KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College)

KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College) Homoeopathic Medical College & Hospital

congratulations 👏👏👏
01/01/2026

congratulations 👏👏👏

01/01/2026
17/12/2025

ملک کے مایہ ناز ہومیوپیتھک ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ نے اپنے صائم ہومیوپیتھک کلینک میں ایک پروقار اور یادگار تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوہسار ہومیوپیتھک میڈیکل کالج راولپنڈی کی 9 ہونہار طالبات کو قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کے سالانہ امتحان منعقدہ 2025 میں پاکستان بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر خصوصی شیلڈز اور سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔

یہ پروقآر اور خوبصورت تقریب نہ صرف ان طالبات کی انتھک محنت اور لگن کے اعتراف کی مظہر ہے بلکہ ان ہونہار طالبات کے ہومیوپیتھی کے شعبے میں روشن اور تابناک مستقبل کی بھی عکاسی کرتی ہے۔

انتظامیہ، پرنسپل اور تمام فیکلٹی ممبران کوہسار ہومیوپیتھک میڈیکل کالج راولپنڈی محترم ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ہماری طالبات کی حوالہ افزائی کی۔

تقریب کے دیگر ڈاکٹر صاحبان نے بھی ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا بالخصوص طالبات کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کو سراہا ۔

اس تقریب میں کالج کی انتظامیہ، اساتذہ اور پوزیشن ہولڈرز طالبات کے علاوہ باقی کلاسزز کی طالبات نے بھی بھرپور شرکت کی۔ تقریب میں شرکت کرنے والی کوہسار کالج کی تمام طالبات کو سرٹیفکیٹس کے علاوہ بہترین قسم کا لنچ بھی دیا گیا

یہ شاندار اور پروقار تقریب ڈاکٹر وقار احمد بھٹہ کی ہومیوپیتھک سسٹم سے لگاو کا واضع ثبوت ھے۔ الحمدللہ

اللہ تعالیٰ ان کامیاب طالبات کو مزید ترقی و کامیابیوں سے نوازے۔ آمین 🌸

شکریہ کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج اینڈ محسن ہومیو سٹور
17/12/2025

شکریہ کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج اینڈ محسن ہومیو سٹور

گزشتہ روز مائی ہیلتھ فارما اور قاسم ہومیو سٹور بوھڑ بازار کے زیر اہتمام ایک ایجوکیشنل سیمینار مقامی ہوٹل واقع کمیٹی چوک ...
13/12/2025

گزشتہ روز مائی ہیلتھ فارما اور قاسم ہومیو سٹور بوھڑ بازار کے زیر اہتمام ایک ایجوکیشنل سیمینار مقامی ہوٹل واقع کمیٹی چوک راولپنڈی منعقد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق ممبر نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی ڈاکٹر عرفان ولی اور ممبر قومی کونسل برائے ہومیو پیتھی ڈاکٹر منیر احمد چوہدری تھے۔ جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر کاشف سلیم شیروانی نے انجام دیے۔ ڈاکٹر اعجاز علی اور ڈاکٹر حنیف مغل صاحب نے بالترتیب گردوں اور انسولین رززسٹنس پہ لیکچر دیا۔ کوہسار ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر طاہر اقبال چوہدری نے اپنے خطاب میں مائی ہیلتھ فارما اور ڈاکٹر قاسم کا اتنے شاندار علمی پروگرام کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔
پروگرام میں مائی ہیلتھ فارما کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈاکٹر فرحان اللہ خان نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مائی ہیلتھ فارما کے کنٹری سیلز مینیجر جناب ڈاکٹر ملک شہزاد صاحب نے بھی شرکت کی۔

ہم جناب ڈاکٹر شہزاد ملک، ڈاکٹر قاسم اور ڈاکٹر کاشف سلیم شیروانی کے انتہائی شکر گزار ہیں جنھوں نے یہ علمی محفل سجائی۔ امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی اس طرح کی علمی محافل سجاتے رہیں گے۔ پروگرام کے شرکاء میں اعزازی سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کیے گئے۔

"Climb the mountains and get their good tidings."
11/12/2025

"Climb the mountains and get their good tidings."

نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی کے امتحانات منعقدہ 2025 میں پورے پاکستان میں پوزیشنز حاصل کرنے والی طالبات کا اپنے اساتذہ ...
06/12/2025

نیشنل کونسل برائے ہومیو پیتھی کے امتحانات منعقدہ 2025 میں پورے پاکستان میں پوزیشنز حاصل کرنے والی طالبات کا اپنے اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

The Management of Kohsar Homoeopathic Medical College Rawalpindi is thrilled to extend its warmest congratulations to ou...
04/12/2025

The Management of Kohsar Homoeopathic Medical College Rawalpindi is thrilled to extend its warmest congratulations to our faculty members and staff on achieving a phenomenal and record-breaking result in the DHMS annual examination 2025.

Our students secured 9 out of 12 top positions across Pakistan, which is a testament to our faculty's unwavering dedication, perseverance, and commitment to excellence.

This remarkable achievement is a shining example of what can be accomplished when collective efforts and passion come together, filling us with immense pride and optimism for the future.

We extend our deepest gratitude to our faculty for their tireless efforts and unrelenting pursuit of excellence.

From
Chairman, Management and Principal, Kohsar Homoeopathic Medical College Rawalpindi.

Address

57, Satellite Town, Near Wapda Customer Services Centre, Murree Road
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KHMC (Kohsar Homoeopathic Medical College) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram