19/12/2022
تمام دوستوں کا شکریہ جن سب نے حلقہ میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے حوالہ سے ھونے والے دونوں سروے میں نوجوان قیادت راجہ عمران ستار صاحب پر بھرپور اعتماد کیا اور ووٹ کر کے بڑے مارجن سے کامیاب کرایا ۔۔۔
آپ سب کے اعتماد کا شکریہ ۔۔۔ ❤❤