27/12/2025
مستقل قبض، دست یا پاخانے میں خون جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ یہ سنگین مسائل کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں۔ ہمارا شعبہ امراضِ معدہ ان تمام علامات کی درست تشخیص اور علاج کے لیے جدید سہولیات فراہم کرتا ہے۔ بہتر صحت کے لیے آج ہی مشورہ کریں۔
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐚𝐭:
☎️ +𝟗𝟐 (𝟓𝟏) 𝟒𝟐𝟓 𝟗𝟕𝟗𝟓-𝟖
📍 𝐈𝐈𝐌𝐂𝐓 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐑𝐚𝐢𝐥𝐰𝐚𝐲 𝐇𝐨𝐬𝐩𝐢𝐭𝐚𝐥, 𝐑𝐚𝐰𝐚𝐥𝐩𝐢𝐧𝐝𝐢