17/10/2025
ہر روز اومیپرازول؟ سوچیں — کہیں یہ عادت تو نہیں بن گئی؟
اومیپرازول لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے وٹامن B12، کیلشیم اور میگنیشیم کی کمی ہو سکتی ہے۔
ضرورت ہو تو صرف ڈاکٹر یا فارماسسٹ کے مشورے سے استعمال کریں۔