PAk Army Medical Corps.

  • Home
  • PAk Army Medical Corps.

PAk Army Medical Corps. Serve for humanity is our mission.

01/02/2025

Aslam-o-alikum 👋
Welcome 🔙

‏پاک نیوی کی کوششوں سے پاکستان 2015 سے اب تک اپنی سمندری حدود کو 50,000 مربع کلومیٹر تک بڑھانے میں کامیاب ہوگیا ،یہ KPK ...
07/10/2022

‏پاک نیوی کی کوششوں سے پاکستان 2015 سے اب تک اپنی سمندری حدود کو 50,000 مربع کلومیٹر تک بڑھانے میں کامیاب ہوگیا ،یہ KPK کے آدھے علاقے کے برابر ہے،سمندری معدنیات اور خوراک کا یہ خزانہ اب پاکستان کی ملکیت ہے.

سپاہی عبدالقدیر گلگت میں ڈیوٹی کے دوران برف گرنے سے شہید ھو گۓ قدیر بھائی بہت نیک دل تھے اللہ پاک شہید کو جنت میں اعلی د...
28/12/2020

سپاہی عبدالقدیر گلگت میں ڈیوٹی کے دوران برف گرنے سے شہید ھو گۓ قدیر بھائی بہت نیک دل تھے اللہ پاک شہید کو جنت میں اعلی درجات دے آمین

اللہ تعالٰی سپاہی نرسنگ ذوالقرنین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے. آمین لکھ کر آگے شئیر کر دیں.    ...
09/12/2020

اللہ تعالٰی سپاہی نرسنگ ذوالقرنین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے. آمین لکھ کر آگے شئیر کر دیں.

06/09/2020

6 September
Defence Day.

  moment for  صوابی سے تعلق رکھنے والی آرمی میڈیکل کور کی شان "کمانڈنٹ ملٹری ہاسپٹل راولپنڈی" "تمغہ امتیاز ملٹری" میجر ج...
30/06/2020

moment for
صوابی سے تعلق رکھنے والی آرمی میڈیکل کور کی شان "کمانڈنٹ ملٹری ہاسپٹل راولپنڈی" "تمغہ امتیاز ملٹری" میجر جنرل نگار جوہر ترقی پاکر پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئی ہیں۔۔۔ میڈم کو سرجن جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔۔۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَAnother sad news. The JCO (AMC)  incharge of Recovery room of Operation Theatr...
20/06/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Another sad news. The JCO (AMC) incharge of Recovery room of Operation Theatre Complex of CMH, Rwp: Subedar (Retired) Rangeen Khan sab has lost the battle with the COVID 19.

 #بچھڑا  #کچھ اس ادا سے کہ  #رت ہی  #بدل  #گئی۔۔اک  # #شخص سارے  #شہر کو  #ویران کر گیا۔۔😭😭😭😭ہمارا  #بہت ہی پیارا  #دوست...
10/06/2020

#بچھڑا #کچھ اس ادا سے کہ #رت ہی #بدل #گئی۔۔
اک # #شخص سارے #شہر کو #ویران کر گیا۔۔😭😭😭😭
ہمارا #بہت ہی پیارا #دوست آج اس دنیا فانی سے #کوچ کرگیا۔۔تمام #دوستوں سے دعا کی #اپیل ہے۔۔ ٰ ہمارے دوست کو میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا #فرمائیں #آمین۔۔

بچھڑا وہ کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی😭😭😭اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا😭😭😭 پاکستان آرمی کے  جوان حوالدار ایس ایم ٹی مح...
30/05/2020

بچھڑا وہ کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
😭😭😭
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
😭😭😭
پاکستان آرمی کے جوان حوالدار ایس ایم ٹی محمد سرفراز صاحب المعروف اللّٰہ والے
بہت متقی اور پرہیز گار ۔
اپنے خالقِ حقیقی سےجاملے اللّٰہ تعالیٰ ان کی روح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمیـــن.....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAk Army Medical Corps. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram