Ali Clinic Homoeo

Ali Clinic Homoeo Ali Clinic Homoeo & Store - Get every medicine at your doorstep.

Send your Reports on WhatsApp and get consultation...
Address: Shop B-2 Source Tower Hub commercial, Bahria Town Phase 8, Islamabad

06/09/2025
Homeopathy for Back Pain.
01/09/2025

Homeopathy for Back Pain.

01/09/2025

ایک ہوشربا تحریر
"پاکستان میں خاموشی سے پھیلتا ایک زہر — جس کا شکار آپ کے اپنے بچے بھی ہو سکتے ہیں!"
🦠 “اینٹی بایوٹک مزاحمت — خاموش خطرہ جو پاکستان کو نگل رہا ہے!”
فرض کریں آپ کو بخار ہے۔
آپ کراچی، لاہور یا فیصل آباد کی کسی گلی میں واقع میڈیکل سٹور پر جاتے ہیں، اور بغیر کسی ٹیسٹ یا ڈاکٹر کے مشورے کے، سیفٹریاکسون (Ceftriaxone) کا انجیکشن لگوا لیتے ہیں — جیسے یہ کوئی پیناڈول ہو!
قریبی پرچی کلینک میں بیٹھے “ڈاکٹر صاحب” — جو اکثر کمپاؤنڈر یا کسی فارمیسی کے ہیلپر ہوتے ہیں — بڑی بے نیازی سے Azithromycin یا Levofloxacin تجویز کر رہے ہوتے ہیں۔
نہ کوئی تجربہ، نہ تشخیص، نہ ہی کوئی روک ٹوک۔ بس ایک جھٹکے میں اینٹی بایوٹک!
❗ اینٹی بایوٹک مزاحمت کیا ہے؟
جب ہم بغیر ضرورت کے یا غلط طریقے سے اینٹی بایوٹک لیتے ہیں، تو جراثیم (بیکٹیریا) خود کو ان دواؤں کے خلاف محفوظ بنانا سیکھ لیتے ہیں۔
اگلی بار جب وہی دوا دی جائے گی، وہ کام نہیں کرے گی۔
نتیجہ؟ مریض ہار جائے گا، دوا نہیں جیتے گی۔
🌍 دنیا کی گھنٹی بج چکی ہے!

📌 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کہتی ہے کہ
اگر یہی چلن جاری رہا تو 2050 تک ہر سال دنیا میں 1 کروڑ اموات صرف antibiotic resistance کی وجہ سے ہوں گی۔
🇵🇰 پاکستان میں کیا ہو رہا ہے؟
🔸 ہر بخار، نزلہ، یا گلے کی سوزش پر اینٹی بایوٹک — چاہے وائرس ہو یا نظر بد!
🔸 دیہاتی علاقوں میں دکاندار “زکام” پر بھی Ceftriaxone لگا رہے ہیں
🔸 بچوں کے کھانسی زکام میں بغیر سوچے سمجھے دوائیں
🔸 مریض کہتا ہے: “ڈاکٹر صاحب کوئی زور دار دوا دیں!” — اور ڈاکٹر بھی راضی

🏥 ایک پاکستانی ICU کی مثال:
راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں ایک 58 سالہ مریض کو داخل کیا گیا۔
اسے نمونیا کے ساتھ ICU میں لایا گیا۔ پچھلے دو سال میں اسے کئی بار مختلف دوا فروشوں، کلینکس اور قریبی اسپتالوں سے Cefixime، Ciprofloxacin، اور Ceftriaxone جیسے اینٹی بایوٹک کورسز دیے جا چکے تھے — اکثر بغیر کسی ٹیسٹ یا تشخیص کے۔
جب ICU میں ٹیسٹ ہوئے، تو رپورٹ میں نظر آیا کہ اس کے جسم میں موجود جراثیم تقریباً تمام عام اینٹی بایوٹکس کے خلاف مزاحمت (resistance) پیدا کر چکے ہیں۔
آخری حد تک استعمال کی جانے والی دوائیں بھی اثر نہ کر سکیں، اور مریض جانبر نہ ہو سکا۔
یہ صرف ایک مثال ہے، مگر حقیقت میں ایسی کہانیاں ہمارے ملک میں روزانہ دہرائی جا رہی ہیں۔

⚠️ اس کے نتائج کیا ہیں؟
1. عام بیماریوں کے علاج مہنگے، لمبے اور پیچیدہ ہو گئے ہیں
2. بچے، بزرگ اور کمزور افراد اب آسانی سے Superbugs کا شکار ہو رہے ہیں
3. ICU میں دی جانے والی طاقتور دوائیں بھی بعض مریضوں پر اثر نہیں کر رہیں
4. اسپتالوں میں انفیکشن کا علاج کرنا ایک چیلنج بنتا جا رہا ہے
5. آخر میں، بوجھ عوام پر اور خرچہ حکومت پر
📜 عالمی اور قومی گائیڈ لائنز کیا کہتی ہیں؟
🌐 WHO، NICE اور CDC سب متفق ہیں:
“Antibiotics must only be used with a doctor’s advice. Narrow-spectrum drugs should be used first. Broad-spectrum antibiotics, like Ceftriaxone, must be preserved for serious infections only.”
🟢 پاکستان کی National AMR Strategy 2021 کہتی ہے:
“فارمیسی پر antibiotic کی کھلی فروخت بند کی جائے، عوامی آگاہی مہم چلائی جائے، اور prescriber کی تربیت لازمی ہو۔”
✅ ہمیں کیا کرنا ہے؟
✔ عوام کے لیے معلوماتی ویڈیوز، پوسٹرز، اور اردو میں آسان پیغامات
✔ ڈاکٹرز کے لیے prescribing workshops
✔ میڈیکل سٹورز پر بغیر نسخے کے اینٹی بایوٹک دینے پر پابندی
✔ اسکولوں، مساجد، اور میڈیا پر مہمات
✔ حکومت کی طرف سے چیک اینڈ بیلنس کا سخت نظام
🔚 خلاصہ:
اینٹی بایوٹک دوا نہیں، ذمہ داری ہے۔
اگر آج ہم نے اس کا غلط استعمال نہ روکا،
تو کل آپریشن، زچگی، یا یہاں تک کہ ایک عام انفیکشن بھی جان لیوا ہو سکتا ہے۔
📢 آیئے ہم سب مل کر یہ شعور پھیلائیں۔
خاموش قاتل کے خلاف خاموشی توڑنا ہوگی — ورنہ کل صرف افسوس بچے گا!
🧠 آخر میں ایک سوال — صرف آپ سے:
“کیا آپ کے گھر میں کوئی بغیر مشورے کے اینٹی بایوٹک تو نہیں استعمال کر رہا؟
اگر ہاں… تو آپ کیا کریں گے؟
✍🏻 تحریرڈاکٹر کاظم زیدی

قدرتی علاج ہومیوپیتھی کے ساتھ
21/08/2025

قدرتی علاج ہومیوپیتھی کے ساتھ

21/08/2025

🍞🥤 بریڈ اور رس = شوگر کا زہر

ہمارے ہاں مریض کو تسلی دینے کے لیے اکثر کہا جاتا ہے:
"چائے کے ساتھ ڈبل روٹی کھا لو"
"دودھ کے ساتھ رس لے لو"
یہ چیزیں دیکھنے میں ہلکی پھلکی لگتی ہیں، مگر حقیقت میں شوگر کے مریض کے لیے سب سے نقصان دہ ہیں۔
ریفائنڈ میدہ اور فائبر کی کمی خون میں شوگر کو فوراً بڑھا دیتی ہے ➡️ انسولین ریزسٹنس، موٹاپا، فیٹی لیور اور دل کے امراض پیدا ہوتے ہیں۔
✅ شوگر مریض کے لیے بہترین غذائیں:
🥗 دالیں اور سبزیاں (چنے، مسور، پالک، میتھی)
🥜 بھُنے ہوئے چنے، بادام، اخروٹ
🥛 دہی اور سلاد
🍗 مچھلی یا کم چکنائی والا گوشت
یہ غذائیں شوگر کنٹرول رکھتی ہیں، طاقت دیتی ہیں اور پیچیدگیوں سے بچاتی ہیں۔
👉 اگر مریض کا سچ میں خیال رکھنا ہے تو بریڈ اور رس کے بجائے یہ قدرتی غذائیں دیں۔

منقول

18/08/2025

"Homeopathy cures a larger percentage of cases than any other method of treatment and is beyond doubt safer and more economical."

15/08/2025

STAPHYSAGARIA. Ailments from insults, offended and dignified, subdued wrath, and went home sick.

Only Friday Online Homeopathic Clinic Hours: 04:00 - 08:00 pm To arrange a consultation, call: 0332-5291938
15/08/2025

Only Friday
Online Homeopathic Clinic Hours: 04:00 - 08:00 pm To arrange a consultation, call: 0332-5291938

15/08/2025

اگر آپ Type 2 ڈائیبیٹک ہو چکے ہیں اور ادویات اور انسولین لینے کے باوجود 350 سے کم شوگر نہیں آ رہی، کیونکہ آپ صبح دوپہر شام گندم کی روٹیاں کھا رہے ہیں۔ لیکن آپ کا ڈاکٹر کے آگے دعوی صرف یہ ہے کہ میں میٹھا نہیں کھا رہا۔۔تو یہ بے فضول ہے۔۔اصل شوگر تو آپ کی گندم کی روٹی ، چاول اور آلو بڑھا رہے ہیں۔
اس کی بجائے آپ صبح ناشتے میں جو white oats کا دلیہ کھائیں۔ اور دوپہر کو یہ تصویر میں نظر آ رہا ایک meal ہے۔ اس کو آپ سلاد نا بولیں۔ اس کے اجزاء، ابلا ہوا راجمہ(لال لوبیا)، کھیرا، ٹماٹر، پیاز، زیتون، حسب ذائقہ نمک، کالی مرچ، لیموں کا رس ، یہ سب ملا کر آپ دوپہر کے لنچ کے طور ایک پلیٹ پیٹ بھر کے کھائیں۔
آپ لال لوبیے کی جگہ، سفید ابلے چنے، یا کالے چنے، سفید یا براون لوبیا ابال کر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو plant based پروٹین ، کمپلیکس کاربوہائیڈریٹس کے ساتھ بہترین antioxidant اور وٹامنز کے ساتھ محفوظ انرجی ملے گی۔
رات کو آپ ملٹی گرین آٹے کی 100 گرام کی پکی چپاتی کے ساتھ کوئی بھی ایسا سالن کھا سکتے ہیں جس میں آلو نا ہوں۔ چاول بھی آپ لے سکتے ہیں لیکن پکے ہوئے صرف 120 گرام۔
اس کے ساتھ سالن یا سلاد کی مقدار زیادہ رکھ لیں ، تا کہ پیٹ بھر جائے۔ رات کا یہ کھانا سونے سے کم از کم تین گھنٹے پہلے کھا لیں۔ اور کھانے کے ڈیڑھ گھنٹے بعد 30 سے 45 منٹ واک یا کوئی فزکل ایکٹیویٹی کریں۔
صرف دو دن میں آپ کی شوگر دھڑم سے نیچے آ گرے گی۔
آپ کو شوگر کی ادویات کم یا بالکل چھوڑنا پڑ جائیں گی۔
کیونکہ آپ کے لبلبے کے beta cells پر سے گندم کے ہیوی glycemic کا لوڈ انتہائی کم کر دیا گیا ہے۔ beta cells ریلیکس ہوتے ہیں اور دوبارہ اتنی انسولین بنانا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کی خوارک کو انرجی میں بدل کر آپ کے جسم میں دوبارہ پہنچنا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ ایسا دو ماہ کر لیتے ہیں تو آپ کی diabetes ریورس ہو سکتی ہے۔ آپ ایک نارمل انسان کی طرح سو فیصد تندرست ہو جائیں گے۔
پاکستان diabetes میں بد ترین پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔۔لوگ 30 سال میں ہی ڈائیبیٹک ہو رہے ہیں۔۔اور کچھ پتا نہیں کیا کھانا ہے کیا نہیں اور 50 تک جاتے جاتے امراض دل و گردوں کے عارضوں میں مبتلا ہوکر فوت ہو جاتے ہیں۔
پری میچور ڈیتھ سے ایک پورا خاندان اجڑ جاتا ہے۔
اپنے اردگرد بہت سے لوگوں کو کھانے پینے کا لائف سٹائل دیکر ان کی جانیں بچائیں ہیں۔ جو اپنے taste buds ہر سمجھوتہ نہیں کرتے تو ان کو اپنی صحت تباہ کرکے قیمت چکانی ہوتی ہے۔
باقی آپ کا جسم آپ کی مرضی
منقول

18/05/2025

مائیلو فائبروسس: ہڈیوں کے گودے کا ایک نایاب قسم کا کینسر

٭ خون کی پیداوار متاثر ہوتی ہے
٭ گودے کا سخت ہونا خون کی کمی اور کمزوری کا سبب بنتا ہے
٭ پلیٹ لیٹس کی کمی خون بہنے کا خطرہ بڑھاتی ہے
٭ تلی (spleen)بھی بڑھ سکتی ہے
* یہ بیماری ازخود ہو سکتی ہے یا کسی اور بیماری سے پیدا ہو سکتی ہے
* علاج کا مقصد علامات کنٹرول کرنا اور مریض کی حالت کو بہتر بنانا

پورا مضمون پڑھنے کے لیے پہلے کمنٹ میں لنک پر کلک کریں۔

09/02/2025

🌟 Discover the Healing Power of Homeopathy with Dr. Masood at Ali Clinic! 🌟

Are you looking for a natural, holistic approach to health and wellness?

✨ Why Choose Ali Clinic Homeopathy?
✅ Personalized treatment plans tailored to your unique needs.
✅ Safe, natural, and effective homeopathic remedies.
✅ Expertise in treating chronic and acute conditions.
✅ Compassionate care in a welcoming environment.

🌿 Conditions We Treat:
• Allergies • Skin Disorders • Digestive Issues • Stress & Anxiety • Hormonal Imbalances • Joint Pain • Respiratory Problems • And much more!

📅 Book Your Consultation Today!
Take the first step toward a healthier, happier you. Whether you're seeking relief from a specific condition or aiming to improve your overall well-being, Dr. Masood is here to help.

📞 Call Now: 03325291938

Your health is your greatest wealth. Trust the expertise of Dr. Masood and experience the transformative power of homeopathy at Ali Clinic!

Get the 100% pure homeopathic medicinesWhatsApp: +923325291938
15/08/2024

Get the 100% pure homeopathic medicines

WhatsApp: +923325291938

Address

B-2 Source Tower/Hub Commercial Main Bullaward/Bahria Town Phase 8
Rawalpindi

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00

Telephone

+923325291938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Clinic Homoeo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Clinic Homoeo:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Ali Clinic Homoeo

Ali Clinic Homoeo is a trusted clinic with over 1000s of satisfied patients....