Madni_shafakhana

Madni_shafakhana مدنی شفاءخانہ کی جانب سے خوش آمدید کہتے ہیں

16/09/2023

اج ہی مدنی شفاخانہ visit کریں

ہر طرح کی سکن الرجی سے اج ہی نجات پائیںہاں جی رابطہ کریں اور اللہ کے فضل سے سکون حاصل کریں
15/08/2023

ہر طرح کی سکن الرجی سے اج ہی نجات پائیں
ہاں جی رابطہ کریں اور اللہ کے فضل سے سکون حاصل کریں

چہرے کے گڑھوں سے مکمل نجات الحمدللہ
30/07/2023

چہرے کے گڑھوں سے مکمل نجات الحمدللہ

مدنی شفاخانہ عابد کلونی ہمارے ہاں ہر قسم کے مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے آج ہی ائے اور مفت چیک اپ کروائیں           ...
26/07/2023

مدنی شفاخانہ عابد کلونی ہمارے ہاں ہر قسم کے مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے
آج ہی ائے اور مفت چیک اپ کروائیں

گردے واش کروانے ہوں یا تبدل پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کرلیں   گردے جیسی خاص نعمت سے محروم نہ ہونگیں    ان شاءاللہ
16/07/2023

گردے واش کروانے ہوں یا تبدل پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کرلیں گردے جیسی خاص نعمت سے محروم نہ ہونگیں ان شاءاللہ

گردے واش کروانے ہوں یا تبدل پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کرلیں   گردے جیسی خاص نعمت سے محروم نہ ہونگیں    ان شاءاللہ       ...
16/07/2023

گردے واش کروانے ہوں یا تبدل پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کرلیں گردے جیسی خاص نعمت سے محروم نہ ہونگیں ان شاءاللہ

مدنی شفاخانہ عابد کالونی نہر کنارہ صادق آباد
15/07/2023

مدنی شفاخانہ عابد کالونی نہر کنارہ صادق آباد

رسولیاں جسم کے کسی بھی حصے میں ہوں بغیر آپریشن ختم ہو جائیں گیں  ان شاءاللہ           💉💊
14/07/2023

رسولیاں جسم کے کسی بھی حصے میں ہوں بغیر آپریشن ختم ہو جائیں گیں ان شاءاللہ
💉💊

چند روز کے استعمال سے نیند کی گولیوں سے نجات   #
11/07/2023

چند روز کے استعمال سے نیند کی گولیوں سے نجات
#

اب IUI  یا IVF   کی ضرورت نہیں عورتوں کے بانچھ پن کا الحمدوللّٰہ کامیاب علاج کیا جاتا ہے
08/07/2023

اب IUI یا IVF کی ضرورت نہیں عورتوں کے بانچھ پن کا الحمدوللّٰہ کامیاب علاج کیا جاتا ہے

ٹھہرئیے بائی پاس سے پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کریںصرف پانچ دن کی دوائی سے خود کو مطمئن پائیں گیں    ان شاءاللہدل کے تمام...
05/07/2023

ٹھہرئیے بائی پاس سے پہلے ایک مرتبہ رابطہ ضرور کریں
صرف پانچ دن کی دوائی سے خود کو مطمئن پائیں گیں ان شاءاللہ
دل کے تمام امراض کا الحمدوللّٰہ کامیاب علاج موجود ہے

گرمیاں کیا شروع ہوئی پسینے سے برا حال ہو گیا ۔دو قدم کی دوری پر واقع دکان سے سودا سلف لے کر واپس آیا تو سامنے بیٹھی ہوئی...
24/06/2023

گرمیاں کیا شروع ہوئی پسینے سے برا حال ہو گیا ۔دو قدم کی دوری پر واقع دکان سے سودا سلف لے کر واپس آیا تو سامنے بیٹھی ہوئی بڑی بہن سے کہا لیموں پانی بنا دو ۔
امی کی آواز ائی لیموں تو ختم ہوگئے ہیں میں نے کہا کہ لسی ہی بنادیں تو چھوٹی بہن بولی دودھ والا ابھی نہیں ایا
گھر میں داخل ہوتے ہوئے ابو جان کے ہاتھ میں لفافہ دیکھا یہ کیا ہے
یہ شربت بادام اور بزوری کی بوتلیں ہیں بیٹا یہ بہت زبردست فائدے کی چیز ہے اس سے دل و دماغ کو طاقت بھی ملتی ہے اور پیاس کی شدت بھی کم ہو جاتی ہے اور نظر کے لیے لاجواب ہے ۔
اسکے دو چمچ ایک گلاس پانی میں حل کر کے لاؤں
مجھے گرمی کی وجہ سے ٹھنڈے مشروب کی طلب ہو رہی تھی میں نے جلدی سے پانی میں حل کیا اور پیتے ہی دل و دماغ کو ایک خوشگوار ذائقے کا احساس ہوا
اگر آپ بھی گرمی کی شدت سے تنگ ہیں اور جگر اور معدے کی گرمی گردے اور مثانے کی پتھری سے نجات چاہتے ہیں

تو ابھی اڈر کریں اور میٹھے ٹھنڈے شربت کے ساتھ ساتھ بہت سے فائدے بھی پائیں

مدنی شفاخانہ عابد کلونی نہر کنارہ صادق آبادہمارے ہاں ہر قسم کے مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے ابھی تشریف لائیں مفت چیک...
23/06/2023

مدنی شفاخانہ عابد کلونی نہر کنارہ صادق آباد
ہمارے ہاں ہر قسم کے مرض کا علاج تسلی بخش کیا جاتا ہے ابھی تشریف لائیں مفت چیک اپ کروائیں

کیا آپ بھی اپنی زندگی میں اولاد نہ ہونے کی وجہ سے خلا محسوس کرتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ۔ان شاءاللہ کبھی ناامید نہ ہونگے...
20/06/2023

کیا آپ بھی اپنی زندگی میں اولاد نہ ہونے کی وجہ سے خلا محسوس کرتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں ۔
ان شاءاللہ کبھی ناامید نہ ہونگے

14/06/2023

شربت بزوری گرمیوں میں آب حیات کا کام کرتا ہے اس کے بےشمار فوائد ہیں۔
گردے مثانے اور پتے کی پتھری کو خارج کرتا ہے ۔
گرمی کے بخار کی حدت کو کم کرتا ہے
حمل میں پانی کی کمی کو پورا کرتا ہے۔
بھوک کو لگانے میں معاون ثابت ہوتا ہے
معدے، مثانے کی گرمی کو دور کرتا ہے
بچوں اور بڑوں کے لیے یکساں مفید

ہمارا تیار کردہ شربت انتہائی خوشگوار ذائقے کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔
گرمیوں کا انمول مشروب

جادوئی روغنچوٹ لگنا خراب ٹانکے بچوں کے ناف کے زخم کسی بھی قسم کے زخم کے لیے
13/06/2023

جادوئی روغن
چوٹ لگنا
خراب ٹانکے
بچوں کے ناف کے زخم
کسی بھی قسم کے زخم کے لیے

اکثر بچے صرف دودھ کے علاوہ کچھ نہیں کھاتے پیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اور بعض تو دودھ بھی نہیں پیتے  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟اس کے متعلق بتانے ا...
11/06/2023

اکثر بچے صرف دودھ کے علاوہ کچھ نہیں کھاتے پیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اور بعض تو دودھ بھی نہیں پیتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اس کے متعلق بتانے اور سمجھانے کہ لیے تفصیل سے بات ہوگی ۔
کتنی مائیں اس بات سے پریشان ہیں ؟؟؟
اگر اپ کا بچہ 👈6ماہ سے کم عمر کا ہے اور اسے کوئی بظاہر بیماری بھی نظر نہیں اتی تو ایسے بچے کو دودھ پیلانے میں وقفہ دو سے تین گھنٹے کا رکھیں ۔اور اگر بچہ پیشاب کم کرتا ہے تو دودھ میں دو گھونٹ پانی ڈال کر دیں ۔ اگر قبض رہتی ہے تو اسے گائے کا دودھ استعمال کروائیں ۔
بھوک بڑ جائے گی ان شاءاللہ

،👈2سے3سال کے بچوں کو اکثر کھانے کی چیزوں کے ذائقے پسند نہیں اتے ان کےلئے سب نیا ہوتا ہے ۔
☀️ضروری ہدایات،☀️
☀️مائیں محنت کریں اپنے بچوں پر
بچوں کو 6 ماہ سے ہی ہر چیز زبان کو لگائیں تاکہ بچے کو ذائقے کا پتا لگتا رہیے
1سال کا ہوتا ہی بچے کو ہر تین گھنٹے کہ بعد فیڈرر دینے سے پہلے ایک دو نوالے کسی بھی سالن کے ساتھ کھلائیں ۔
یا چوری کی طرح روٹی اور سالن میں ایک چمچ دیسی گھی ڈال کو بنائیں اور کھلائیں۔
اکثر بچوں کو روٹی چبانا مشکل لگتا ہے انہیں نوالے کو انتہائی نرم کر کے کھلائیں ۔
اور کبھی بھی ایک ہی چیز روز روز نہ دیں
،👈خصوصاً
بچے کے منع کرنے یا الٹی کرنے ،منہ بنانے، پر ،،، ہاتھ مت ،،، روکیں ایک سے دو نوالہ ہی روزانہ کھلائیں دن میں ایک سے دو بار
ایسا مسلسل 15سے 20دن تک کریں ۔
ان شاءاللہ بچے کھانے کے عادی ہو جائیں گیں۔
ںچوں کو سلنٹی ،پاپڑ ،بسکٹ ،ٹوفی وغیرہ ۔ہفتے میں دو یا3بار سے زائد نہ دیں ۔
اکثر بچے کھانا کھاتے کھاتے کھانا چھوڑ دیتے ہیں ۔
تو ایسا بعض اوقات بچے کچھ دنوں کے لئے کرتے ہیں پریشان مت ہوں
لیکن اگر ایک ہفتے سے زائد ہو تو اکثر گلے خراب کی وجہ ہو سکتی ہے۔ اس کے لیے گلے نہ ملاوائیں بلکہ ناک اور ناف پر سرسوں کا تیل لگائیں ۔
سردیوں میں چسٹ انفیکشن کی وجہ سے بچے کے سینے پر بوجھ رہیتا ہے .
یا اینٹی بائیوٹک استعمال کر کے بچوں کا منہ پکا
رہیتا ہے ۔
ایسے بچے کو سالن میں دیسی گھی ڈال کر دیں تاکہ
مرچ نہ لگے اور سالن استعمال کرنے سے چسٹ انفیکشن بھی کم ہوتی ہے
اور گرمیوں میں گرمی کی وجہ ہو سکتی ہے
تو اسے بھوک لگنے لگے گی ۔
ان سب باتوں سے زیادہ ضروری باہر کی چیزیں بند کرنا ہے
بچوں کو لنچ میں ہمیشہ گھر کی بنی ہوئی چیزیں دیں
ہفتہ میں ایک دن صرف پیسے یا باہر کی چیز دیں ۔
،❌❌بچوں کو اپنے ہاتھوں سے باہر کی اشیاء دے کر
ان کی صحت کے دشمن نہ بنیں 🙏🏻
ہماری ادویات انتہائی اچھے ذائقے کے ساتھ مکمل آرام کے لئے

گرمیوں میں بچوں کو دن میں دس سے پندرہ منٹ تک ٹب میں بیٹھائیں اس کی گرمی کم ہو ۔
تو اسے بھوک لگنے لگے گی ۔
ان سب باتوں سے زیادہ ضروری باہر کی چیزیں بند کرنا ہے
بچوں کو لنچ میں ہمیشہ گھر کی بنی ہوئی چیزیں دیں
ہفتہ میں ایک دن صرف پیسے یا باہر کی چیز دیں ۔
،❌❌بچوں کو اپنے ہاتھوں سے باہر کی اشیاء دے کر
ان کی صحت کے دشمن نہ بنیں 🙏🏻
بچے کے ماتھے پر بوسہ دیں اور اسے کھانے کا کہیں تو
ان شاءاللہ اپ کی بات ضرور مانے گا۔ اور ایک لقمہ کھانے پر بھی بہت تعریف کریں ۔
گلے، چسٹ انفیکشن ،یا قبض کے لیے ہما
ہماری ادویات انتہائی اچھے ذائقے کے ساتھ مکمل آرام کے لئے

Tabiba Madni

Address

847R+R6W, Sadiqabad/Rahimyar Khan Road, Abid Colony, Sadiqabad, Rahim Yar Khan, Punjab
Sadiqabad
64350

Telephone

+923006802800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madni_shafakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Madni_shafakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram