07/07/2024
السلام علیکم!
*ملک کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر*
*ڈاکٹر بنارس خان اعوان صاحب*
سے ہومیوپیتھی سیکھئے۔
کورس کی خصوصیات:
اس کورس میں
*ہومیو پیتھک فلاسفی،* *میٹیریا میڈیکا اور ریپرٹری* ،
*کیس ٹیکنگ* ،
*کیس رپورٹس*،
*لائیو کیس ٹیکنگ اور فالواپ* پر مفید لیکچرز ہوں گے۔
1 :
materia medica
کی مزاجی ادویات پر لیکچرز
2:
ڈاکٹر صاحب کیس ٹیکنگ سکلز پر آسان اور دلچسپ انداز می tips and trics
شیئر کریں گے۔
Zoom
کی مدد سے Live Case Taking بھی کی جائے گی۔
4:
ڈاکٹر بنارس خان اعوان صاحب اپنے cured cases گروپ میں ڈسکس کریں گے، اور کیس کی
Repertory Analysis
پر علمی بحث ہوگی۔
*کورس کا دورانیہ:*
دو ماہ (module 1)
*فیس (دو ماہ کی):*
ڈاکٹر صاحبان کے لئے: 7000
سٹوڈنٹس کے لئے: 5000
*ہفتہ وار کلاسز کی تعداد*: 2
(دو ماہ کی کل کلاسز: 16)
کورس جائن کرنے کے لئے رجسٹریشن ضروری ہے۔
رابطہ گروپ ایڈمن :
ڈاکٹر یاسرکمال ، لاہور
0346 44 031 22 (Mobile)