الحسین حجامہ مطب

  • Home
  • الحسین حجامہ مطب

الحسین حجامہ مطب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الحسین حجامہ مطب, Health & Medical, 03029458457:لیہ:03032321995، لاہور:03070703097، رحیم یار خان, .

اہل لیہ,لاہور اور رحیم یارخان کےلیےپیش خدمت ہے حجامہ سروس جوکہ سنت بھی ہے اورلاعلاج بیماریوں کا مکمل علاج بھی۔ مردو خواتین دونوں کےلیے بہترین انتظام کےساتھ ہم مناسب ریٹ میں اپنی خدمات سرانجام دےرہےہیں۔

زیرِسرپرستی(معالج):محمدہاشم ڈھڈی
رابطہ:03032321995

24/07/2024
کپنگ تھراپی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتکپنگ تھراپی ، جسے حجامہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک قدیم عمل ہے جسے...
24/07/2024

کپنگ تھراپی: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت
کپنگ تھراپی ، جسے حجامہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ، ایک قدیم عمل ہے جسے حالیہ برسوں میں اس کے متعدد صحت کے فوائد کی وجہ سے بحال کیا گیا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے؟
کپنگ تھراپی کیا ہے؟
کپنگ تھراپی میں خون کے بہاؤ کو متحرک کرنے ، درد کو دور کرنے اور شفا یابی کو فروغ دینے کے لئے جلد پر سکشن بنانا شامل ہے۔ یہ عام طور پر جسم پر مخصوص پوائنٹس پر انجام دیا جاتا ہے، جیسے پیٹھ، گردن، اور کندھے.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک تمہارے پاس سب سے بہتر علاج پچھنا(حجامہ) کا ہے۔ (بخاری)
حجامہ ہر بیماری کا علاج ہے۔ (ابن ماجہ)
کپنگ تھراپی کے فوائد
- درد اور سوزش کو دور کرتا ہے
- خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے
- مدافعتی نظام کو بڑھاتا ہے
- تناؤ اور اضطراب کو کم کرتا ہے
- مجموعی فلاح و بہبود کو فروغ دیتا ہے
سنت کا احیاء
آئیے اس بھولی ہوئی سنت کو دوبارہ زندہ کریں اور اپنے لئے کپنگ تھراپی کے فوائد کا تجربہ کریں۔ اپنے قریب ایک تصدیق شدہ معالج تلاش کریں اور اسے آزمائیں!
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں
اس حیرت انگیز سنت اور اس کے فوائد کے بارے میں بات پھیلائیں۔ آئیے ایک صحت مند، خوش حال کمیونٹی کو فروغ دینے کے لئے مل کر کام کریں!
رابطہ:
لیہ:03032321995
رحیم یارخان:03029458457
لاہور: 03070703097

جدید سائنسحجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روا...
16/03/2023

جدید سائنس
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل

حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممال...
16/03/2023

حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممالک میں بھی اس طریقہ کار سے علاج کا رجحان پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی چین میں بھی یہ طریقہ کار موجود ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے مریض کے جسم میں گول کپ نما آلات لگائے جاتے ہیں اور اس سے قبل جلد پر زیتون یا کلونجی کا تیل لگایا جاتا ہے تاکہ ہماری جلد پرسکون رہ سکے اور بعد میں کپ نما یہ آلات اٹھانے کی صورت میں تکلیف نہ ہو۔
* اس طریقہ علاج کے دوران ایک سے زائد کپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
* معمولی سا چیرہ لگانے کے بعد ایک خاص طریقے سے کپ جسم کے مختلف حصوں پر لگائے جاتے ہیں جس سے خون ان کپوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے پندرہ منٹ بعد اس خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔
* جس کے بعد آپ کے جسم سے تمام گندا خون نکل جاتا ہے جس کے بعد آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی کیونکہ جسم میں موجود گندا و زہریلا خون ہی آپ کی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔
* آپ کے جسم میں موجود گندا و زہریلا خون کپ والی جگہ میں باآسانی جمع ہوجاتا ہے اور باقی خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔

رحیم یارخان۔
03029458457
لیہ۔
03032321995

حجامہ کیا ہے؟کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان ...
24/09/2022

حجامہ کیا ہے؟
کھال کے نیچے باریک رگوں میں ٹاکسن یعنی زہریلا خون جمع ہو جاتا ہے جو بیماریوں کا سبب بنتا ہے خون میں ملے ان زہریلے مادے کو جلد پر معمولی کٹ لگا کر ویکیوم کے ذریعے بغیر درد کے نکال دیا جاتاہے اسے حجامہ کہتے ہیں
حجامہ کے چند فوائد:

1=حجامہ خون کی سر کولیشن کو تیز کرتاہے
2=قوت مدافعت کو بڑھا کر موسمی بیماریوں سے حفاظت کا ذریعہ ہے
3=خصوصا بچوں اور بزرگوں کو چھاتی کے انفیکشن سے بچاتا ہے
4=دمے اور سانس کے مریضوں کےلئے شفاء کا پیغام ہے۔
5= پرانی چوٹ گنٹھیا اور جوڑوں کے دردوں میں بہت مفید ہے۔
6=نزلہ زکام کھانسی کو دور کر تا ہے
7=دل کی رگوں کو سکڑنے سے بچاتا ہے۔
8=انجائنا دل کے دورے سے حفاظت کرتا ھے۔
9=اعصابی دردوں پٹھوں کے کھنچاؤ میں آرام پہنچاتا ہے۔
10=سردرد کندھوں کا درد کمر کا درد ٹانگوں اور گھٹنے کے دردوں میں بہت مفید ہے ۔
11=یورک ایسڈ کولسٹرول ڈپریشن سر کا بوجھ بلڈپریشر وغیرہ میں فوری فائدہ دیتا ہے ۔
بانجھ پن زنانہ و مردانہ ۔پورے جسم میں موجود درد سستی کاہلی تھکاوٹ دور کرتا ہے اور بہترین فٹنس مہیا کرتا ہے۔
یہ وہ فوائد ھیں جو ھمارے تجربے میں آئے اس کے علاوہ بھی حجامہ کے بے شمار جسمانی و روحانی فوائد ہیں۔

رحیم یار خان سے حجامہ کروانے کے لیے رابطہ فرمائیں03029458457

لیہ 03032321995








کیا آپ چہرے کے کیل، داغ دھبوں اور دانوں سے پریشان ہیں طرح طرح کی دوائیاں اور کریمز استعمال کر چکے ہیں مگر افاقہ نہیں ہوا...
12/09/2022

کیا آپ چہرے کے کیل، داغ دھبوں اور دانوں سے پریشان ہیں طرح طرح کی دوائیاں اور کریمز استعمال کر چکے ہیں مگر افاقہ نہیں ہوا تو آپکو بالکل گھبرانے اورمایوس ہونے کی ضرورت نہیں اللہ تعالیٰ نے جو بھی بیماریاں پیدا کی ہیں ان کا علاج بھی ساتھ ساتھ بتایا ہے آئیے سنت نبویؐ کی طرف حجامہ کے زریعے اپنی پریشانیوں ،بیماریوں سے مکمل نجات پائیے
آج ہی رابطہ کریں:
رحیم یار خان
03029458457
لیہ
03032321995
وٹس ایپ
03472074149

السنت الحجامہ""پتہ:    گلشن اقبال،خان پور روڈ،گلشن بیکرز، زمان سٹریٹ نزد جاز ٹاور، رحیم یار خانرابطہ:03029458457نوٹ: آنے...
06/02/2022

السنت الحجامہ""
پتہ: گلشن اقبال،خان پور روڈ،گلشن بیکرز، زمان سٹریٹ نزد جاز ٹاور، رحیم یار خان
رابطہ:03029458457
نوٹ: آنے سے پہلے فون پر وقت لیں
شکریہ،

Address

03029458457:لیہ:03032321995، لاہور:03070703097، رحیم یار خان

03029458457

Telephone

+923029458457

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الحسین حجامہ مطب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to الحسین حجامہ مطب:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram