15/12/2025
ازاد کشمیر سے فارغ التحصیل طلبا و طالبات جن نے میٹرک ارٹس یا سائنس کی بنیاد پر ڈی ایچ ایم ایس کورس مکمل کیا تھا کے لیے بڑی خوشخبری
ائی بی سی سی نے میٹرک ارٹس کی بنیاد پر سائنس کے مضامین میں داخلہ نہ لی سکنے جیسے غیر ضروری قانون کو منسوخ کرنے کی تحریک کرتے ہوئے قرار دیا کہ میٹرک ارٹس طلبا و طالبات بھی سائنس ، میڈیکل یا انجینئرنگ کے مضامین میں داخلہ لے سکتے ہیں جس کے بعد پی ایم ڈی سی ( پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل) کو بھی احکامات جاری کر دیے گے ہیں کہ میٹرک ارٹس طلبا بھی اگر ایم بی بی ایس کے لیے داخلہ لینا چاہیں تو محض میٹرک ارٹس کی بنیاد پر انہیں داخلے سے نہیں روکا جا سکتا ۔ اسی طرح ہومیو پیتھک کورس کے وہ طالب علم جو میٹرک ارٹس کی پابندی کی وجہ سے پریشان تھے کو بھی اسی پیراہے میں دیکھا جائے گا
یاد رہے کہ الاسلام ہومیو پیتھک کالج راولاکوٹ نے اس حوالے سے قبل ازیں ائی بی سی سی اور ایچ ای سی کو مکتوب بھی ارسال کیا تھا ۔
الاسلام ہومیو کالج راولاکوٹ میں ازاد کشمیر میں نافز العمل قانون کے مطابق میٹرک ارٹس و سائنس کے لیے ڈی ایچ ایم کورس میں محدود نشستوب پر داخلے جاری ہیں
رابطہ
0341-8847384