Shoukat International Training Institute"SITI"

Shoukat International Training Institute"SITI" 🦺 HSE Training & Job Prep! 🚀
Get certified in IOSH MS, OSHA 30/48, ISO 45001 & become a skilled Safety Officer/Inspector.

🦺 Boost Your Safety Career! 🚀

✅ IOSH MS | OSHA 30 & 48 Hours | ISO 45001
✅ Safety Officer & Inspector Training
✅ HSE Job & Interview Preparation

📞 Enroll Now & Advance Your Career! Ace your HSE job & interview! 📞 Enroll now!

09/12/2025

💥 خواب وہ نہیں جو نیند میں آئیں، خواب وہ ہیں جو نیند اُڑا دیں!
ہم ہیں SITI (Shoukat International Training Institute) کے وہ نوجوان،
جو پاکستان کے کونے کونے سے اُٹھ کر محنت، مہارت اور ترقی کا عزم لے کر جمع ہوئے ہیں۔
💪 یہاں صرف سرٹیفکیٹ نہیں، ایک طاقتور مستقبل تیار کیا جاتا ہے!

📚 سیکھیں: IOSH, OSHA, Fire Safety, PTW اور مزید!
📈 کمائیں: ماہانہ 50,000 سے 2 لاکھ روپے تک!
🌍 عالمی سطح پر کام کرنے کا موقع حاصل کریں۔

🔥 کامیابی کا وقت یہی ہے... دیر نہ کریں، ہمارے ساتھ جُڑیں!

📞 رابطہ: SITI Director Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant
03026550302

📍 الجنت پمپ مڈ وے ہوٹل صادق آباد بائی پاس

شوکت انٹرنیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق

02/12/2025

الحمدللہ! ہمارے شاگرد محمد آصف آج روزہ رسول ﷺ کے سامنے بیٹھ کر SITI انسٹیٹیوٹ اور ہمارے گھر والوں کے لیے خصوصی دعائیں کر رہے ہیں۔ یہی ہماری کامیابی ہے—طلبہ کی کامیابیاں ہماری پہچان۔ ❤️🇵🇰➡️🇸🇦"

تعلیم ناممکن اور ممکن کے درمیان ایک ایسا پل ہے جو انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی روشنی تک پہنچاتا ہے۔ یہ ...
26/11/2025

تعلیم ناممکن اور ممکن کے درمیان ایک ایسا پل ہے جو انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی روشنی تک پہنچاتا ہے۔ یہ وہ چراغ ہے جو راستہ بھی دکھاتا ہے اور ہمت بھی دیتا ہے۔ تعلیم کے ذریعے ناممکن دکھائی دینے والے پہاڑ، ترقی کی سیڑھیاں بن جاتے ہیں، اور رکاوٹیں نئے امکانات کے دروازے کھول دیتی ہیں۔
اصل تعلیم محض کتابوں کے الفاظ یاد کرنے کا نام نہیں، بلکہ سوچنے، سمجھنے اور خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کی صلاحیت پیدا کرنے کا عمل ہے۔ یہ کردار کو نکھارتی ہے، نظر کو وسعت دیتی ہے، اور ذہن میں ایسی دانائی کے بیج بوتی ہے جو پوری زندگی پھل دیتے رہتے ہیں۔
تعلیم وہ طاقت ہے جو انسان کو اپنی تقدیر خود لکھنے کا حوصلہ دیتی ہے ۔
Director SITI Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant

"گریجویشن پاس واجد علی گلف جانے کا خواہشمند ایک ماہ پہلے خانپور سے صادق آباد SITI انسٹیٹیوٹ آیا 🚶‍♂️صرف 1 ماہ میں Safety...
26/11/2025

"گریجویشن پاس واجد علی گلف جانے کا خواہشمند ایک ماہ پہلے خانپور سے صادق آباد SITI انسٹیٹیوٹ آیا 🚶‍♂️
صرف 1 ماہ میں Safety Course مکمل کیا 📚
اگلے ہی دن قطر کا انٹرویو دیا 🎯 اور میرٹ پر Fire Watch جاب کے لیے سیلیکٹ ہوگیا ✅
یہی ہے اصل سکل پاور → پڑھو SITI میں اور بناوٴ اپنا کل محفوظ ✈️🇶🇦"

آج اس کی قسمت بدل گئی، کل آپ کی بھی بدل سکتی ہے! 🚀🇶🇦"
Shoukat international training institute Sadiqabad bypass
0302 6550302 Director SITI Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant

🎓 Shoukat International Training Institute – Sadiqabadہم نوجوانوں کو HSE & Safety کورسز اور Gulf Jobs کے لیے تیار کرتے ہ...
25/11/2025

🎓 Shoukat International Training Institute – Sadiqabad

ہم نوجوانوں کو HSE & Safety کورسز اور Gulf Jobs کے لیے تیار کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد:
✅ دنیا کے کسی بھی پلانٹ یا کمپنی میں جاب کے لیے پروفیشنل ٹریننگ دینا
✅ انٹرنیشنل سرٹیفکیٹس (UK, USA) فراہم کرنا
✅ نوجوانوں کو باہر ملک میں اعلیٰ روزگار کے مواقع دینا

📌 کورسز:

IOSH MS UK (E-Certificate)

OSHA USA 30 & 48 Hours

Fire Safety

PTW (Permit to Work)

📞 رابطہ: 03026550302 (Call / WhatsApp)
📍 لوکیشن: الجنت پمپ مڈ وے ہوٹل نزد شفقت مارکیٹ فرسٹ فلور
شوکت انٹرنیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ( SiTi)
صادق آباد بائی پاس

"سیکھو، ترقی کرو، دنیا جیتو!" 🚀

゚viralシalシ

🌍 اپنا مستقبل محفوظ بنائیں، دنیا میں مقام پائیں!شوکت انٹرنیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (SITI)صادق آباد بائی پاس پر ایک ایسا ادا...
21/11/2025

🌍 اپنا مستقبل محفوظ بنائیں، دنیا میں مقام پائیں!

شوکت انٹرنیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ (SITI)
صادق آباد بائی پاس پر ایک ایسا ادارہ
جہاں صرف کورس نہیں، کامیابی کی ضمانت دی جاتی ہے۔

✅ بین الاقوامی معیار کی ٹریننگ
✅ فری ویزا، ٹکٹ، رہائش کی سہولیات کے مواقع
✅ سعودی عرب، قطر، عمان، دبئی اور ملائیشیا میں کامیاب کیریئر
✅ ماہر HSE ٹرینرز، جدید لیب، اور عملی تربیت

📚 کورسز:
IOSH, OSHA, Fire Safety, PTW اور مزید...

📞 آج ہی رابطہ کریں:
📲 0302-6550302 (واٹس ایپ بھی دستیاب)
🎓 محدود نشستیں – پہلا قدم آج اٹھائیں!

💡 نوکری نہیں مل رہی؟🌍 دبئی، سعودی عرب، قطر، عمان میں جاب کا خواب ہے؟تو خواب کو حقیقت بنائیں 👉 SITI انسٹیٹیوٹ کے ساتھ!🎓 I...
10/11/2025

💡 نوکری نہیں مل رہی؟
🌍 دبئی، سعودی عرب، قطر، عمان میں جاب کا خواب ہے؟
تو خواب کو حقیقت بنائیں 👉 SITI انسٹیٹیوٹ کے ساتھ!

🎓 IOSH, Ms Uk

OSHA USA 30 and 48 hours
(Oil and gas industry)
( General industry)
(Construction industry)

Fire Safety inspector

Hydrogen sulfide awareness session

PTW (permit to work )

جیسے انٹرنیشنل کورسز
📜 UK/USA
سرٹیفکیٹ، ویری فائی ایبل QR کوڈ کے ساتھ
🚀 3000+ اسٹوڈنٹس ملک سے باہر کام کر رہے ہیں!

📢 اب باری آپ کی ہے...
📆 داخلے جاری ہیں – صرف محدود نشستیں باقی!
📍 شوکت انٹرنیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ صادق آباد بائی پاس
📞 0302-6550302 – ابھی کال کریں یا واٹس ایپ کریں


14 حکمتیں جن پر عمل کرنے سے آپ کو ذہنی سکون ملے گا1- اعتماد کی انتہا یہ ہے کہ جب لوگ آپ کا مذاق اڑائیں تو آپ  خاموش رہیں...
10/11/2025

14 حکمتیں جن پر عمل کرنے سے آپ کو ذہنی سکون ملے گا

1- اعتماد کی انتہا یہ ہے کہ جب لوگ آپ کا مذاق اڑائیں تو آپ خاموش رہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ آپ کون ہیں اور وہ کون ہیں۔

2 خاموش لوگ یا تو بڑے غم کے حامل ہوتے ہیں یا بڑے خواب کے۔

3 آپ نے یہ دنیا نہیں بنائی تاکہ دوسروں پر اپنی شرائط مسلط کریں۔ پہلے خود کو درست کریں تاکہ آپ دوسروں کے لیے مثال بن سکیں، پھر ان سے توقع کریں کہ وہ آپ کے جیسے ہوں۔

جاہلوں سے بحث کرنا پانی پر نقش بنانے کے مترادف ہے، چاہے آپ کتنی بھی محنت کریں کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

جوتے کے پاس زبان ہے لیکن وہ بولتا نہیں، میز کے پاس پاؤں ہیں لیکن وہ چلتی نہیں قلم کے پاس پر ہے لیکن وہ اڑتا نہیں، گھڑی کے پاس کانٹے ہیں لیکن وہ کاٹتے نہیں، اور بہت
سے لوگوں کے پاس عقل ہے لیکن وہ سوچتے نہیں۔

وہ آپ کے بارے میں برا بولتے ہیں، پھر آپ کے ساتھ بیٹھتے
ہیں اور آپ کے چہرے پر مسکراتے ہیں، یہ سب سے گندے لوگ
ہیں

مشکل وقت انسان کے اصل جوہر کو ظاہر کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

چھوٹے دماغ کے لوگوں کی چھوٹی پریشانیاں ہوتی ہیں،جبکہ بڑے دماغ کے لوگوں کے پاس پریشانیوں کے لیے وقت نہیں ہوتا۔

ایسے شخص کے قریب نہ رہیں جو آپ کو خوش کرتا ہو، بلکہ ایسے شخص کے قریب رہیں جو صرف آپ کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہو۔

لوگ لہروں کی مانند ہیں، اگر آپ ان کے ساتھ چلیں تو وہ آپ کو ڈبو دیں گے، اور اگر ان کی مخالفت کریں تو وہ آپ کو تھکا دیں گے۔

میں نہیں جانتا کامیابی کا راز کیا ہے، لیکن ناکامی کا راز سب کو خوش کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

میں اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہوں، تو یا تو میں کامیاب ہوں گا یا میں کامیاب ہوں گا، یا میں کامیاب ہوں گا۔

اگر بھولنے کی نعمت نہ ہوتی تو ہم میں سے بہت سے لوگ

پاگل ہو جاتے۔

**: سب سے اہم **

خود کو کنجوسوں کی فہرست سے نکال دیں اور خاتم النبیین پر درود بھیجیں۔

یہ حکمتیں آپ کو نہ صرف ذہنی سکون فراہم کریں گی بلکہ آپ کی زندگی کو بہتر بنانے میں
بھی مددگار ثابت ہوں گی۔
SITI Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant

゚viralシfypシ゚

*لوگ کیا کہیں گے؟ یہ فکر پوری زندگی جینے نہیں دیتی، مگر خدا کیا کہے گا؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے؟   SITI Eng Nouman Sho...
07/11/2025

*لوگ کیا کہیں گے؟ یہ فکر پوری زندگی جینے نہیں دیتی، مگر خدا کیا کہے گا؟ ہم آخر یہ کیوں نہیں سوچتے؟
SITI Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant

تعلیم ناممکن اور ممکن کے درمیان ایک ایسا پل ہے جو انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی روشنی تک پہنچاتا ہے۔ یہ ...
06/11/2025

تعلیم ناممکن اور ممکن کے درمیان ایک ایسا پل ہے جو انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر شعور کی روشنی تک پہنچاتا ہے۔ یہ وہ چراغ ہے جو راستہ بھی دکھاتا ہے اور ہمت بھی دیتا ہے۔ تعلیم کے ذریعے ناممکن دکھائی دینے والے پہاڑ، ترقی کی سیڑھیاں بن جاتے ہیں، اور رکاوٹیں نئے امکانات کے دروازے کھول دیتی ہیں۔
اصل تعلیم محض کتابوں کے الفاظ یاد کرنے کا نام نہیں، بلکہ سوچنے، سمجھنے اور خوابوں کو حقیقت میں ڈھالنے کی صلاحیت پیدا کرنے کا عمل ہے۔ یہ کردار کو نکھارتی ہے، نظر کو وسعت دیتی ہے، اور ذہن میں ایسی دانائی کے بیج بوتی ہے جو پوری زندگی پھل دیتے رہتے ہیں۔
تعلیم وہ طاقت ہے جو انسان کو اپنی تقدیر خود لکھنے کا حوصلہ دیتی ہے ۔
Director SITI Eng Nouman Shoukat bhatti HSE trainer and consultant

*10 جگہیں جہاں ہر قیمت پر خاموش رہیں*1.  اگر آپ پوری کہانی نہیں جانتے ہیں تو خاموش رہیں2. جب آپ بہت زیادہ جذباتی ہو رہے ...
27/10/2025

*10 جگہیں جہاں ہر قیمت پر خاموش رہیں*
1. اگر آپ پوری کہانی نہیں جانتے ہیں تو خاموش رہیں

2. جب آپ بہت زیادہ جذباتی ہو رہے ہوں ہو تو خاموش رہیں۔

3. غصے کی گرمی میں خاموش رہیں

4. اگر آپ کے الفاظ کسی شخص کو ناراض کر سکتے ہیں تو خاموش رہیں۔

5. خاموش رہیں اگر آپ کے الفاظ دوستی کو تباہ کر سکتے ہیں۔

6. خاموش رہیں اگر آپ چیخے بغیر بات نہیں کر سکتے۔

7. خاموش رہیں اگر آپ کی خاموشی تعلق کو بچا سکتی ہے۔

8. احمق سے بحث کرتے وقت خاموش رہو۔

9. خاموش رہیں جب کوئی آپ پر اپنے رازوں پر بھروسہ کرے۔

10. جب آپ کی رائے نہ مانگی گئی ہو تو خاموش رہیں۔

Address

Al-Jannat Pump Bypass Midway Hotel Shafqat Market
Sadiqabad
64350

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoukat International Training Institute"SITI" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram