گردن یا کمر کی نالی کا دباؤ (Myelopathy)

گردن توڑ بخار / برین انفیکشن (Meningitis)

EEG, EMG, NSC کی ٹیسٹنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔

⏰ اوقات کار: شام 3:30 بجے سے رات 7:00 بجے تک
📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ رحیم یار خان
📞 رابطہ نمبر: 03068503530 , 0685880066

Looking for trusted healthcare services and authentic patient reviews?Visit our Google Business Profile to explore compl...
05/03/2026

Looking for trusted healthcare services and authentic patient reviews?

Visit our Google Business Profile to explore complete information about our clinic, services, location, and patient feedback.

📍 Click the link below to view our profile:
https://share.google/iheDbBhbTiYLVpL5c

Your review and feedback are very valuable to us. Please take a moment to share your experience and help us serve you better. ⭐

5.0 ⭐ · Neurologist in Rahim Yar Khan, Pakistan

ہاتھ یا پاؤں میں جھنجھناہٹ، سن ہونا یا سوئیاں چبھنے جیسا احساس نروس سسٹم کی کمزوری کی علامت ہو سکتا ہے 🧠اگر آپ کو یہ علا...
04/03/2026

ہاتھ یا پاؤں میں جھنجھناہٹ، سن ہونا یا سوئیاں چبھنے جیسا احساس نروس سسٹم کی کمزوری کی علامت ہو سکتا ہے 🧠
اگر آپ کو یہ علامات بار بار محسوس ہو رہی ہیں تو فوراً ماہر نیورو فزیشن سے رجوع کریں تاکہ بروقت علاج ممکن ہو سکے۔

نیوروفزیشن
🩺 ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (نیورولوجی)

ایڈریس: نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس ہسپتال روڈ رحیم یار خان
فون نمبر 03068503530 0685880066
بروقت علاج آپ کو بڑی پیچیدگیوں سے بچا سکتا ہے۔

📍 EEG, EMG, NSC ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے

یہ مسائل آپ کے دماغ اور اعصاب سے متعلق ہو سکتے ہیں👇یادداشت کمزور ہونابار بار چیزوں کا بھول جانابازو یا ٹانگوں کا کام کرن...
03/03/2026

یہ مسائل آپ کے دماغ اور اعصاب سے متعلق ہو سکتے ہیں👇

یادداشت کمزور ہونا

بار بار چیزوں کا بھول جانا

بازو یا ٹانگوں کا کام کرنا چھوڑ دینا

چکر آنا یا توازن بگڑ جانا

سر کے مختلف حصوں میں درد رہنا

ہاتھوں یا جسم کے حصوں کا سن ہو جانا

اگر آپ ان مسائل کا شکار ہیں، تو آج ہی ماہر نیورولوجسٹ سے رجوع کریں👇

🧠 ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان (نیورو فزیشن)
📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید اسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-3503530 | 068-5880066

⚡ کیا آپ کو چہرے کے ایک طرف اچانک بجلی کے جھٹکوں جیسا درد محسوس ہوتا ہے؟یہ کوئی عام درد نہیں — بلکہ یہ Trigeminal Neural...
02/03/2026

⚡ کیا آپ کو چہرے کے ایک طرف اچانک بجلی کے جھٹکوں جیسا درد محسوس ہوتا ہے؟
یہ کوئی عام درد نہیں — بلکہ یہ Trigeminal Neuralgia ہو سکتی ہے، جو چہرے کے اعصاب کو متاثر کرنے والی ایک سنگین بیماری ہے۔ 🧠

اکثر لوگ اس درد کو دانت یا سر کا درد سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں، حالانکہ بروقت تشخیص اور علاج سے اس بیماری پر مؤثر کنٹرول ممکن ہے۔

🩺 اہم علامات:

چہرے کے ایک طرف شدید جھٹکوں جیسا درد

بات کرتے، برش کرتے یا چباتے وقت درد میں اضافہ

چند سیکنڈ سے منٹوں تک تیز درد ⚡

دانت یا جبڑے کے درد سے مشابہت

چہرے کے ایک طرف سنسناہٹ یا جلن

📢 بروقت علاج ضروری ہے تاکہ درد کے دورے بڑھنے سے روکے جا سکیں اور زندگی کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے۔

👨‍⚕️ نیوروفزیشن: ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان (ایم بی بی ایس، ایم ڈی – نیورولوجی)
📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-8503530 | 068-5880066

🧠 Occipital Neuralgia — گردن اور سر کے پچھلے حصے کا تیز درداگر آپ کو گردن کے پچھلے حصے یا کانوں کے پیچھے جھٹکوں، چبھتے ہ...
01/03/2026

🧠 Occipital Neuralgia — گردن اور سر کے پچھلے حصے کا تیز درد

اگر آپ کو گردن کے پچھلے حصے یا کانوں کے پیچھے جھٹکوں، چبھتے ہوئے درد یا جلن کا احساس ہوتا ہے تو یہ Occipital Neuralgia ہو سکتی ہے۔
یہ درد عام طور پر اعصاب کے دباؤ یا سوزش کی وجہ سے ہوتا ہے جو گردن سے دماغ تک جاتے ہیں۔

⚠️ اہم علامات:
✅ سر کے پچھلے حصے میں تیز یا جھٹکے دار درد
✅ گردن، کانوں کے پیچھے یا آنکھوں کے نیچے تک درد کا پھیلاؤ
✅ روشنی اور آواز سے حساسیت بڑھ جانا
✅ گردن موڑنے پر درد میں اضافہ
✅ سر کی جلد میں جھنجھناہٹ یا جلن

💊 یہ بیماری قابلِ علاج ہے!
صحیح تشخیص اور بروقت علاج سے آپ مکمل آرام پا سکتے ہیں۔

👨‍⚕️ نیورو فزیشن: ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
📍 نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
📞 0306-8503530 | 068-5880066

ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان - نیوروفزیشن📍 پتہ: نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ، رحیم یار خان🕓 رمضان المبارک کی  ا...
27/02/2026

ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان - نیوروفزیشن
📍 پتہ: نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس، شیخ زید ہسپتال روڈ، رحیم یار خان
🕓 رمضان المبارک کی اوقات دوپہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک
📞 رابطہ: 03068503530
068-5880066

نیورولوجیکل تشخیص کے ٹیسٹ EEG , EMG NCS کے ٹیسٹ کی سہولت موجود ہے
ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان، ماہر نیوروفزیشن، آپ کو پیش کر رہے ہیں بہترین علاج، جس میں نیورولوجیکل مسائل کا مکمل حل فراہم کیا جاتا ہے۔ نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس میں آپ کی صحت ہماری ترجیح ہے۔ تشریف لائیں اور جدید نیورولوجیکل ٹیسٹس اور علاج کی بہترین سہولت حاصل کریں۔










Cerebral Palsy — دماغی فالج کو کبھی نظر انداز نہ کریںCerebral Palsy ایک ایسی اعصابی حالت ہے جو بچوں کی حرکت، توازن اور پ...
26/02/2026

Cerebral Palsy — دماغی فالج کو کبھی نظر انداز نہ کریں

Cerebral Palsy ایک ایسی اعصابی حالت ہے جو بچوں کی حرکت، توازن اور پٹھوں کے کنٹرول کو متاثر کرتی ہے۔ یہ زیادہ تر پیدائش کے وقت دماغی نشوونما میں خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ اس حالت میں بچے کو بیٹھنے، چلنے، ہاتھ پاؤں ہلانے یا جسم پر مکمل کنٹرول رکھنے میں دشواری ہو سکتی ہے۔
بروقت تشخیص اور علاج بچے کی زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے علامات ظاہر ہوتے ہی ماہر نیورولوجسٹ سے ضرور رابطہ کریں۔

اگر آپ کے بچے میں یہ علامات ہوں تو فوری توجہ دیں:

✔ بچہ دیر سے بیٹھے یا چلنا سیکھے
✔ ہاتھ پاؤں کی غیر معمولی یا بے قابو حرکت
✔ پٹھوں کا بہت سخت یا بہت ڈھیلا ہونا
✔ نگلنے، بولنے یا توازن برقرار رکھنے میں دشواری
✔ جسم کے کسی حصے کا کمزور پڑ جانا

ڈاکٹر حافظ محمد ذیشان
ایم بی بی ایس، ایم ڈی (نیورولوجی)
Neuro Physician

📍 پتہ:
نیشنل ڈائیگناسٹک کمپلیکس (NDC)،
ہسپتال روڈ، رحیم یار خان

📞 رابطہ نمبر:
0306-8503530 / 068-5880066

Address

National Diagnostic Complex, Sheikh Zayed Hospital Road Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Hafiz Muhammad Zeeshan Neuro Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram