Homoeo Junction

Homoeo Junction Join our healing community today! 💚
(1)

🌿 Looking for safe, natural & effective health solutions? 🌿 Follow Dr. Yasir Mughal, Lecturer & Homoeopathic Doctor, for expert advice, real remedies & trusted guidance on everyday health issues.

28/10/2025

“دوست وہ نہیں جو وقت کے ساتھ بدل جائیں،
دوست وہ ہیں جو خاموش رہ کر بھی احساس دلاتے رہیں۔
شکریہ اُن سب کا جو لفظوں سے نہیں، محبت سے ساتھ نبھاتے ہیں 💞

#صحت

26/10/2025

عورت سے گفتگو کے مرد کےجسم پر اثرات کی رپورٹ جسکا ذکر قرآن مجید میں آیا ہے - دیکھیں اور شیئر کریں- سبحان اللہ

سچی بات یہ ہے…ہر طریقہ علاج نہ تو مکمل ناکام ہوتا ہے، نہ ہی سو فیصد کامیاب۔اگر کسی درد میں مبتلا انسان کو کسی بھی طریقہ ...
26/10/2025

سچی بات یہ ہے…
ہر طریقہ علاج نہ تو مکمل ناکام ہوتا ہے، نہ ہی سو فیصد کامیاب۔
اگر کسی درد میں مبتلا انسان کو کسی بھی طریقہ علاج سے سکون مل جائے، تو بس وہی اس کے لیے اصل علاج ہے۔

چاہے وہ ہومیوپیتھی ہو، ایلوپیتھی، ہربل، ایکوپریشر، ایکوپنکچر یا روحانی علاج (جو کہ سب سے اعلیٰ اور کامل علاج ہے)۔
اس لیے دوسروں کے طریقہ علاج پر تنقید کا کوئی فائدہ نہیں۔

ضروری نہیں کہ جو خود کو درست سمجھے، وہی بہترین معالج ہو۔
اچھا معالج وہ ہے جو مریض کے درد کو دل سے سمجھے،
اس کے لیے دعا کرے، ایمانداری سے مشورہ دے، مناسب فیس لے
اور نرمی و اخلاق کے ساتھ پیش آئے۔

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج کے دور میں کئی معالج اپنے اصل مقصد سے ہٹ گئے ہیں،
جہاں علاج سے زیادہ توجہ ظاہری دکھاوے یا مفاد پر ہوتی ہے۔
ایسے میں وہی معالج کامیاب ہے جو اخلاص اور خدمت کے جذبے سے کام کرے۔

یاد رکھیں…
نہ دوا میں شفا ہے، نہ معالج کے ہاتھ میں۔
اصل شفا تو صرف اور صرف ربِ کریم کے اختیار میں ہے۔



📍Tehreer: Homoeopathic Doctor Yasir Mehmood Mughal
📞 0300-5280000
🏥 Plot # 178-A, Street #9, Chaklala Scheme 3, near Moshaz Parlor, Rawalpindi.
Follow us on Facebook




#صحت

25/10/2025

🎉 Celebrating Together 🎉
Chairman All Pakistan Chemist & Druggist Association Mr. Basit Abbasi (brother of Federal Minister for Railways Muhammad Hanif Abbasi) and President PCDA Mr. Arshad Mehmood Awan graced the cake-cutting ceremony along with CEO Griffin Healthcare Mr. Saqib Mughal and CEO Miracle Pharma Mr. Israr Khan.

Prominent social worker Qasim Mehmood Mughal and several respected doctors and medical professionals were also present on this joyful occasion, making the evening even more memorable. 💫

25/10/2025

Exclusive Interview on 60,000 Followers by Ch Naveed Husain Gujjar sab - Part- 2/3
Thank you dearest Followers for your support #صحت

25/10/2025

Exclusive Interview on 60,000 Followers - Part- 1/3
Thank you dearest Followers for your support #صحت

24/10/2025

Alhamdulillah 60,000 logon ki family itni speedy response 😇🫡🥰 love you All

24/10/2025

کس کس نے یہ آواز اپنے بچپن میں سنی ہوئی ہے؟؟؟ آج پھر سے اسی اواز ک ساتھ درود پاک پڑھیں اور دوسروں کو بھی اس میں شامل کریں !!

� کیا آپ جانتے ہیں؟کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہانا اچھا نہیں لگتا،صاف کپڑے پہننا بوجھ لگتا ہے،اور گندگی میں رہنے میں س...
23/10/2025

� کیا آپ جانتے ہیں؟
کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہانا اچھا نہیں لگتا،
صاف کپڑے پہننا بوجھ لگتا ہے،
اور گندگی میں رہنے میں سکون محسوس کرتے ہیں۔

یہ بچے Sulphur مزاج کے ہوتے ہیں۔
ان کی چند خاص پہچانیں یہ ہیں 👇

🧒 ایسے بچے:

• ہمیشہ بکھرے ہوئے بالوں میں رہتے ہیں
• گندی چیزوں کو ہاتھ لگاتے ہیں
• ناک سے چیزیں نکال کر کھیلتے ہیں
• پسینے اور بدبو سے پریشان نہیں ہوتے
• نہانے سے بھاگتے ہیں
• ضدی، خود پسند اور خیالات میں گم رہنے والے ہوتے ہیں
• ان کی جلد پر خارش، دانے یا پسینہ زیادہ ہوتا ہے

یہ صرف عادت نہیں بلکہ ایک مزاجی کنڈیشن ہے
اور ہومیوپیتھی میں اس کا علاج ممکن ہے۔

💊 ان بچوں کے لیے خاص مزاجی دوا Sulphur ہے
جو جسم، دماغ اور مزاج — تینوں پہ اثر ڈالتی ہے
اور بچے کے اندر صفائی، سکون اور توازن پیدا کرتی ہے۔

⚠️ اہم نوٹ:
یہ پوسٹ صرف تعلیمی و معلوماتی مقصد کے لیے ہے،
خود سے دوا کا استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
علاج ہمیشہ کسی مستند ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے سے کریں۔


Tehreer: Homoeopathic Doctor Yasir Mehmood Mughal
Lecturer, Rawal Homoeopathic Medical College
📞 0300-5280000
📍 Sehat Anmol Homoeo Clinic, Plot #178-A, Street #9, Chaklala Scheme 3, near Moshaz Parlor, Rawalpindi
📱 Follow us on Facebook:


Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+92515557232

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homoeo Junction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category