Farrakh Dawakhana

Farrakh Dawakhana Farrakh Dawakhana 03121546373

23/10/2025
23/10/2025

*سادگی کا مطلب یہ نہیں کہ۔۔۔۔۔آپ کے پاس کوئی چیز کی کمی ہے۔ بلکہ یہ ہے کہ آپ کو زیادہ کی نمائش کی ضرورت ہی نہیں۔*۔۔۔۔۔کیونکہ جو لوگ اندر سے مطمئن ہوتے ہیں، وہ باہر سے سادہ ہی ہوتےہیں *نہ دکھاوا، نہ بناوٹ *بس اصل زندگی، اصل چہرہ، اصل انسان *سادگی وہ خوبی ہے جو وقت کے ساتھ نایاب ہوتی جا رہی ہے، لیکن یہی وہ چیز ہے جو انسان کو سب سے زیادہ خوبصورت اور معتبر بناتی ہے ۔۔۔۔۔

فالو کرتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ ایسا کرنے کا کیا فائدا اگر آپ اچھائی فالو کر رہے ہیں تو سمجھیں اچھائی میں حصہ ڈال رہے ہی...
23/10/2025

فالو کرتے ہوئے محسوس ہوتا ہے کہ ایسا کرنے کا کیا فائدا
اگر آپ اچھائی فالو کر رہے ہیں تو سمجھیں اچھائی میں حصہ ڈال رہے ہیں اور اگر برائی فالو کر رہے ہیں تو سمجھیں برائی میں حصہ ڈال رہے ہیں
عمل کا ردعمل ضرور ہوتا ہے
یا اللہ ہمیں دین اسلام کی سمجھ عطا فرما آمین یارب العالمین

22/10/2025

ہریڑ کا چھلکا پچاس گرام اور سونف پچاس گرام ہم وزن لے کر ان کو ڈیڑھ سو گرام دیسی گھی میں سرخی مائل ہونے تک بھون کر اس میں تھوڑی پسی ہوئی چینی ملا کر تیار کر لیں۔ رات کو سونے سے پہلے آدھی چمچ کھا کر اوپر سے نیم گرم پانی پی لیں۔ قبض، کیرا اور نظر کی تیزی کے لئے۔

22/10/2025

⚜️ سفوف مغلظِ خاص ⚜️

منی کی رقت، شوگر سے پیدا شدہ کمزوری اور وقت کی کمی کا لاجواب علاج

اجزاء:
مغز تمر ہندی (بڑی املی کے بیج)
اسگند ناگوری (انڈین)
گوند کیکر
دیسی چنے

تمام ہموزن لے کر باریک پیس لیں اور محفوظ رکھیں۔

طریقہ استعمال:
ایک چمچ شام کو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ دوا شوگر کے مریض بھی بااعتماد طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں۔

فوائد:
✅ شوگر سے پیدا ہونے والی جسمانی و جنسی کمزوری دور کرے
✅ منی کی رقت کو چالیس دن میں ختم کرے
✅ اعصاب کو مضبوط اور عضو میں قدرتی سختی پیدا کرے
✅ وقت کے طول میں حیرت انگیز اضافہ کرے

ان شاءاللہ چالیس دن بعد کسی مغلظ دوا کی ضرورت نہیں رہتی

🌸 رسولِ اکرم ﷺ کا فرمان 🌸✨ “تم میں سب سے بہتر وہ ہے، جو اپنے اخلاق کو بہتر کرے۔”— (صحیح بخاری)نرمی، برداشت، اور اچھا برت...
22/10/2025

🌸 رسولِ اکرم ﷺ کا فرمان 🌸

✨ “تم میں سب سے بہتر وہ ہے، جو اپنے اخلاق کو بہتر کرے۔”
— (صحیح بخاری)
نرمی، برداشت، اور اچھا برتاؤ وہ صفات ہیں
جو انسان کو اللہ کے قریب اور لوگوں کے دلوں میں محبوب بناتی ہیں۔ ✨

21/10/2025

#حوالہ #آمین_______ثم_______آمین #ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

21/10/2025
20/10/2025

وہ لوگ جو کسی کا برا نہیں چاہتے، اللّٰہ پاک اُن کو ایسی منزلیں عطاء فرماتا ہے جو کسی کے وہم و گمان میں نہیں ہوتیں

اللّٰہ پاک
ہماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما اور ہمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ہم سے راضی ہو اور جس پر تیرا انعام ہو
ہماری مدد فرما اور ہماری دعاوں کو قبول فرما
آمین 🌹🌷🌹

Address

Farrakh Dawakhana Bank Colony Dhamail Rawalpindi
Rawalpindi
47000

Telephone

+92 312 1546373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farrakh Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram