01/03/2026
ایک ڈاکٹر کے لیے سب سے بڑی جیت اس کے مریض کی مکمل صحت یابی ہے!
👈راشد صاحب کی ACL Reconstruction سرجری کو ایک سال ہو چکا ہے اور آج وہ نہ صرف بغیر کسی درد کے چل سکتے ہیں، بلکہ بھاگنے اور اٹھنے بیٹھنے میں بھی مکمل آزاد ہیں۔ ان کا اطمینان ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
👈اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا گھٹنے کی تکلیف یا انجری کا شکار ہے، تو آج ہی مشورہ کریں۔ ہم آپ کو دوبارہ قدموں پر کھڑا کرنے کے لیے تیار ہیں۔
☎اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں۔
🕒Ramzan Clinics Timing: 𝟑:𝟎𝟎𝐩𝐦 𝐭𝐨 𝟓:𝟎𝟎𝐩𝐦
📍وامق ہسپتال، نزد پرانی چنگی، ساہیوال
📲𝟎𝟑𝟑𝟏-𝟖𝟏𝟑𝟏𝟑𝟕𝟕
☎𝟎𝟒𝟎-𝟒𝟐𝟐𝟔𝟓𝟓𝟐
🕒Ramzan Clinics Timing: 𝟕:𝟎𝟎𝐩𝐦 𝐭𝐨 𝟖:𝟎𝟎𝐩𝐦
📍ابراہیم پولی کلینک، نزد مشن ہسپتال، ساہیوال