Homeopathic Treatment For Critical Diseases.

Homeopathic Treatment For Critical Diseases. Homeopathic Medicines.

پتے کی پتھری کا ہومیو پیتھک علاج۔ السید ہومیو کلینک مری۔ مشورہ اور علاج کے لیے وٹس اپ۔ 03145386092پتے کی پتھری ایک عالمی...
08/06/2025

پتے کی پتھری کا ہومیو پیتھک علاج۔

السید ہومیو کلینک مری۔ مشورہ اور علاج کے لیے وٹس اپ۔ 03145386092

پتے کی پتھری ایک عالمی مسئلہ ہے اور پاکستان میں بھی اس کے بہت سے مریض موجود ہیں ایسے کیس اتفاقی طور پر عام معائنوں کے دوران سامنے آتے ہیں جب مریض کو اس کے وجہ سے پیٹ میں درد محسوس ہوتا ہے پتے کی پتھری کے باعث بائل ڈکٹ بند ہوچکی ہوتی ہے بروقت علاج سے مریض مکمل صحت یاب ہوجاتا ہے ۔

پتے کی پتھری کیا ہے

پتے کی پتھری وہ پتھر ہے جو پتے میں (ایک چھوٹی تھیلی جو جگر کے نیچے ہوتی ہے ) میں بنتا ہے ۔

پتھری کیوں بنتی ہے
اس سوال کا کوئی سادہ جواب نہیں کچھ لوگوں میں جگر بہت زیادہ کولیسٹرول بنانا شروع کردیتا ہے جس کی وجہ سے بائل ڈکٹ میں کولیسٹرول کرسٹلز بن سکتے ہیں جو بڑھ کر پتھری بن جاتے ہیں مردوں کے مقابلے میں یہ بیماری عورتوں میں عام ہے
اس کے علاوہ ایسے افراد جن کا وزن زیادہ ہو یا جن کے خاندان میں اس بیماری کی موروثیت پائی جاتی ہو وہ بھی اس کا زیادہ شکار ہو تے ہیں ۔
پتھری کی علامات
تقریبا ہر دس میں سے سات افراد میں پتھری کی کوئی علامت نہیں ہوتی جب علامت ظاہر ہوتی ہیں تو وقفے وقفے سے پیٹ کے اوپری حصے یا پیٹھ میں درد ہوتا ہے جب پتے کی پتھری بائل ڈکٹ میں پہنچ جاتی ہے تو درد کا سبب بن سکتی ہے یا یہ بائل ڈکٹ کو جزوی بند کر کے یرقان اور انفیکشن کی وجہ بنتی ہے پتے کی پتھری کی تشخیص کے لئے الٹرا ساونڈ انتہائی مووزون ہے ۔
پتھری کو گھلایا جاسکتا ہے
ہومیوپیتھک علاج میں علامات شدید اہمیت کی حامل ہوتی ہیں اس سلسلے میں تجربہ بڑی اہمیت رکھتا ہے اور دوا کے انتخاب میں مددگار ثابت ہوتا ہے ۔

چائنہ 30۔ 7 قطرے صبع۔
نیٹرم سلف 30۔ 7 قطرے شام
سلیشیا 30۔ 7 قطرے رات سونے سے پہلے۔ کھانے میں زیتون کا تیل استعمال کریں۔

عید قربان پر جتنا مرضی گوشت کھایں۔ یہ 2 ہومیوپیتھک پیتھک ادویات استعمال کریں۔ انشاءاللہ ہاضمہ بھی ٹیھک رہے گا اور کولیسٹ...
07/06/2025

عید قربان پر جتنا مرضی گوشت کھایں۔ یہ 2 ہومیوپیتھک پیتھک ادویات استعمال کریں۔ انشاءاللہ ہاضمہ بھی ٹیھک رہے گا اور کولیسٹرول بھی نارمل رہے گا۔
پلسٹیلا 30۔ 7 قطرے 3 ٹایم سادہ پانی آدھے گلاس پانی میں ڈال کے پینے ہیں کھانے کے 30 منٹ بعد ۔ ایلم سٹایوا 15 قطرے آدھے گلاس پانی میں ڈال کر رات سونے سے پہلے۔

السید ہومیو کلینک تریٹ مری ۔ آن لائن مشورہ اور علاج کے لیے وٹس اپ۔ 03145386092۔ 03095181012۔

نوٹ۔ ہر طرح کی پیچیدہ بیماریوں کا علاج خالص ہومیوپیتھک پیتھک ادویات اور اللہ پاک کے کلام سے کیا جاتا ہے۔ روحانی اور جسمانی بیماریوں کا مکمل علاج۔

Address

Al-Syed Homeopathic Clinic JT Road Treat Murree
Rawalpindi
12345

Telephone

+923145386092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Treatment For Critical Diseases. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category