Mughal Medical Clinic

Mughal Medical Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mughal Medical Clinic, Medical and health, Girja Road near mughal school system, Rawalpindi.

عوام کی خدمت کے لیے معیاری، سستی اور دیانتدار
طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
🩺 جنرل او پی ڈی •بچوں کا علاج •ناک کان اور گلے کے ماہر•ماہر غذائیات• جلد کے امراض •زنانہ امراض
💉 حفاظتی ٹیکہ جات۔
📍 گرجا روڈ، مغل اسکول سسٹم کے قریب
📞 0316-3750644

یپاٹائٹس ایک خاموش بیماری ہے —علامات ظاہر ہوں تو جگر پہلے ہی متاثر ہو چکا ہوتا ہے۔آج ٹیسٹ کروائیں، کل پچھتانے سے بہتر ہے...
09/02/2026

یپاٹائٹس ایک خاموش بیماری ہے —
علامات ظاہر ہوں تو جگر پہلے ہی متاثر ہو چکا ہوتا ہے۔
آج ٹیسٹ کروائیں، کل پچھتانے سے بہتر ہے-
آپکی اور آپکے خاندان کی حفاظت کے لیے ۔
ہیپاٹائٹس ٹیسٹ اب مغل میڈیکل کلینک میں صرف 100 روپے میں -

06/02/2026

آج مغل میڈیکل کلینک میں فری میڈیکل و چیسٹ کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا
جس میں ٹی بی بلغم ٹیسٹ ، چھاتی ایکسرے، ٹی بی کی ادویات،
ہیپاٹائٹس بی و سی ٹیسٹ، مکمل طبی معائنہ اور ادویات
مکمل طور پر مفت فراہم کی گئیں۔

اس کیمپ میں تقریباً 250 مریضوں کا معائنہ کیا گیا
جس کے دوران متعدد مریضوں میں ایکٹیو ٹی بی اور ہیپاٹائٹس بی و سی کی تشخیص ہوئی
اور انہیں فوری طور پر علاج و رہنمائی فراہم کی گئی۔

یہ تمام سرگرمیاں جناب منظور حسین مغل کی نگرانی میں انجام پائیں۔
کیمپ گرین اسٹار سے عابد جاوید ( کمیونیٹی ھیلتھ آفسیر ) اور پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تعاون سے منعقد کیا گیا-

06/02/2026

Free Chest Camp and Medical Camp 06-02-2025
آج مغل میڈیکل کلینک میں فری میڈیکل و چیسٹ کیمپ کامیابی سے منعقد ہوا
جس میں ٹی بی بلغم ٹیسٹ ، چھاتی ایکسرے، ٹی بی کی ادویات،
ہیپاٹائٹس بی و سی ٹیسٹ، مکمل طبی معائنہ اور ادویات
مکمل طور پر مفت فراہم کی گئیں۔

اس کیمپ میں تقریباً 250 مریضوں کا معائنہ کیا گیا
جس کے دوران متعدد مریضوں میں ایکٹیو ٹی بی اور ہیپاٹائٹس بی و سی کی تشخیص ہوئی
اور انہیں فوری طور پر علاج و رہنمائی فراہم کی گئی۔

یہ تمام سرگرمیاں جناب منظور حسین مغل کی نگرانی میں انجام پائیں۔
کیمپ گرین اسٹار سے عابد جاوید ( کمیونیٹی ھیلتھ آفسیر ) اور پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام کے تعاون سے منعقد کیا گیا-

� اہم عوامی آگاہی | فری چیسٹ کیمپ (TB اسکریننگ)کیا آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یہ علامات ہیں؟❗ دو ہفتے یا اس سے زیادہ کھانسی...
04/02/2026

� اہم عوامی آگاہی | فری چیسٹ کیمپ (TB اسکریننگ)

کیا آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یہ علامات ہیں؟
❗ دو ہفتے یا اس سے زیادہ کھانسی
❗ بخار، رات کو پسینہ آنا
❗ وزن میں کمی، بلغم میں خون
❗ سینے میں درد یا سانس کی تکلیف

🫁 فری چیسٹ کیمپ (TB Check-up & Screening)
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز سے مفت مشورہ اور ابتدائی تشخیص

📍 مقام: مغل اسکول سسٹم
📌 ایڈریس: گرجا روڈ، مغل میڈیکل کلینک کے قریب

🗓 بروز جمعہ: 06 فروری 2026
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

👉 یاد رکھیں! ٹی بی قابلِ علاج مرض ہے — شرط بروقت تشخیص ہے۔
👉 خود علاج سے پرہیز کریں، آج ہی معائنہ کروائیں۔

📣 اس پیغام کو شیئر کریں — آپ کی ایک شیئر کسی کی
Mughal Medical Clinic زندگی بچا سکتی ہے

� اہم عوامی اطلاعپہلا فری میڈیکل کیمپ کامیاب ہونے کی خوشی میں📍 مغل میڈیکل کلینک میں🗓 بروز جمعہ، 06 فروری 2026⏰ صبح 10 بج...
04/02/2026

� اہم عوامی اطلاع

پہلا فری میڈیکل کیمپ کامیاب ہونے کی خوشی میں
📍 مغل میڈیکل کلینک میں
🗓 بروز جمعہ، 06 فروری 2026
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک

✅ فری ادویات
✅ بلڈ پریشر، شوگر، ہیپاٹائٹس B & C ٹیسٹ
✅ سینے کے امراض (Chest Camp) کے لیے مفت مشورہ
🫁 Chest Camp – ٹی بی (TB) چیک اپ و اسکریننگ
✔ مسلسل کھانسی (2 ہفتے سے زائد)
✔ بخار، رات کو پسینہ
✔ وزن میں کمی، سانس میں دقت
✔ سینے کا درد

🔬 مشتبہ مریضوں کی مفت ابتدائی اسکریننگ
👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز سے مفت مشورہ
📋 ضرورت پڑنے پر ٹی بی پروگرام کے تحت رہنمائی و ریفرل

👉 عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس فری سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے پیاروں کو بھی آگاہ کریں۔

صحت سب سے بڑی نعمت ہے — بروقت معائنہ کروائیں
03163750644
Mughal Medical Clinic

27/01/2026

عوام کی خدمت کے لیے معیاری، سستی اور دیانتدار
طبی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
🩺 جنرل او پی ڈی •بچوں کا علاج •ناک کان اور گلے کے ماہر•ماہر غذائیات• جلد کے امراض •زنانہ امراض
💉 حفاظتی ٹیکہ جات۔
📍 گرجا روڈ، مغل اسکول سسٹم کے قریب
📞 0316-3750644

فری میڈیکل کیمپ جھلکیان الحمدللہ آج ہمارے کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اس کیمپ میں مریضوں ک...
26/01/2026

فری میڈیکل کیمپ جھلکیان
الحمدللہ آج ہمارے کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اس کیمپ میں مریضوں کا
✔️ مفت طبی معائنہ
✔️ مفت ادویات
✔️ مفت بلڈ شوگر ٹیسٹ
✔️ مفت ہیپاٹائٹس اسکریننگ
کی سہولت فراہم کی گئی۔

ہمارا مقصد صرف علاج نہیں بلکہ بروقت تشخیص اور عوام میں صحت کے شعور کو فروغ دینا ہے۔
آپ سب کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں کا شکریہ۔

صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری
زیر سرپرست منظور حسین مغل
Mughal Medical Clinic
03163750644

گرجا روڈ: مغل میڈیکل کلینک کے فری میڈیکل کیمپ کے مناظر، جہاں چیف گیسٹ منظور حسین مغل اور مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد حسین و ق...
26/01/2026

گرجا روڈ: مغل میڈیکل کلینک کے فری میڈیکل کیمپ کے مناظر، جہاں چیف گیسٹ منظور حسین مغل اور مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد حسین و قاسم محمود مغل کی موجودگی میں ڈاکٹرز مریضوں کا مفت طبی معائنہ اور مختلف ٹیسٹس کر رہے ہیں

آج ہمارے فری میڈیکل کیمپ کا دن خوشیوں اور اعزاز سے بھرپور رہا 🌿ہمیں بے حد خوشی ہے کہ اس بامقصد تقریب میں ہماری رہنمائی ا...
23/01/2026

آج ہمارے فری میڈیکل کیمپ کا دن خوشیوں اور اعزاز سے بھرپور رہا 🌿
ہمیں بے حد خوشی ہے کہ اس بامقصد تقریب میں ہماری رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے لیے
چیف گیسٹ جناب منظور حسین مغل صاحب
ڈاکٹر محمد حسین صاحب (ڈائریکٹر پیڈیاٹرکس، بے نظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی)
اور
جناب قاسم محمود مغل صاحب (کوارڈینیٹر ٹو چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم)
نے شرکت فرما کر اس دن کو یادگار بنا دیا۔

اس فلاحی اقدام کی کامیابی میں ہماری محنتی میڈیکل ٹیم کا کردار قابلِ تحسین رہا:
ڈاکٹر سید شہزیب علی،
ڈاکٹر فاطمہ منظور
، ڈاکٹر عائشہ منظور
، ڈاکٹر شجاعت علی

آپ معزز مہمانوں اور ہماری ٹیم کی موجودگی و تعاون نے ہمارے جذبۂ خدمت کو مزید مضبوط کیا۔
آپ سب کی آمد، محنت اور اعتماد کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکریہ
03163750644
گرجا روڑ راولپنڈی

فری میڈیکل کیمپ جھلکیان الحمدللہ آج ہمارے کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔اس کیمپ میں مریضوں ک...
23/01/2026

فری میڈیکل کیمپ جھلکیان
الحمدللہ آج ہمارے کلینک کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
اس کیمپ میں مریضوں کا
✔️ مفت طبی معائنہ
✔️ مفت ادویات
✔️ مفت بلڈ شوگر ٹیسٹ
✔️ مفت ہیپاٹائٹس اسکریننگ
کی سہولت فراہم کی گئی۔

ہمارا مقصد صرف علاج نہیں بلکہ بروقت تشخیص اور عوام میں صحت کے شعور کو فروغ دینا ہے۔
آپ سب کے اعتماد، تعاون اور دعاؤں کا شکریہ۔

صحت مند معاشرہ — ہماری مشترکہ ذمہ داری
زیر سرپرست منظور حسین مغل

Address

Girja Road Near Mughal School System
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Medical Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram