MediSense

MediSense MIND & BODY Well-being it's a informatics co

Balance in life is necessary
06/11/2025

Balance in life is necessary

Medicine 💊 prices
06/11/2025

Medicine 💊 prices

Health Alert
06/11/2025

Health Alert

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Dr-Zubair Ahmad Jamal, Hamza Gujjar, Amir Mir, Bilal Noor...
06/11/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Dr-Zubair Ahmad Jamal, Hamza Gujjar, Amir Mir, Bilal Noori

Magnicium Rich Foods
04/11/2025

Magnicium Rich Foods

01/11/2025
01/11/2025

کل میری ایک قریبی عزیزہ کو کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین سے کرنٹ لگا، وہ وہیں گر کر بےہوش ہو گئیں، ان کی سانس چلنا اور دل کی دھڑکن بند ہو گئیں۔

دو سال کا بچہ سامنے ہی کھڑا تھا شکر ہے ماں کے پاس نہیں آیا بلکہ بھاگ کر باپ کو بلا لایا، اور ان کے شوہر نے فوراً ریسکیو 1122 پر کال کی۔
ریسکیو ٹیم نے اسپیکر آن کروا کے فون پر رہ کر انہیں CPR یعنی Cardio Pulmonary Resuscitation
سکھایا۔ وہ مسلسل سینے پر دباؤ دیتے رہے جب تک ٹیم نہیں پہنچی۔

ہاسپٹل پہنچ کر سارا ٹریٹمنٹ چلا۔ الحمدللہ اب خطرے سے باہر ہیں اور گھر واپس آ گئی ہیں، پورے جسم پہ مختلف مقام پہ گوشت پھٹ گیا ہے، ابھی چلنے کے قابل نہیں ڈاکٹر نے فزیو اور مساج کا کہا ہے۔ دعا ہے اللہ انہیں جلد صحتیاب کر دے آپ سب بھی ان کی صحت کے لیے دعا کر دیں۔

یہ واقعہ میں اس لئے شیئر کر رہی ہوں کہ گھروں میں چھوٹے بچے، خواتین یا مرد بھی اگر کبھی ایسی صورتحال سے دوچار ہو جائیں تو گھبرائیں نہیں۔ بجائے آپ مریض کے پاس جائیں اور ان کے ساتھ خود بھی خطرے سے دوچار ہوں یا پھر الٹے سیدھے حربے آزمائیں، فوراً اس وقت یہ اقدامات کریں:

سب سے پہلے مین سوئچ بند کریں تاکہ بجلی کی سپلائی کٹ ہو اور مذید کرنٹ نہ لگے۔

پاؤں میں ربڑ کی چپل پہن کے مریض کو کرنٹ والے سورس سے لکڑی یا خشک کپڑے کے ذریعے الگ کریں۔

اگر سانس بند ہو تو اس وقت یہ کام کریں:

مریض کو سخت جگہ پر لٹائیں یعنی کوئی نرم فوم یا نرم میٹرس نیچے نہ ہو۔

ایک ہاتھ دوسرے پر رکھ کر سینے کے درمیان تیز اور مضبوط دباؤ دیں تقریباً 100 سے 120 بار فی منٹ۔

ہر دباؤ کے بعد سینہ واپس اوپر آنے دیں پھر دوبارہ دباؤ دیں۔

اگر ممکن ہو تو ہر 30 دباؤ کے بعد 2 بار منہ سے سانس دیں۔ اپنے منہ سے مریض کے منہ میں سانس دینی ہے اور منہ کے آس پاس دونوں ہاتھ رکھیں تاکہ سانسیں باہر نہ نکلیں بلکہ مریض کے پھیپھڑوں میں ہی جائیں۔

ساتھ ہی ریسکیو 1122 کو کال کر کے اسپیکر آن رکھیں، ان کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں۔

کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں بجائے بدحواس ہو کر ہاتھ پاؤں پُھلا کے پینک مچائیں، اپنے حواسوں کو بحال رکھیں۔ ریسکیو ٹیم آنے سے پہلے کے کئے گئے چند صحیح اقدامات کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں۔
Rozina Karamat

31/10/2025

US Federal Courts Have Declared That The Flu Vaccine
Can Cause
Guillian Barré
Syndrome..

Q.What is microscope ?🔬🧪🩺Ans.A Microscope is an instrument that can be used to observe small object,even cell.         P...
31/10/2025

Q.What is microscope ?🔬🧪🩺
Ans.A Microscope is an instrument that can be used to observe small object,even cell.
PART OF MICROSCOPE 🔬🧪
Mainly compound Microscope is used for laboratory diagnosis.
*It is made up from defferent parts.

1.EYEPIECE-- It is help seen to the image to the object,it made up two lence upper eye lence,lower fiel lence magnifying Power

2.DROW TUBE-- It's adjust of eyepiece.

3.BODY TUBE.-- It's upper part object eyepiece and lower part in nose piece

4.COARSE ADJUSTMENT SCREW-- It's help of up and down to body tube.

5.FINE ADJUSTMENT.--Its use of seen by free slide.

6.ARM-- It's help in transferring in one space to another space.

7.STAGE-- It's upper part of the satal the slide and capture to both side from the clip of slide.

8.PILLAR- it's balance to all part of microscope and fixed it

9.MIRROR-- it's is one slide plain and another slide concave plain mirror use of moon light and concave electric light or with out condenser

10.BASE.Its is lower part of mirror.its help of the standing for the microscope.

Lab information
31/10/2025

Lab information

The first Turkish medical classes began at the Yıldırım Darüşşifa in Bursa on May 12, which was observed as Medicine Day...
31/10/2025

The first Turkish medical classes began at the Yıldırım Darüşşifa in Bursa on May 12, which was observed as Medicine Day in Republic, Turkey, between 1929 and 1937. However, this decision was later abandoned and the date of March 14 was accepted as it is today. Many parts of the world observe similar celebrations.

31/10/2025

‏نواب آف کالا باغ بیمار پڑ گئے اُن کے ذاتی معالج نے پراسٹیٹ کینسر کا خدشہ ظاہر کیا اور کہا اُن کا علاج صرف لندن میں ہی ممکن ھے۔

‏ نواب صاحب لندن جانے پر راضی ھو گئے تو اُن کے معالج نے لندن کے ایک مشہور ماہر سرطان (ڈاکٹر) جو اُن کے استاد بھی تھے سے اپوائنٹمینٹ لی اور نواب صاحب کو لے کر لندن چلے گئے ۔۔

‏مقررہ دن اور وقت پر گورا ڈاکٹر، نواب صاحب کو چیکنگ رُوم میں لے گیا , آدھے گھنٹے کی چیکنگ کے بعد باھر نکلا تو کافی پُرسکون اور مطمئن تھا ۔۔

‏اُس نے بتایا کہ پراسٹیٹ کینسر نہیں ھے میں نے دوا تجویز کر دی ھے , ہدایت کے مطابق ایک ماہ تک استعمال کرتے رہیں آرام آجائے گا، اور مزید مشورے کی ضرورت پڑے تو فون پہ بات کر لینا ۔۔

‏رخصت ہونے سے قبل گورے ڈاکٹر نے نواب صاحب کے ذاتی معالج یعنی اپنے شاگرد کو بازُو سے پکڑا اور ایک طرف لے جا کر اُس سے شکوہ کیا “ مجھے تو تم پر فخر تھا تم میرے بہت قابل شاگرد ہو مگر تم نے تو آج مجھے بہت مایوس کیا، جب صرف ایک اُنگلی مریض کی Re**um میں ڈال کر پتہ چل سکتا تھا کہ اُسے پراسٹیٹ کینسر ہے یا نہیں تو تم اُسے اتنے پیسے خرچ کر کے اتنی دُور میرے پاس لندن کیوں لے کر آئے ؟

‏نواب صاحب کے معالج نے جواب دیا

‏سر جس جگہ آپ نےاُنگلی دی میں اگر پاکستان میں نواب صاحب کو اُس جگہ اُنگلی دیتا اُنہوں نے میرا پورا خاندان مروا دینا تھا سو مجھے مجبوراً اُنہیں اُنگلی دلوانے آپ کے پاس لانا پڑا ۔۔

‏ ( جو پاکستانی سیاست دان لندن علاج کرانے جاتے ھیں ان سے اس تحریر کا کوئی تعلق نہیں )

‏⁧‫

Address

Imam Bara
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923009555617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MediSense posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MediSense:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram