Doctors Hospital Rohillan wali

Doctors Hospital Rohillan wali YOUR HEALTH IS OUR MISSION

شیڈول بروز اتوار 12/04/2026روہیلانوالی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉کنسلٹنٹ نیورو سرجن اب ہر اتوار دستیاب!دماغ اور اعصاب...
11/04/2026

شیڈول بروز اتوار 12/04/2026
روہیلانوالی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
کنسلٹنٹ نیورو سرجن اب ہر اتوار دستیاب!
دماغ اور اعصاب و پٹھوں کے ماہر
کنسلٹنٹ ڈاکٹر طارق بلال
ایم بی بی ایس، ایم ایس نیورو سرجری نشتر ہسپتال ملتان
اب دماغی رسولیاں، فالج، مرگی، سر درد، کمر درد، گردن درد، ڈسک سلپ اور دیگر اعصابی امراض کا جدید علاج آپ کے اپنے شہر میں۔
📅 کل بروز اتوار
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 ڈاکٹرز ہسپتال، روہیلانوالی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
0302-1200099
0301 5044843

شیڈول بروز ہفتہ 11/04/2026🔵 روہیلانوالی والوں کے لیے خوشخبری!👁️‍🗨️ آئی اسپیشلسٹ – ڈاکٹر شاہد نورڈاکٹر آف آپٹومیٹریایکس ک...
11/04/2026

شیڈول بروز ہفتہ 11/04/2026
🔵 روہیلانوالی والوں کے لیے خوشخبری!
👁️‍🗨️ آئی اسپیشلسٹ – ڈاکٹر شاہد نور
ڈاکٹر آف آپٹومیٹری
ایکس کنسلٹنٹ آپٹومیٹرسٹ، بختاور امین ہسپتال ملتان
ایچ او ڈی آپٹومیٹری ڈیپارٹمنٹ، مسٹ یونیورسٹی ملتان

✨ ماہرِ علاج:
• نائٹ بلائنڈنس (رات میں کم دکھائی دینا)
• کلر بلائنڈنس
• کمزور بینائی
• گلوکوما( سفید موتیا)
• کالا موتیا
• آنکھوں کے انفیکشن

📅 آج بروز ہفتہ
🕙 صبح 11بجے تا شام 4 بجے
🏥 ڈاکٹرز ہسپتال اینڈ فارمیسی
بالمقابل مین گیٹ کینال ریسٹ ہاؤس، جی ٹی روڈ رہیلانوالی

📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0301-5044843 | 0302-1200099

🚨 UTI کو نظر انداز نہ کریں!پیشاب کی نالی کا انفیکشن بروقت علاج نہ ہونے پر خطرناک ہو سکتا ہے۔اگر آپ کو جلن، بار بار پیشاب...
10/04/2026

🚨 UTI کو نظر انداز نہ کریں!
پیشاب کی نالی کا انفیکشن بروقت علاج نہ ہونے پر خطرناک ہو سکتا ہے۔
اگر آپ کو جلن، بار بار پیشاب یا درد محسوس ہو رہا ہے تو فوراً معالج سے رجوع کریں۔
👨‍⚕️ مستند تشخیص اور بہترین علاج کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
📞 Appointment: 0302-1200099 | 0301 5044843

شیڈول بروز جمعہ 10/04/2026کیا آپ کیل مہاسوں، گرتے بالوں یا بڑھتے وزن سے پریشان ہیں؟ 🤔 اب پریشان ہونا چھوڑیں! 👈"ڈاکٹرز ای...
09/04/2026

شیڈول بروز جمعہ 10/04/2026
کیا آپ کیل مہاسوں، گرتے بالوں یا بڑھتے وزن سے پریشان ہیں؟
🤔 اب پریشان ہونا چھوڑیں!
👈"ڈاکٹرز ایستھیٹک کلینک میں آپ کی خوبصورتی اور صحت کے لیے جدید ترین علاج۔

👩‍⚕️ ہماری خدمات:
✅ موٹاپا
✅ داغ دھبے
✅ خراب ناخن
✅ کالی رنگت
✅ موہکے / تل
✅ گرتے بال
✅ چھائیاں
✅ الرجی
✅ ایکنی / سکارز
✅ گنج پن
✅ فنگس
✅ بے رنگ جلد
✅ ناخنوں کے مسائل
✅ زخموں کے نشانات
✅ غیر ضروری بال

👈اوقات کار
⏰ کل بروز جمعہ صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں: 03015044843
📍 کلینک ایڈریس:

🌍 عالمی یومِ صحت – 7 اپریلعالمی یومِ صحت کے موقع پر میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ صحت کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہر انسان...
07/04/2026

🌍 عالمی یومِ صحت – 7 اپریل

عالمی یومِ صحت کے موقع پر میں یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ صحت کسی ایک فرد کا نہیں بلکہ ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ ایک صحت مند معاشرہ ہی مضبوط قوم کی بنیاد بنتا ہے۔

ڈاکٹرز ہسپتال/ فارمیسی روہیلانوالی میں ہم معیاری طبی سہولیات کی فراہمی، صحت کے بارے میں آگاہی اور ہر فرد تک علاج کی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

آئیے آج ہم یہ عہد کریں:✔️ صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں✔️ بیماریوں سے بچاؤ کو ترجیح دیں✔️ ایک دوسرے کی جسمانی اور ذہنی صحت کا خیال رکھیں

یاد رکھیں، آج کے چھوٹے اقدامات کل کی بہتر صحت کی ضمانت ہیں۔

“سب کے لیے صحت” ہمارا عزم ہے۔

محفوظ رہیں، صحت مند رہیں۔

ڈاکٹر راشد محمود ملک
منیجنگ ڈائریکٹر
ڈاکٹرز ہسپتال / فارمیسی
ڈاکٹرز کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز روہیلانوالی

شیڈول اج بروز جمعہ 27/03/2026🎉اہلیان روہیلانوالی و گردونواح کے لیے زبردست خوشخبری! 👈اب جلد اور بالوں کے مسائل کا حل آپ ک...
27/03/2026

شیڈول اج بروز جمعہ 27/03/2026
🎉اہلیان روہیلانوالی و گردونواح کے لیے زبردست خوشخبری!
👈اب جلد اور بالوں کے مسائل کا حل آپ کے اپنے شہر میں!

کیا آپ کیل مہاسوں، گرتے بالوں یا بڑھتے وزن سے پریشان ہیں؟
🤔 اب پریشان ہونا چھوڑیں!
👈"ڈاکٹرز ایستھیٹک کلینک میں آپ کی خوبصورتی اور صحت کے لیے جدید ترین علاج۔

👩‍⚕️ ہماری خدمات:
✅ موٹاپا
✅ داغ دھبے
✅ خراب ناخن
✅ کالی رنگت
✅ موہکے / تل
✅ گرتے بال
✅ چھائیاں
✅ الرجی
✅ ایکنی / سکارز
✅ گنج پن
✅ فنگس
✅ بے رنگ جلد
✅ ناخنوں کے مسائل
✅ زخموں کے نشانات
✅ غیر ضروری بال

👈اوقات کار
⏰اج بروز جمعہ صبح 10بجے سے دوپہر 2 بجے تک

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں: 03015044843
📍 کلینک ایڈریس:
ڈاکٹرز ہسپتال & فارمیسی بالمقابل مین گیٹ کینال ریسٹ ہاؤس (بنگلہ)جی ٹی روڈ روہیلانوالی

.wali

🇵🇰 یومِ پاکستان کا پیغام 🇵🇰آج 23 مارچ – یومِ پاکستان کے موقع پر میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔...
23/03/2026

🇵🇰 یومِ پاکستان کا پیغام 🇵🇰

آج 23 مارچ – یومِ پاکستان کے موقع پر میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

یہ دن ہمیں اُس عظیم جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب ہمارے اسلاف نے اتحاد، ایمان اور نظم و ضبط کے ساتھ ایک آزاد وطن کے خواب کو حقیقت میں بدلا۔ آج ہمیں عہد کرنا ہے کہ ہم اسی جذبے کو زندہ رکھتے ہوئے اپنے پیارے ملک پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

بطور ایک ذمہ دار شہری اور طبی شعبے سے وابستہ ہونے کے ناطے، ہم سب کا فرض ہے کہ انسانیت کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور ایک صحت مند، مضبوط اور باوقار پاکستان کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

ڈاکٹر راشد محمود ملک
Managing Director
Doctors Hospital & Doctors Institute of Allied Health Sciences Rohillan Wali

✨ عید الفطر کی خوشیوں میں صحت کا خیال بھی ضروری ہے! ✨Doctors Hospital Rohillan Wali کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں س...
21/03/2026

✨ عید الفطر کی خوشیوں میں صحت کا خیال بھی ضروری ہے! ✨
Doctors Hospital Rohillan Wali کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک 🌙💙
🩺 عید کے تینوں دن ہماری ہسپتال اور فارمیسی سروسز معمول کے مطابق جاری رہیں گی تاکہ آپ اور آپ کے پیاروں کی صحت کا خیال رکھا جا سکے۔
📞 رابطہ کریں:
0302-1200099 | 0301-5044843
💫 آپ کی صحت… ہماری اولین ترجیح

چاند رات کی خوشیوں میں بھی صحت کا خیال رکھیں 🌙📍 Doctors Hospital میں✔ 24/7 ایمرجنسی فارمیسی✔ مستند ڈاکٹرز✔ مکمل طبی سہول...
20/03/2026

چاند رات کی خوشیوں میں بھی صحت کا خیال رکھیں 🌙
📍 Doctors Hospital میں
✔ 24/7 ایمرجنسی فارمیسی
✔ مستند ڈاکٹرز
✔ مکمل طبی سہولیات
✨ کیونکہ آپ کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم ہے

19/03/2026
شیڈول بروز اتوار 15/03/2026روہیلانوالی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉کنسلٹنٹ نیورو سرجن اب ہر اتوار دستیاب!دماغ اور اعصاب...
15/03/2026

شیڈول بروز اتوار 15/03/2026
روہیلانوالی کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🎉
کنسلٹنٹ نیورو سرجن اب ہر اتوار دستیاب!
دماغ اور اعصاب و پٹھوں کے ماہر
کنسلٹنٹ ڈاکٹر طارق بلال
ایم بی بی ایس، ایم ایس نیورو سرجری نشتر ہسپتال ملتان
اب دماغی رسولیاں، فالج، مرگی، سر درد، کمر درد، گردن درد، ڈسک سلپ اور دیگر اعصابی امراض کا جدید علاج آپ کے اپنے شہر میں۔
📅 آج بروز اتوار
⏰ صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 ڈاکٹرز ہسپتال، روہیلانوالی
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں
0302-1200099
0301-5044843

Address

Opposite Main Gate Canal Rest House
Rohillanwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctors Hospital Rohillan wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share