10/09/2023
گورنمنٹ کی طرف سے ایسے بچے جو پیدائشی طور پر گونگے بہرے ھوں اور ان کی عمر 5 سال تک ھے. انہں cochlear implants کی سھولت دی جا رھی ھے. اس device کی مدد سے بچہ سننے کے قابل ھو جاتا ہے. اس device کی قیمت تقریباً 24 لاکھ ھے جو پاکستان بیت المال کی طرف سے مفت مہیا کی جا رہی ہے.