Abdullah Herbal Center Rawalakot

Abdullah Herbal Center Rawalakot عبداللہ ہربل سنٹر لا علاج بیماریوں کا علاج ہربل طریقہ علاج سے

13/02/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم اُن لوگوں میں سے نہیں جو لفظوں کے محل تعمیر کرتے ہیں۔
ہم وہ ہیں جو نتائج کی بنیاد پر اعتماد قائم کرتے ہیں۔
ہماری پہچان دعوے نہیں — مریضوں کی گواہی ہے۔
آج ہم آپ کے سامنے فروزن شولڈر کے ایک ایسے مریض کی آواز پیش کر رہے ہیں جس کا کندھا حرکت نہیں کرتا تھا، درد اس کا ساتھی بن چکا تھا، اور روزمرہ کے معمولات ایک بوجھ محسوس ہوتے تھے۔
جوڑ کے گرد سوزش اور سختی نے اس کی آزادی سلب کر لی تھی۔
مگر باقاعدہ مساج اور ہمارے خصوصی تیار کردہ ہربل تیل کے استعمال کے بعد اس نے درد کا خاتمہ، جکڑن میں نرمی اور حرکت میں نمایاں بہتری کا خود اعتراف کیا۔
یہ تیل محض ایک پراڈکٹ نہیں —
یہ قدرتی اجزاء کی سنجیدہ ترتیب، تجربے کی پختگی اور اعتماد کی علامت ہے۔
مساج کے ذریعے یہ متاثرہ حصے میں جذب ہو کر دورانِ خون کو متحرک کرنے، عضلاتی تناؤ کو کم کرنے اور سوزش میں کمی میں معاون ثابت ہوا ہے
فالج کے بعد کی سختی ہو،
کمر درد اور عرق النساء کی شدت ہو،
گھٹنوں اور جوڑوں کا مستقل درد ہو
مسل کا پرابلم ہو
ہم نے ایسے متعدد افراد کی آراء آپ تک پہنچائی ہیں جنہوں نے واضح فرق محسوس نہیں بلکہ مکمل نجات حاصل کی ہے
ہم علاج کا دعویٰ نہیں کرتے،
ہم بہتری کی گواہی پیش کرتے ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز درد، جکڑن اور کمزوری کی اس کیفیت سے گزر رہا ہے،
تو اسے تیل کو کم سے کم ایک بار ضرور استعمال کریں ہمیں یقین ہے اپ کی مایوسی راحت میں بدل جاۓ گئ
📩 ابھی رابطہ کریں۔
حرکت کی آزادی… آپ کی دسترس میں ہے۔
کیونکہ جب درد کم ہوتا ہے —
تو زندگی پھر سے رواں ہو جاتی ہے
مزیدمعلومات کے یے رابطہ کریں
03365039525

گھٹنوں کا درد: وجوہات، احتیاط اور قدرتی حلگھٹنوں کا درد آج کل ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ یہ مسئلہ صرف عمر رسیدہ افراد...
12/02/2026

گھٹنوں کا درد: وجوہات، احتیاط اور قدرتی حل
گھٹنوں کا درد آج کل ایک عام مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ یہ مسئلہ صرف عمر رسیدہ افراد تک محدود نہیں بلکہ نوجوان بھی اس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ گھٹنے ہمارے جسم کا اہم ترین جوڑ ہیں جو ہمیں چلنے، دوڑنے، سیڑھیاں چڑھنے اور روزمرہ کے کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ جب ان میں درد شروع ہو جائے تو زندگی کا معمول متاثر ہو جاتا ہے۔
گھٹنوں کے درد کی عام وجوہات
گھٹنوں میں درد کئی مختلف وجوہات کی بنا پر ہو سکتا ہے، جن میں شامل ہیں:
جوڑوں کی گھسائی (آرتھرائٹس)
وٹامن ڈی اور کیلشیم کی کمی
وزن کا زیادہ ہونا
پرانی چوٹ یا موچ
یورک ایسڈ کا بڑھ جانا
زیادہ دیر کھڑے رہنا یا سخت محنت کرنا
عمر کے ساتھ جوڑوں کے درمیان موجود کارٹلیج کمزور ہونے لگتی ہے جس سے درد اور سوجن پیدا ہو سکتی ہے۔ اسی طرح جسم میں غذائی کمی بھی ہڈیوں کو کمزور کر دیتی ہے۔
گھٹنوں کے درد کی علامات
چلتے وقت یا سیڑھیاں چڑھتے ہوئے درد
گھٹنے میں اکڑاؤ یا سختی
سوجن یا گرمائش
بیٹھنے سے اٹھنے میں دشواری
اگر یہ علامات زیادہ عرصہ تک برقرار رہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ ضروری ہے۔
گھٹنوں کے درد سے بچاؤ کے طریقے
متوازن غذا کا استعمال
دھوپ لینا تاکہ وٹامن ڈی حاصل ہو
وزن کو متوازن رکھنا
ہلکی ورزش اور واک
زیادہ وزن اٹھانے سے پرہیز
قدرتی طریقہ علاج – ٹرن یور لائف ہربل آئل
قدرت نے ہمیں بے شمار جڑی بوٹیاں عطا کی ہیں جو جوڑوں کے درد میں آرام پہنچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ ٹرن یور لائف ہربل آئل ایک ایسا قدرتی تیل ہے جسے روایتی جڑی بوٹیوں کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے۔
یہ ہربل آئل:
گھٹنوں کے درد میں کم کرتا ہے اور اہستہ اہستہ ختم کرتا ہے
جوڑوں کی سختی کم کرتاہے
خون کی روانی بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے
باقاعدہ مالش سے سوجن کو ختم کر دیتا ہے

10/02/2026

شوگر کی وجہ سے ہونے والے زخم گینگریں کا علاج جس بیماری کا ہسپتالوں میں ایک ہی علاج ہے کے جسم کے متاثرہ حصے کو کاٹا جاۓ اللہ کے فضل سے ہم ایسے بہت سے مریضوں کے علاج کر چکے ہیں جن کو ڈاکٹر حضرات نے کاٹنے کا مشورہ دیا تھا یہ مریض کشمیر پاکستان اور دوسرے ممالک سے بھی تھے
اللہ پاک کے فضل سے ہربل طریقہ علاج سے ہم بہت سی ایسی لا علاج بیماریوں کا علاج کر چکے ہیں جن کا انگلش طریقہ علاج میں علاج ممکن نہیں اس کے لیےاپ ہمارے فیس بک پیج کو دیکھ سکتے ہیں
مذید معلومات کے الیے اس نمبر پر رابطہ کریں 03365039525
03021187409

01/02/2026

بے شک شفا دینے والا اللہ ہے
کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنے والا مریض یا اس کا لخت جگر جب یہ کہے کہ میں اپ کے علاج سے اتنا ٹھیک ہوا ہوں کہ کرسی چھوڑ کر زمین پر سجدہ کر کے نماز ادا کرتا ہوں جب یہ بات اپ کی سماعتوں سے ٹکراتی ہے تو اس وقت اپ کو جو خوشی حاصل ہوتی ہے وہ الفاظ میں بیان نہیں کی جا سکتی
ہمارے ایک مریض تھے جن کی عمر 65 سال تھی ان کو گھٹنے کا درد تھا اور ساتھ میں ٹانگوں میں درد (جس کو ہماری پہاڑی زبان میں لہر بولتے ہیں ) تھا ان کو ہم نے گھٹنوں کے درد کے لیے ایک ائیل دیا دیا ان کو ٹانگوں کے اندر بھی درد ہوا کرتا تھا اس تیل کے چند دنوں کے استعمال سے ہی وہ کرسی چھوڑ کر زمین پر نماز ادا کرنے لگے اور باقی ٹانگوں کے اندر جو درد تھا وہ مکمل طور پر ختم ہو گیا
یہ تیل فالج فروزن شولڈر گھٹنے کے درد ٹانگوں کے درد درد شیاٹیکا کمر درد پھوڑے پھنسی گلٹی وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے یہ تیل پہلے دن سے ہی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتا ہے
اس تیل کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پین کلر نہیں جو اپ کو وقتی ارام دےیہ اپ کو مستقل درد سے نجات دلاتا ہے
جس تیل میں کچھ ایسے انگریڈینٹس شامل کیے گۓ ہیں جو اپ کے جسم میں درد سرکولیشن کو بھی بحال کرتے ہیں اور سوزش وغیرہ کو بھی ختم کرتے ہیں جس کی وجہ سے مریض پہلے ہی دن فرق محسوس کرنا شروع کر دیتا ہے اگر اپ کو بھی یہ تیل چاہیے یہ ہم مزید معلومات چاہیے تو اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں
تیل کی قیمت 3500
40ml فری ہوم ڈیلیوڑی
رابطہ نمبر 03365039525
03021187409

01/02/2026

فالج کا علاج
فالج ایک ایسی بیماری ہے جس سے انسان معذور ہو جاتا ہے
یہ دنیا میں چند ایک بڑی بیماریوں میں سے ایک ہے ہر سال لاکھوں لوگ پاکستان میں اس بیماری کا شکار ہوتے ہیں
اس بیماری کے علاج کے لیے ہم نے ایک تیل تیار کیا ہے جو کہ جسم میں بلڈ سرکولیشن کو بحال کرتا ہے جس کی وجہ سے خون اکسیجن اپ کے دماغ کے ان حصوں تک لے کر جاتا ہے جہاں اکسیجن کی کمی ہوئی ہوتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس تیل کے چند دن کے استعمال سے ہی مریض کو درد سے نجات مل جاتی ہے اور جسم بھی حرکت کرنا شروع کر دیتا ہے
ہمارا یہ ائل فروزن شولڈر گھٹنوں کا درد کمر کا درد مہروں کا درد ہو پھوڑے پھنسیاں دانے وغیرہ دردشیاٹیکا کا ٹانگوں کا درد ان سب کے لیے بہت مفید ہے کیونکہ جہاں یہ بلڈ سرکولیشن کو بحال کرتا ہے جس کی وجہ سے سوزش کو بھی ختم کرتا ہے
جن بیماریوں کو ہم نے یہاں تحریر کیا ہے اس ائل کے استعمال سے ٹھیک ہونے والے مریضوں کی ہم وڈیو اسی پیج پر اپلوڈ کریں گے کچھ شیئر کر چکے ہیں کیوں کے مریضوں کے رویوز ہی اپ کی بات کی سچائ ہوتی ہے کیوں کے اج کے دور میں دعوے تو بہت کیے جاتے ہیں لیکن ثبوت نہیں لیکن Abdullah Herbal Center نے ہمیشہ یہی کوشش کی ہے مقامی مریضوں کی وڈیو بنا کر شیئر کی جائیں
ہمارے تیار کردہ ائل کو فالج کے مریض کو صرف 20 دن میں کتنا فرق پڑا یہ کہانی مریض کے ورثہ کی زبانی
ہمارے اس ائل کا نام Turn Your Life Around ہے اس کی قیمت 3500 ہے مقدار 40mlہے مزید معلومات کے لیے 03365039525
03021187409 پر رابطہ کریں
Abdullah Herbal Center Rawalakot

21/01/2026

دردشیاٹیکا کے علاج کے بعد مریض کی کہانی

20/01/2026
اگر اپ کے گھر ان دردوں کا کوئ بھی مریض ہے تو یہ تحریر اپ کے لیے کمردرد کھٹنوں کا درد کندھےکادرد کندھے کا جام ہونا ٹانگوں...
16/01/2026

اگر اپ کے گھر ان دردوں کا کوئ بھی مریض ہے تو یہ تحریر اپ کے لیے
کمردرد کھٹنوں کا درد کندھےکادرد کندھے کا جام ہونا ٹانگوں کادردمہروں کا درد شیاٹیکا سوجن فالج گینگرین یاشوگرکی وجہ سے ہونے والےزخم بے ان سب دردوں اور زخموں کی وجوہات الگ الگ ہیں لیکن ان دردوں کے مستقل رہنے کی وجہ ایک ہی ہوتی ہے اور وہ ہوتی ہے متاثرہ حصے میں ٹاکسن کا جمع ہو جانا اور اس کی وجہ سے متاثرہ حصے میں خون کا ضرورت سے بہت کم پہنچنا جس کی وجہ سے درد مستقل رہتا بلکہ وقت کے ساتھ بڑھتا ہی جاتا ہے
مختلف طرح کی ادویات کا استعمال وقتی طور پر درد کو تو ختم کر لیتا ہے لیکن کچھ دیر بعد درد واپس ہو جاتا ہے کیوں کے ان ادویات کا کام ہی وقتی درد کے سگنل کو دماغ تک پہنچنے سے روکنا تھا درد کی اصل وجہ کا خاتمہ کرنا نہیں
ائیے اب دیکھتے ہیں کے ان سب بیماریوں کا مستقل حل کیسے ممکن ہے عبداللہ ہربل سنٹر راولاکوٹ کا تیار کردا ائل جس کا نام Trun your life aroundہے اس کی خصوصیت یہ ہے کےیہ متاثرہ حصے میں جمع شدہ ٹاکسن کو رافع کر کے وہاں تک تازہ خون کی بحال کرتا ہے جس کی وجہ سے متاثرہ حصہ واپس ٹھیک ہونا شروع ہوجاتا ہے
بلکل اسی طرح جس طرح اپ کی ہڈی ٹوٹتی ہے تو ڈاکٹر اس کے ٹوٹے حصے کو اپس میں ملا کر باندھ دیتے ہیں ہڈی خود واپس ایک ہو جاتی ہے یہ قدرت کاخود کار سسٹم ہے بکل ایسی اصول کے تحت اس تیل کا کام بھی ہے کے جسم کی اندر باریک باریک خون کی نالیوں میں جمع ٹاکسن کو نکال کر خون کی گردش کو بحال کرنا جو جونہی تازہ خون جسم کے متاثرہ حصے تک پہنچتا ہے جسم بہتر ہونا شروع ہو جاتا ہے
ہم اس تیل کے استعمال سے بہتر ہونے والے مریضوں کی وڈیو بھی اسی پیج پر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں
اس تیل کی قیمت 3500روپے ہے 40ml
فری ہوم ڈیلیوری کشمیر اور پاکستان
پاکستان سے باہر چارجز اپ کو پہلے ادا کرنے ہوتے ہیں
مذید معلومات کے لیے رابطہ نمبر 03365039525
03021187409

13/01/2026

Address

Abdullah Hijama Center, Rasheed Market Main Gazi E Millat Road Near Shell Pump, Baldya Adda RAWALAKOT Ajk
Rawala Kot

Telephone

+923365039525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Herbal Center Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram