Dr Riaz ul Haque

Dr Riaz ul Haque Providing service to the people about child health and disease

01/02/2026

ماں کا کردار بچوں کی پرورش میں بہت اہم ہے۔ ماں کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ بچوں کے ذہن میں اپنی اہمیت اور قدر و منزلت کو اجاگر کرے۔
ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک

30/01/2026

ہسپتالوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی حکومتِ پنجاب کا ایک احسن اقدام ہے۔ بلکہ اس اقدام کو دیگر سرکاری محکموں میں بھی نافذ کیا جانا چاہیے تاکہ مسائل کی طرف زیادہ توجہ دی جا سکے۔
ڈاکٹر ریاض الحق
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک

29/01/2026

430 سیٹیں خالی! پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کیوں کم ہو گئے؟س ویڈیو میں اصل وجہ جانتے ہیں,ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937

28/01/2026

بچوں میں غذائی قلت: وہ خطرناک حقیقت جو کوئی نہیں بتاتا,ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک
رابطہ نمبر: 03060599937

27/01/2026

اگر آپ کے بچے کو بار بار خون لگ رہا ہے تو یہ کسی خطرناک بیماری کی علامت ہو سکتا ہے، اس لیے خون کی کمی کو معمولی نہ سمجھیں۔
ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک

24/01/2026

"بچہ روتے وقت نیلا کیوں ہو جاتا ہے..والدین کے لیے ڈاکٹر کی وارننگ!"

خواتین کی صحت، ماں بننے کا محفوظ سفرہر مسئلے کا ماہر حل ایک ہی جگہ 🩺ماہواری کی بے قاعدگی ہو یا حمل سے متعلق مسائل،بانجھ ...
24/01/2026

خواتین کی صحت، ماں بننے کا محفوظ سفر
ہر مسئلے کا ماہر حل ایک ہی جگہ 🩺
ماہواری کی بے قاعدگی ہو یا حمل سے متعلق مسائل،
بانجھ پن، درد، انفیکشن یا ہارمونل خرابی
اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
تجربہ کار لیڈی ڈاکٹر سے مکمل رازداری کے ساتھ علاج حاصل کریں

📞 آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں
☎️ 0300-0358288

23/01/2026

ڈگری یا اسکل؟ ایک غلط فیصلہ بچے کا مستقبل تباہ کر سکتا ہے

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤        ❤️
23/01/2026

𝐉𝐮𝐦𝐦𝐚 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐫𝐚𝐤

❤️

22/01/2026

دنیا میں والدین سے زیادہ اچھی نعمت انسان کے لیے کوئی نہیں۔
ان کی قدر کرنی چاہیے اور اپنی اولاد سے بھی بڑھ کر والدین کو توجہ دینی چاہیے۔
ڈاکٹر ریاض الحق
چائلڈ اسپیشلسٹ
اسماعیل ہسپتال، رحیم یار خان
اوقاتِ کار: شام 4 بجے سے 9 بجے تک

21/01/2026

“فریش گریجویٹ ڈاکٹر کلینک کریں یا باہر جائیں؟ ڈاکٹر ریاض الحق کا دو ٹوک، حقیقت پر مبنی تجزیہ۔”

کیا آپ جانتی ہیں کہ عمر کے ساتھ فرٹیلٹی کیوں کم ہو جاتی ہے؟صحیح وقت پر تشخیص اور علاج آپ کے ماں بننے کے خواب کو حقیقت بن...
21/01/2026

کیا آپ جانتی ہیں کہ عمر کے ساتھ فرٹیلٹی کیوں کم ہو جاتی ہے؟
صحیح وقت پر تشخیص اور علاج آپ کے ماں بننے کے خواب کو حقیقت بنا سکتا ہے۔
آج ہی ماہر ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔

📞 ابھی اپائنٹمنٹ بُک کریں

Address

Dr. Riaz-ul/haq Chid Specialist Ismael Hospital Rahim Yar Khan Front Of Shaikh Zayed Emergency
Rahim Yar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Riaz ul Haque posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Riaz ul Haque:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram